نیپال کے دیلکھ میں دو مرتبہ 4 کی شدّت کا زلزلہ

6 اکتوبر, 2018

کٹھمنڈو 6 اکتوبر / کیئر خبر

نیپال کے مغربی ضلع دیلکھ میں  کل دو مرتبہ 4 شدّت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا قومی سسمولوجِکل سینٹر کے مطابق ٢٥ کلو میٹر گہرائی میں تھا پہلی مرتبہ ١٢ بج کر ٥٣ منٹ پر اور دوسری مرتبہ رات 9 بج کر 35 پر زلزلہ کا جھٹکا لوگوں نے محسوس کیا

کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے  

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter