کٹھمنڈو / کیر خبر سیلاب کے باعث نواکوٹ میں زیر تعمیر 216 میگاواٹ کے اپر ترشولی ون ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سرنگ میں پھنسے کارکنوں کی حالت پانچ روز گزرنے کے بعد بھی معلوم نہ ہونے پر اہل خانہ ناراض ہیں۔ وہ کٹھمنڈو کے تھاپاتھلی میں نیپال واٹر اینڈ انرجی ڈیولپمنٹ کمپنی (NWEDC) کے دفتر پہنچ گئے ہیں اور پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے میں تاخیر کا حوالہ دیتے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وادی کاٹھمانڈو کی لائف لائن سمجھی جانے والی پرتھوی ہائی وے کو آپریشنل کر دیا گیا ہے۔ روڈ ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ رسوا سیلاب کے بعد بند ہونے والی شاہراہ جمعہ کی شام سے چل رہی ہے۔ ملیکھو کے قریب پوکھری، بنگے اور گلاؤدی علاقوں سے کیچڑ ہٹانے کا کام مکمل ہونے کے بعد ٹریفک دوبارہ شروع ہو گئی۔ سیلاب کے باعث شاہراہ کا گلچھی برینی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر ابھی تھوڑی در قبل چین کی جانب برفانی جھیل پھٹنے کے بعد راسووا میں انتہائی احتیاط برتنے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ چین کی جانب سے آج بروز جمعہ صبح ساڑھے گیارہ بجے نیپال کو مطلع کیا گیا ہے کہ دریائے چوچن اور چین میں دریائے پوروپو سانگپو کے سنگم پر ایک بڑی جھیل پھٹ گئی ہے۔ اس سنگین اطلاع کے ملنے پر رسووا...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر رسووا میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے، جبکہ متاثرہ خاندانوں کی فوری امداد، بحالی اور تباہ شدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے نیپال نے سعودی عرب سے انسانی تعاون کی اپیل کی ہے۔ وزیر صنعت گوری کماری یادو نے نیپال میں متعین سعودی عرب کے سفیر فہد محمد سے شائستہ ملاقات کے دوران رسووا میں سیلاب...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر پانی کا دباؤ بڑھنے سے تباہ کن سیلاب کا خدشہ، چین اور نیپال میں بڑے پیمانے پر امدادی و ریسکیو آپریشن جاری؛ نیپال میں ہلاکتیں 270 تک پہنچ گئیں نیپال اور چین کی سرحد پر قدرت نے ایک بار پھر خوفناک منظرنامہ پیدا کر دیا ہے۔ شدید بارش، ہولناک سیلاب اور بڑے پیمانے پر پہاڑی تودے گرنے کے بعد چھوچن کھولا اور پوریپو تسانگپو دریا کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر ملک نیپال میں آج آنے والے بھیانک سیلاب سے ہونے والی تباہی پر پاکستانی سفارت خانہ کٹھمنڈو اس مشکل گھڑی میں نیپال کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے - سفارتخانے نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہمیں قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہ کن سیلاب سے ہونے والی تباہی پر شدید دکھ ہے۔ سفارت خانہ تمام متاثرہ، لاپتہ اور اپنے پیاروں کے...
← مزيد پڑھئے
ترسولی/ کیر خبر بھیانک سیلاب کے باعث ترشولی بازار میں واقع ندی کے کنارے مدرسہ دارالقران اور اس کے بغل میں ہائی سکول کی عمارت اس وقت ریگستان میں تبدیل ہو چکی ہے۔ مٹی کے تودوں میں دبی عمارتیں اس وقت قیامت صغری کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ندی کے کنارے ساری عمارتیں ملیامیٹ ہو چکی ہیں۔ مدرسہ دار القرآن کے ذمہ دار...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر آج صبح ساڑھے اٹھ بجے نیپال اور چین کے سرحد پر آئے چار پوائنٹ دو کے زلزلہ کے بعد ہمالہ میں واقع گلیشئر پھٹ پڑا۔ گلیشیئر کے پھٹنے کے بعد سرحدی علاقہ رسوا گڑھی پر سرحدی چیک پوائنٹ کی ساری عمارتیں اور وہاں واقع پل اور 5 سو سے زائد کنٹینر اور گاڑیاں بہ گئیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق 50 کلومیٹر سڑک جو چین بارڈر کو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو -کبھی کبھی ایک تصویر سیکڑوں الفاظ سے زیادہ گہرا اثر چھوڑ جاتی ہے، اور ننھی گریما چودھری کے غم میں ڈوبے والدین کے ساتھ پیش آنے والا یہ منظر بھی ایسی ہی ایک دل کو چھو لینے والی تصویر ہے۔ بارا کی جیت پور سمرا اپ مہانگر پالیکا-1 کی تین سالہ معصوم بچی گریما کے المناک قتل کے بعد جب اس کے والدین انصاف کی فریاد لے کر حکومت...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم بالیندر شاہ نے سنسری میں دیوان گنج، سرہا اور دیگر مقامات پر پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے قوم سے خطاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت چند روز قبل پیش آنے والے المناک واقعہ اور اس کے بعد پیدا ہونے والے ہنگامہ خیز ماحول کے حوالے سے پوری طرح سنجیدہ اور حساس ہے۔ اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم شاہ نے جے...
← مزيد پڑھئے