لمبنی کے زبیر احمد نے دس ماہ میں قرآن کریم حفظ کر کے اپنے والدین کا نام روشن کیا

17 اکتوبر, 2018

کرشنا نگر 17 اکتوبر – جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر کے ما تحت  شعبہ تحفیظ کے ہونہار طالب علم زبیر احمد بن ابرار احمد ساکن لمبنی ضلع روپندیہی نے محض دس ماہ کے اندر قران مقدس اپنے سینے میں محفوظ کر کے تاریخ رقم کر دی

اس موقع پر جامعہ کے اساتذہ و ناظم اعلی مولانا شمیم احمد ندوی نے حافظ زبیر احمد کو دلی مبارکباد پیش کی ہے 

١٣ سالہ حافظ زبیر احمد نے اپنے اساتذہ قاری عبد الخالق  حافظ عبد الرحیم حافظ طارق ریاض  و جامعہ کے ذمہ داران و دیگر اساتذہ کی شفقتوں کا شکریہ ادا کیا ہے  

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter