نیپال

کرشنانگر – بڑھنی بارڈر پر کشیدگی کے بعد سناٹا؛ بڑھنی میں ہندو یوا واہنی نے نیپالی مسلمان کو جم کر پیٹا

کرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر گزشتہ شب درگا جلوس کے مشتعل ہوجانے کے سبب مسجد اور مدرسہ کو شر پسندوں نے نشانہ بنایا تھا مسلمانوں کو نقصان اٹھانا پڑا تھا اور یہ سلسلہ جاری ہے ہندو فسادیوں نے دوبارہ مسجد کے راستے سے جلوس اور مورتی لے جانے کی ضد کی ؛ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ جانے کی اجازت دی لیکن دنگایوں نے ہنگامے کے ساتھ جانے کی...

← مزيد پڑھئے

کرشنانگر میں ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے درگا جلوس کے دوران مسجد میں توڑ پھوڑ کی؛ درجنوں زخمی؛حالات کشیدہ

کرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر کرشنانگر میں ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے درگا جلوس کے دوران نعیمیہ مسجد میں توڑ پھوڑ کی مدرسہ پر پتھراؤ کیا ؛ مگر پولیس نے بہت بعد میں لاٹھی چارج کی؛ جس کے چلتے پولیس اہلکار سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگے ہیں ؛ حالات  انتہائی کشیدہ ہیں رات میں تمام مورتیوں کا وسرجن ہوجانا چاہیے تھا مگر ضدی اور شر پسند درگا بھکتوں...

← مزيد پڑھئے

لمبنی کے زبیر احمد نے دس ماہ میں قرآن کریم حفظ کر کے اپنے والدین کا نام روشن کیا

کرشنا نگر 17 اکتوبر - جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر کے ما تحت  شعبہ تحفیظ کے ہونہار طالب علم زبیر احمد بن ابرار احمد ساکن لمبنی ضلع روپندیہی نے محض دس ماہ کے اندر قران مقدس اپنے سینے میں محفوظ کر کے تاریخ رقم کر دی اس موقع پر جامعہ کے اساتذہ و ناظم اعلی مولانا شمیم احمد ندوی نے حافظ زبیر احمد کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ...

← مزيد پڑھئے

الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام سہ روزہ ٹیچرس ٹریننگ پروگرام کا انعقاد

نیپال گنج /سراج احمد فلاحی الحمدللہ مورخہ 11تا 13 اکتوبر 2018 سہ روزہ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال کی جانب سے کیا گیا۔ یہ پروگرام الحراء کے تحت چلنے والے ایک ادارہ آئیڈیل پبلک اسکول نیپال گنج میں منعقد ہوا۔ جس میں آئیڈیل پبلک اسکول ، شائننگ فیوچر اکیڈمی اور مدرسہ عائشہ للبنات تین اداروں کے کل 63 معلمین ومعلمات نے استفادہ کیا ۔  جمعرات افتتاحی مجلس...

← مزيد پڑھئے

نیپال، ماؤنٹ گورجا پر طوفان کی زد میں آ کر9 کوہ پیما ہلاک

کٹھمنڈو ١٣ اکتوبر / کئیر خبر ملک کے شمال میں واقع  ماؤنٹ گورجا  پر کوہ پیمائی کرنے والے 9 افراد برفانی طوفان کی زد میں آ کرہلاک ہوگئے، ایک کوہ پیما لاپتہ ہے۔  حکام کے مطابق کوہ پیماؤں کا کیمپ برفانی طوفان کی زد میں آنے سے ہلاکتیں ہوئیں، ہلاک ہونے والے 9افراد میں جنوبی کوریا کے  5کوہ پیما اور ان کے 4 نیپالی گائیڈ بھی شامل ہیں۔ اس چوٹی...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو: عالمی یوم دختران کے موقع پر مدرسہ اسلامیہ کی طالبات کی تعلیمی بیداری ریلی

کٹھمنڈو ١٢ اکتوبر / کئیر خبر نیپال مسلم مہیلا کلیان سماج کے تعاون سے عالمی یوم دختران کے موقع پر مدرسہ اسلامیہ کی طالبات کی تعلیمی بیداری ریلی کا انعقاد عمل میں آیا  باغ بازار اور رتنا پارک میں بچیوں نے تعلیمی بیداری اور مدارس کے حقوق کے مطالبے کے ساتھ ریلی نکالی یہ اپنی نوعیت کی پہلی ریلی ہے جب مدرسہ کی طالبات کٹھمنڈو کی سڑکوں پر نکلیں ؛ بینر...

← مزيد پڑھئے

جنک پور پہنچا براڈ گیج ریل، وزن کی صلاحیت ٹیسٹ کامیاب

کٹھمنڈو ١١ اکتوبر / کئیر خبر جے نگر - جنک پور ریلوے پر آج  وزن ٹیسٹ کی صلاحیت  کامیاب ہوگئی ہے. ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے انجنیئر کے مطابق، دو سے تین ماہ کے دوران سواری ٹرین کی شروعات کر دی جائے گی - بدھ کو، تعمیراتی مواد کے ساتھ  جنک پور پہنچا براڈ گیج ریل جنک پور پہنچآ . انجنیر امن  نے بتایا کہ 53 ڈبوں پر مشتمل مال گاڑی ....

← مزيد پڑھئے

وزیراعلی محمّد لال بابو کے ذریعےمدرسہ بورڈ کا اعلان کہیں داعش کے اشارے پر تو نہیں : کمیونسٹ سانسد جگت یادو

کٹھمنڈو 9 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کے متنازعہ سانسد جگت یادو نے پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابو کا  مدرسہ بورڈ کا اعلان کہیں داعش کے اشارے پر تو نہیں ؛ کہہ کر اپنے آپ کو تنازعہ میں ڈال دیا ہے خیال رہے گزشتہ ہفتہ پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابونے مدرسہ بورڈ کی جلد تشکیل کا اعلان کیا تھا  جگت یادو نے مدرسہ بورڈ...

← مزيد پڑھئے

اسلامی سنگھ کے زیر اہتمام بیر گنج میں سہ روزہ تربیتی اسکول کا انعقاد

بیر گنج 8 اکتوبر - اسلامی سنگھ نیپال ایک دینی ودعوتی جماعت ہے جو مسلمانوں کی ذہن سازی تربیت اور دعوت کے ذریعہ ملک میں اصلاح دعوت اور اقامت دین کا فریضہ انجام دے رہی ہے۔ اور اس کام۔کے لئے تربیتی پروگرام کرتی رہتی ہے۔ 4 تا 6 اکتوبر 2018 مطابق 18 تا 20 آشون 2075 بروزجمعرات جمعہ وسنیچر سہ روزہ تربیتی اسکول کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ جس میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے دیلکھ میں دو مرتبہ 4 کی شدّت کا زلزلہ

کٹھمنڈو 6 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کے مغربی ضلع دیلکھ میں  کل دو مرتبہ 4 شدّت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا قومی سسمولوجِکل سینٹر کے مطابق ٢٥ کلو میٹر گہرائی میں تھا پہلی مرتبہ ١٢ بج کر ٥٣ منٹ پر اور دوسری مرتبہ رات 9 بج کر 35 پر زلزلہ کا جھٹکا لوگوں نے محسوس کیا کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے  

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter