مراسلات

دشمنان اسلام کا سعودی عرب کے خلاف ایک جھوٹا پروپیگنڈہ

اس وقت سارا عالم اور تمام ادیان کے لوگ مملکتِ توحید سعودی عرب کو بدنام کرنے میں لگے ہوئے ہیں اورآئے دن ہر کوئی طرح طرح کی شازشیں کرنے کے درپے ہیں آج مورخہ ٢٢اپریل نیپال کے ایک مشہور اخبار میں نیوز پورٹل کیندر بندو نے یمن کے حوثی رہنما عبدالمالک الحوثی کے واسطے سے ایک خبر شائع کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکمراں اسرائیل کو خوش کرنے کے...

← مزيد پڑھئے

عبد المالک الحوثی كا مملکت سعودی عرب پر بھونڈا الزام

عبد المالک الحوثی نے مملکت سعودی عرب پر بھونڈا الزام لگا کر سورج پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی ہے۔ دنیا میں خواہ کتنے ہی انقلابات اور تغیرات پیش آئیں، حکومتیں بدلیں، عادات رواج اور مزاج بدل جائیں، نئے نئے تقاضے اور ضرورتیں پیش آتی رہیں کسی بھی مرحلہ پر انسان اس دستور الہی اور قیامت تک رہنمائی کرنے والے محکم قانون قرآن کریم میں کسی نوع کی کوئی کمی...

← مزيد پڑھئے

نیا سماج نئی سوچ۔ انجینئرضیاءالحق (آئی اے ایس کوچ)

بڑھنی/ مولانا مشہود خان نیپالی جس طرح سے دنیا ایک نئے مزاج کی طرف بڑھ رہی ہے آج کے دور میں کوئی چیز حقیقت نہیں رہی جس بھی بات پر زیادہ لوگوں کا موقف ہو وہی بات سچ مان لی جاتی ہے ۔آج کا دور سوشل میڈیا کا دور ہے اس دور میں لوگ آٹا کم ڈیٹا زیادہ کھاتے ہیں اور اس دور کی حقیقت یہ بھی ہے کی جو...

← مزيد پڑھئے

حیا انسانیت کا لباس اور اخلاق و عادات کا بہترین جوہر ہے:مولانا سعود اختر سلفی

لمبنی/ حامد عبد المنان سلفى لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 بھینسہیا روپندیہی نیپال میں موسسہ القمہ للخدمات الانسانیہ کے زیر سرپرستی ایک سالانہ انجمن اور نصف شبی عظیم الشان اجلاس عام کا انعقاد ہوا اور اسی موقع پر مرکز تحفیظ القرآن الکریم کے چار طلبہ کی دستار بندی ہوئی۔ مذکورہ دعوتی پروگرام میں ہند و نیپال کے معروف و مشہور علمائے کرام نے شرکت کی اور اپنے اپنے...

← مزيد پڑھئے

کل نیپال دو روزہ مسابقہ قرآ ن کریم میں انعام یافتگان طلبہ وطالبات قابل صد مبارکباد: قمر الدین ریاضی

وزارت برائے اسلامی امور سعودی عرب کے تعاون اور سعودی سفارتخانہ نیپال و مسلم کمیشن نیپال کے مشترکہ زیرنگرانی میں منعقد ہونے والے مسابقہ قرآن کریم میں فائزین کے ناموں کااعلان رسمی طور پر مسلم کمیشن کی طرف کیا جاچکا ہے،اس مسابقہ میں کامیاب ہونے طلبہ وطالبات کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے تابناک مستقبل کے لئے دعا گو ہوں کہ بارالہ ان...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کی جانب سے کاٹھمنڈو میں 10-11فروی2024ء کو حفظ قرآن پاک کا مسابقہ تاریخ ساز ہے۔

سعودی عرب کی جانب سے کاٹھمنڈو میں  10-11 کو حفظ قرآن پاک کا مسابقہ نیپال میں تاریخ ساز ہے۔ مملکت سعودی عرب کی جانب سے پوری دنیا میں قرآن و سنت کی ترویج و اشاعت کا اہتمام تب سے کیا جارہا ہے جب سے شاہ عبدالعزیز آلِ سعود رحمہ اللہ نے  قرآن و حدیث کی بنیاد پر اپنی حکومت قائم کی ہے اور یہ سلسلہ آج تک وسیع پیمانے پر...

← مزيد پڑھئے

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی طرف سے ہزاروں علماء ودانشوران اور دعاۃ کو عمرے کی خصوصی دعوت

سعودی عرب دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جس کا دستور قرآن و سنت ہے جس کے حکمرانوں کا مقصد نظام اسلام کا قیام ہے سعودی عرب کے حکمرانوں کی امت مسلمہ کے لیے خدمات تاریخ کا ایک روشن باب ہے ان کی ترقی و خوشحالی کا راز توحید اور کتاب و سنت کی بالادستی میں پنہاں ہے مملکت توحید کے نمایاں اور عظیم الشان خدمات میں سے ایک عظیم...

← مزيد پڑھئے

آل نیپال حفظ قرآن کریم انعامی مقابلہ

جیسے ہی یہ خبر منظر عام پر آئی کہ مسلم آیوگ نیپال اور سعودی سفارت خانہ کاٹھمنڈو کی زیر نگرانی آل نیپال حفظ قرآن پاک کا انعامی مقابلہ 10-11 فروری 2024ء کو نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو میں منقعد ہونے والا ہے، وطن عزیز کے کونے کونے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اس تعلق سے ابھی تک مجھ سے بہت سارے احباب اور طلباء استفسار کر چکے ہیں۔ یہ بات...

← مزيد پڑھئے

خادم الحرمین الشریفین کی ضیافت میں ایک ہزار افراد کو عمرہ کی سعادت نصیب

مملکت سعودی عرب کا طرہ امتیاز رہا ہے کہ وہ ہمیشہ مسلمانان عالم پر خیرکی بارشیں کرتا رہتا ہے، کبھی ان کے لئے مالی تعاون پیش کرکے ان کی مصیبتوں میں برابر کا  شریک رہتا ہے، تو کبھی قوم وملت کے حساس مسائل کے حلول پیش کرنے میں سبقت لے جاتاہے، تو کبھی دین اسلام کے صاف وشفات عقیدہ کی ترویج ونشرو اشاعت میں خاص کردار ادا کرتاہے، تو کبھی...

← مزيد پڑھئے

نیپال کےعلماء مدارس کو سرکاری امداد سے دور ہی رکھیں!!

جن ملکوں میں بھی جمہوریت قائم ہے،وہاں حکومت کی طرف سے ملک کے ہر باشندہ کو یکساں حق ملنا چاہیے اور کسی کو کسی پر کسی طرح کا کوئی امتیاز روا ہونا،نہیں چاہیے،یہی تقاضائے عقل ہے:جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں*بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے(علامہ اقبال)   تو چوں کہ نیپال بھی اب چند سالوں سےجمہوری ملک بن گیا ہے؛ اس لیے یہاں کے فکر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter