جنک پور پہنچا براڈ گیج ریل، وزن کی صلاحیت ٹیسٹ کامیاب

11 اکتوبر, 2018
کٹھمنڈو ١١ اکتوبر / کئیر خبر
جے نگر – جنک پور ریلوے پر آج  وزن ٹیسٹ کی صلاحیت  کامیاب ہوگئی ہے. ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے انجنیئر کے مطابق، دو سے تین ماہ کے دوران سواری ٹرین کی شروعات کر دی جائے گی –
بدھ کو، تعمیراتی مواد کے ساتھ  جنک پور پہنچا براڈ گیج ریل جنک پور پہنچآ . انجنیر امن  نے بتایا کہ 53 ڈبوں پر مشتمل مال گاڑی . بھاری وزن  لادے ہویے  تھی –
انجینیر کے مطابق ریلوے کو رسمی طور پر 2018 کے اختتام تک  عمل میں لایا جا سکتا ہے.

اس سے پہلے،چھوٹی لائن پر ٹرینیں چل رہی  تھیں  . خیال رہے  بھارت کی حکومت کی اقتصادی اور تکنیکی مدد میں ریلوے کی تعمیر کی جا رہی ہے.

69 کلو میٹر طویل فاصلے پر  ریلوے کی تیاری کے مطابق کام کیا جا رہا ہے. لیکن حکومت فی الحال  34 کلومیٹر جنک پور سے  کرٹاتک  مسافر ٹرین چلا ے گی .جلد ہی اس سیکشن کو بڑھا کر بردی باس تک  ریلوے کی تعمیر کی جائے گی.

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter