کٹھمنڈو: عالمی یوم دختران کے موقع پر مدرسہ اسلامیہ کی طالبات کی تعلیمی بیداری ریلی

12 اکتوبر, 2018

کٹھمنڈو ١٢ اکتوبر / کئیر خبر

نیپال مسلم مہیلا کلیان سماج کے تعاون سے عالمی یوم دختران کے موقع پر مدرسہ اسلامیہ کی طالبات کی تعلیمی بیداری ریلی کا انعقاد عمل میں آیا 

باغ بازار اور رتنا پارک میں بچیوں نے تعلیمی بیداری اور مدارس کے حقوق کے مطالبے کے ساتھ ریلی نکالی

یہ اپنی نوعیت کی پہلی ریلی ہے جب مدرسہ کی طالبات کٹھمنڈو کی سڑکوں پر نکلیں ؛ بینر اور تختیوں کے ساتھ حقوق اطفال اور تعلیم کو سب کیلئے آسان بنانے کے سلوگن درج تھے ریلی رتنا پارک منچ پر جاکر ختم ہوئی

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter