اللہ تعالیٰ نے امتِ مسلمہ پر بے شمار نعمتیں نازل فرمائی ہیں، مگر عصرِ حاضر میں ایک نمایاں نعمت وہ عظیم خدمات ہیں جو مملکتِ سعودی عرب، خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبدالعزيز آل سعود اور ولی عہد امير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز حفظہما اللہ کی قیادت میں حرمین شریفین، حجاجِ کرام اور زائرینِ بیت اللہ کے لیے انجام دے رہی ہے۔ آج حج صرف ایک عبادت ہی...
← مزيد پڑھئے
مقدس مقامات کی مساجد کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے وزیر برائے اسلامی امور، دعوت و رہنمائی، عزت مآب ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے نے حج 1447 ہجری میں اللہ کے مہمانوں کو فراہم کردہ منصوبوں اور خدمات کی تکمیل اور حجاج کرام کی خدمت اور ان کی عبادات کو آسانی اور سکون کے ساتھ انجام دینے کے لیے معیار اور کارکردگی کے اعلیٰ ترین معیار کے...
← مزيد پڑھئے
جب سے شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ نے سرزمینِ سعودی عرب کو ایک کلمہ اور ایک پرچم کے تحت متحد فرمایا، اسی وقت سے حرمین شریفین کو غیر معمولی توجہ اور مرکزی حیثیت حاصل رہی۔ آپ نے ان مقدس مقامات کو ریاستی ترجیحات اور سرکاری خدمات کے بنیادی ستونوں میں شامل کیا۔ آپ کے صالح فرزندوں نے بھی اسی روشن روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے حرمین شریفین کی تعمیر و توسیع...
← مزيد پڑھئے
مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر بڑھتی ہوئی سیاسی و عسکری کشیدگی کی لپیٹ میں ہے، جہاں ایران کی پالیسی، اسرائیل کے خلاف اس کا سخت مؤقف، اور خلیجِ عربی میں اس کی سرگرمیاں عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ تہران کی جانب سے اسرائیل کے خاتمے کا نعرہ ایک نظریاتی اور سیاسی موقف کی حیثیت رکھتا ہے، جسے ایران فلسطینی عوام کی حمایت کے تناظر میں پیش کرتا ہے،...
← مزيد پڑھئے
ایک ہی رات میں ایرانی تہذیب کو صفحہ ہستی سے نیست و نابود کر دینے کی دھمکی دینے کے بعد، امریکی صدر نے اچانک ’رحم دلی‘ کی تھاپ پر جس طرح دیوانہ وار رقص کیا ہے اور اس پر تہران نے جو دس نکاتی سُر دیا ہے اس نے تاریخ کے طلبا کے ساتھ ساتھ ان تجزیہ نگاروں کو بھی ششدر کر دیا ہے جو سیاست کو اخلاقیات کے ترازو...
← مزيد پڑھئے
نیپال کی سیاست ایک نئے موڑ پر کھڑی ہے۔ برسوں سے روایتی جماعتوں، پرانے چہروں اور سیاسی عدم استحکام سے تھکے ہوئے عوام اب ایسی قیادت کی تلاش میں ہیں جو صرف وعدے نہ کرے بلکہ عملی نتائج بھی دے۔ اسی بدلتے ہوئے سیاسی منظرنامے میں ایک نیا نام غیر معمولی طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے: بالیندر شاہ۔ بالیندر شاہ کا ابھار محض ایک انتخابی کامیابی نہیں بلکہ...
← مزيد پڑھئے
حالیہ دنوں میں ایران کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا کہ وہ فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کے نام پر امریکہ کے خلاف جنگی مؤقف اختیار کر رہا ہے، لیکن عملی صورتِ حال یہ ہے کہ اُس کی جانب سے داغے گئے میزائلوں نے براہِ راست مملکتِ سعودی عرب، قطر، کویت اور عرب امارات جیسے خلیجی ممالک کے شہری اور پُرامن علاقوں کو نشانہ بنایا— بلا شبہ یہ ایک ایسا...
← مزيد پڑھئے
مورخه 22 فروری کا دن مملکتِ سعودی عرب کی تاریخ میں نہایت اہم اور یادگار حیثیت رکھتا ہے۔ یہ وہ مبارک تاریخ ہے جب پہلی سعودی ریاست کی بنیاد رکھی گئی اور اس سرزمین پر ایک ایسے نظام کا آغاز ہوا جس کی اساس کتاب و سنت اور اسلامی اقدار پر قائم تھی۔ مملکتِ سعودی عرب عالمِ اسلام میں ایک منفرد مقام کی حامل ہے، کیونکہ اس کا دستور قرآنِ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو پوسٹ، 2002 رپورٹ کے مطابق، نیپال میں مدارس کی رجسٹریشن اور انہیں قومی نصاب سے جوڑنے کی کوشش بیسویں صدی کے آخر میں شروع ہوئی۔ 2002ء میں حکومتِ نیپال نے پہلی بار یہ اصول بنایا کہ تمام مدارس کو ضلعی تعلیمی دفاتر کے ساتھ رجسٹر کرایا جائے، اور اگر وہ سائنس، ریاضی، انگریزی اور نیپالی جیسے عصری مضامین پڑھائیں تو انہیں مالی امداد دی جائے۔ یہ پہلا قدم تھا...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ کے نائب گورنر اور حج وعمرہ کی مستقل کمیٹی کے نائب سربراہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے اس سال حج سیزن کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ ایس پی اے مطابق منی میں مکہ مکرمہ گورنریٹ کے ہیڈکوارٹر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حج 2025 کو صحت، سلامتی اور خدمات سے متعلق کسی بھی واقعہ سے پاک قرار دیا۔ سابق فلسطینی وزیر صحت انہوں نے...
← مزيد پڑھئے