امریکا کا اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

9 مئی, 2024

نيويارك/ ايجنسى

امریکا نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا۔

اس حوالے سے اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کا امریکی فیصلہ اسرائیل کی صلاحیت کو نمایاں طور پر متاثر کرے گا۔

دوسر جانب امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ رفح میں آپریشن کی صورت میں اسرائیل ہماری حمایت کھو دے گا، گنجان آباد علاقوں پر حملے کی صورت میں مخصوص ہتھیار فراہم نہیں کریں گے۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ آئرن ڈوم دفاعی سسٹم کی فراہمی نہیں روکی جائے گی، اسرائیل کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter