کٹھمنڈو / کیر خبر بھارتی حکومت نے نیپال میں اہے بھیانک سیلاب سے متاثرین کے لیے انسانی امداد اور قدرتی آفات سے متعلق امدادی سامان کی دوسری کھیپ بھیجی ہے۔ ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج صبح ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نیپال کو 37.5 ٹن امدادی سامان بھیجا گیا ہے۔ جے شنکر نے کہا، "ہندوستان نیپالی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور آفات...
← مزيد پڑھئے
مورخہ ١١ اور ١٢ اگست ٢٠٢٦ کی درميانى شب (پونے بارہ بجے) یہ اندوہناک خبر سنی گئی کہ برادر عزیز دکتور احمد فضل الرحمن مدنی جو ایک مہلک مرض میں مبتلا تھے، آج بوقتِ نصف شب (پونے بارہ بجے) اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔*انا للہ وانا الیہ راجعون۔* ابھی عمر کی کل 42 بہاریں ہی دیکھی تھیں؛ پانچ سال قبل ان کے والدِ محترم فقیہ عصر حضرت ڈاکٹر...
← مزيد پڑھئے
انتری بازار/سدھارتھنگر بتاریخ 18 جون 2026ء بروز جمعرات بمقام مدرسہ المعہد الاسلامی بحر العلوم انتری بازار، جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے زیرِ اہتمام حلقہ کے مکاتبِ اسلامیہ کے طلبہ و طالبات کے مابین "صبح و شام کے مسنون اذکار" کے موضوع پر ایک عظیم الشان تحریری و تقریری مسابقہ منعقد ہوا، جو صبح 8 بجے شروع ہو کر اذانِ ظہر تک جاری رہا۔ المعہد الاسلامی بحر العلوم، انتری...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر بھارت کے مرشد آباد؛ اورنگ آباد اور نیپال کے مورنگ اور جھاپا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے کل بروز جمعرات پہلا رمضان ہوگا۔ امارت شرعیہ بہار' آل انڈیا ملی کونسل اور جمعیت اہل حدیث نے چاند کی تصدیق کر دی ہے۔
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے امتحانات میں مسلم مخالف مظالم سے متعلق متنازع سوال پرچے کا حصہ بننے لگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ایم آئی کے ایک پروفیسر کو امتحانی پرچے میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کے حوالے سے سوال شامل کرنے پر معطل کر دیا گیا۔ یونیورسٹی حکام کے مطابق معاملے کی تحقیقات کے...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز بتاريخ 24 دسمبر 2025ء بروز بدھ ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر کے زیر اہتمام ضلع کے مکاتب اسلامیہ کے طلبہ و طالبات کے مابین ضلعی سطح پر فائنل سالانہ تعلیمی مظاہرہ بمقام صدر دفتر ضلعی جمعیت نوگڑھ (سدھارتھ نگر) یوپی بدر کی جامع مسجد میں بحسن و خوبی اور انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں ضلع کے درجنوں مدارس کے طلبہ و...
← مزيد پڑھئے
پٹنہ - بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی ہراسانی کا شکار خاتون ڈاکٹر ذہنی دباؤ اور ڈر و خوف میں مبتلا ہو گئی۔ خاتون ڈاکٹر کے بھائی کا کہنا ہے کہ بہن نے سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اس وقت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ دوسری جانب لکھنؤ میں سماجی وادی پارٹی کی رہنما سمیعہ رانا نے نتیش کمار کے خلاف مقدمہ...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکہ/ کیئر خبر نومبر ۹ اور ۱۰ کو ڈھاکہ بنگلا دیش میں اردو ڈیپارٹمنٹ ڈھاکہ یونیورسٹی نے بعنوان ،، سماجی بیداری میں علامہ اقبال اور قاضی نذرالاسلام کا کردار ،، کے موضوع پر دو روزہ عالمی کانفرنس منعقد کرکے تاریخی کام کیا ہے جس میں بنگلادیش کے علاوہ بشمول نیپال ۲۲ ممالک سے مقتدر شخصیات نے حصہ لیا جس میں بھارت سے جواہر نہرو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ کیئر خبر صغیر اے خاکسار، مختلف سماجی، تعلیمی، اور کھیلوں کی تنظیموں سے منسلک ایک آزاد صحافی اور جے ایس آئی اسکول، پچپیڈوا، بلرام پور کے بانی منیجر کو نئی دہلی میں "بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ" سے نوازا گیا۔ انہیں یہ ایوارڈز نئی دہلی میں سول سروسز آفیسرز انسٹی ٹیوٹ کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں پیش کیے گئے، جس کا اہتمام...
← مزيد پڑھئے
اعظم گڈھ /عبد العزیز شاھد اسلامی تعلیمات کے فروغ واشاعت کے لئے اجلاس عام کا اہتمام مدارس اسلامیہ کے ذمے داران کرتے رہتے ہیں اسی کاز کے فروغ واشاعت کے لئے اعظم گڈھ کے معروف قریہ " دھورہرہ خطیب پور سگڑی" کے لئے ایک اہم دن تھا۔ جب "السنہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی" کے وسیع کیمپس میں ہونے والا تاریخی اجلاسِ عام منعقد ہوا ۔ اجلاس کا آغاز مولانا عبداللہ...
← مزيد پڑھئے