نیپال

کٹھمنڈو میں پولیس ڈوگز(کتوں) کے اعزاز میں تقریب

کٹھمنڈو ١١ نومبر / کئیر خبر نیپال میں کتوں کے دن کے موقعے پر کٹھمنڈو پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس ڈوگز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں پولیس میں ذمہ دارانہ فرائض سر انجام دینے والے کتوں کو کو میڈلز سے نوازا گیا ۔ کتوں نے اس موقعے پر اپنے ساتھی سپاہی کی مدد سے پریڈ بھی کی اورہاتھ اُٹھا کر سیلوٹ کرتے ہوئے افسران...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر و ناظم روپندیہی کی ضلعی کمیٹی کو غیر اصولی طور پر بھنگ کر جمعیت کو روندنا چاہتے ہیں: مولانا نسیم مدنی

بھیرہوا 10 نومبر / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال  کے امیر و ناظم مولانا محمد ہارون سلفی اور عزیز الرحمن ترپٹ مدنی کے حکم پر ضلع روپندیہی کے ناظم مولانا عزیز الرحمن فیضی کے ذریعے  بلائی گئی بھیرہوا میٹنگ میں یہ دونوں حضرات وقت پرنہ پہنچے جس کے سبب وہاں جمع مدارس کے ذمہ داران و علماء نے ایک نصیحتی میٹنگ منعقد کر دعوتی...

← مزيد پڑھئے

کئیر فاونڈیشن کے صدر عبد المبین ثاقب کو صدمہ ؛ خسر جناب عبد الرؤف خان کا انتقال

کپل وستو 7 نومبر /کئیر خبر موصولہ اطلاع کے مطابق آج صبح 7 بجے کئیر فاونڈیشن کے صدر عبد المبین ثاقب کے خسر جناب عبد الرؤف خان کا حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا وہ عارضہ قلب کے مریض تھے ہند ونیپال کے سرحدی علاقے میں ایک سماجی شخصیت کی حیثیت سے وہ معروف تھے پسماندگان میں پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں دو بچے عالم دین ہیں   ...

← مزيد پڑھئے

جامعہ ضیاء العلوم نرسنگھ میں مولانا سراج احمد فلاحی کا توسیعی خطبہ

جامعہ ضیاء العلوم نرسنگھ میں مولانا سراج احمد فلاحی  سکریٹری جنرل الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال نے ایک توسیعی خطبہ پیش کیا جس کا عنوان تھا مسلمانوں کی تاریخ پر سرسری نظر ڈالتے ہوئے مسلمانوں کی تعلیمی خدمات اور دینی اداروں کی اہمیت اور طلبہ وطالبات کا ہدف وغیرہ کی نشان دہی کی ۔ اسلام کی روشن تاریخ سے کئی اقتباسات رکھے۔ اداروں کے قیام اور اسلاف کی قربانیوں کا تذکرہ...

← مزيد پڑھئے

سابق نیپالی وزیر آفتاب عالم اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے نیپال بھارت تعلقات کو مستحکم کرنے کا کیا عزم

نیپالی کانگریس کے سینیر لیڈر  اوروفاقی اسمبلی کے ممبر محمد آفتاب عالم اور بہار کے وزیر اعلی  نتیش کمار نے نیپال بھارت  تعلقات کو اونچائی پر لے جانے کے لئے  مشترکہ عزم کیا ہے.  پیر کو  پٹنہ کے میں ریاست بہار کے وزیر اعلی اور آفتاب عالم  نے  منعقد  ایک میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا . دونوں ممالک کے کردار کو مضبوط اور بلند سطح پرلے جانے کے بارے گفتگو کی...

← مزيد پڑھئے

ہلال پبلک اسکول گھسکی میں سالانہ تعلیمی وثقافتی مظاہرہ بحسن وخوبی جاری

ہلال پبلک اسکول گھسکی الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال کے تحت چلنے والا ایک تعلیمی ادارہ ہے جس میں اس وقت دسویں کلاس تک تعلیم ہورہی ہے ۔ طلبہ وطالبات کی تعداد قریب 950 ہے اس سال اسکول کی جانب سے نواں پانچ روزہ تعلیمی مظاہرہ ہورہاہے۔ یہ سالانہ انجمن 27 تا 31 اکتوبر 2018 مطابق 10تا14کارتک 2075 بروز سنیچر تا بدھوار بڑی کامیابی سے جاری وساری ہے۔ سنیچر کو ساڑھے...

← مزيد پڑھئے

شوری کی راۓ کے بغیر عاملہ نے دستور ساز کمیٹی تشکیل دیکر من مانی اور خیانت کا ارتکاب کیا : کلام الدین مدنی

بیر گنج  ٢٩اکتوبر / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس شوری کا انعقاد 27 اکتوبر کو بیر گنج کے بہوری کی جامع مسجد میں ہوا صبح سے اراکین شوری کا پہنچنا شروع ہوا، لگ بھگ ۸۰ ؍اراکین جمع ہوئے ، مجموعی 224؍ اراکین میں سے کم تعداد کا پہنچنا فکر مندی کی بات ہے، مغربی نیپال کے پانچ اضلاع: بانکے، دانگ، کپلوستو، روپندیہی، نول پراسی...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ: کرشنانگر میں آج شام 5 بجے سے غیر معیّنہ مدّت کے لئے کرفیو نافذ

کرشنانگر 21 اکتوبر / کئیر خبر بھاری پولیس دستہ کی نگرانی میں بالاخر مورتیوں کو وسرجن کے لئے کرشنا نگر سے باہر لے جایا جارہا ہے اسی بیچ ضلع ادھکاری ارجن پرساد پوکہریل نے حکم نامہ جاری کر کرشنانگر میں آج شام 5 بجے سے غیر معیّنہ مدّت کے لئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے موصولہ اطلاعات  کے مطابق درگا جلوس میں بھارت سے ہندو یوا واہنی کے مسلح...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ: کرشنا نگر میں مشتعل بھیڑ پر پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے؛ ہوائی فائرنگ کی اور پھر بھاگ کھڑی ہوئی

کرشنانگر 21 اکتوبر / کئیر خبر آج دوپہر درگا کمیٹیوں نے مورتی وسرجن میں آنا کانی کی جس کے سبب پولیس کو آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے اور بھیڑ کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فایرنگ کرنی پڑی لیکن بھیڑ منتشر ہونے کی بجاے الٹے پولیس کو دوڑالیا اور پولیس بھاگ کھڑی ہوئی؛ گول گھر درجنوں ٹایر جلاے جارہے ہیں جس سے پورے کرشنانگر کا ماحول آلودہ ہو کر...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ : کرشنا نگر میں فسادیوں نے مسلمانوں کے دکانوں اور گھروں میں توڑ پھوڑ کی؛ اشتعال انگیز نعرے لگاے

کرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر  موصولہ اطلاعا ت  کے مطابق کرشنا نگر میں فسادیوں نے مسلمانوں کے دکانوں اور گھروں میں توڑ پھوڑ کی ہے؛انتظامیہ اور درگا پوجا کمیٹیوں کے مابین مفاہمت کے باوجود درگا بھکتوں نے گندے نعرے لگانا شروع کئے ؛ کٹوا مردہ باد ؛ بھارت میں رہنا ہے تو وندے ماترم کہنا ہے ؛ اس کے ساتھ ہندو فسادیوں نے مسلم گھروں اور دکانوں پر پتھراؤ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter