کرشنانگر – بڑھنی بارڈر پر کشیدگی کے بعد سناٹا؛ بڑھنی میں ہندو یوا واہنی نے نیپالی مسلمان کو جم کر پیٹا

20 اکتوبر, 2018

کرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر

گزشتہ شب درگا جلوس کے مشتعل ہوجانے کے سبب مسجد اور مدرسہ کو شر پسندوں نے نشانہ بنایا تھا مسلمانوں کو نقصان اٹھانا پڑا تھا اور یہ سلسلہ جاری ہے ہندو فسادیوں نے دوبارہ مسجد کے راستے سے جلوس اور مورتی لے جانے کی ضد کی ؛ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ جانے کی اجازت دی لیکن دنگایوں نے ہنگامے کے ساتھ جانے کی ضد کی پولیس نے روک دیا

اور پھر ماحول کو کشیدہ بنا دیا گیا ہے ؛ دوسری جانب سرحد کے پار بڑھنی میں ایک نیپالی مسلمان کو ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے جم کر پٹائی کی ہے اور بعد میں بڑھنی پولیس نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا ہے

جس کے بعد سرحد کو لگ بھگ سیل کردیا گیا ہے ؛ خوف و ہراس میں لوگ اپنے گھروں میں دبکے ہویے ہیں

یہ بھی پڑھیں:کرشنانگر میں ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے درگا جلوس کے دوران مسجد میں توڑ پھوڑ کی؛ درجنوں زخمی؛حالات کشیدہ

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter