نیپال

جمعیت تواصل الخیریہ کا حج ٹرینگ کیمپ کٹھمنڈو میں اختتام پذیر

کٹھمنڈو / کئیر خبر جمعیت تواصل الخیریہ نیپال نے سابقہ روایات کے مطابق اس سال بھی کٹھمنڈو کے سی ڈبلیو ہال  میں  یک روزہ حج  تدریبی کیمپ  مولانا قمر الدین بسم اللہ  ریاضی کی صدارت میں منعقد ہوا  واضح رہے کہ اس سال وطن عزیز سے ۱٥١۰ لوگ فریضہ حج کی ادائگی کے لئے جارہے ہیں جن کی پرواز کی ابتداء ہو چکی ہے پروگرام کا آغاز مولانا اختر ریاضی...

← مزيد پڑھئے

کئیر فاؤنڈیشن کے صدر عبد المبین ثاقب کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

بھاگلپور بہار / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق نیپال کے معروف شاعر عبد المبین ثاقب کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں بھاگلپور بہار کی وکرم شیلا ہندی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے کئیر فاؤنڈیشن کے صدر جناب عبد المبین ثاقب کو یہ ڈگری یونیورسٹی کے سالانہ اجلاس وردھ میں تفویض کی جائے گی جس کا انعقاد ١٢/13 اکتوبر کو مہاراشٹر...

← مزيد پڑھئے

نیپالی عازمین حج کا پہلا قافلہ آج روانہ / وزیر داخلہ؛ وزیر خارجہ؛ وزیر شہری ترقیات اور سعودی عرب وامارآت کے سفراء نے الوداع کہا

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی عازمین حج کا پہلا قافلہ آج صبح 10 بجے کٹھمنڈو کے تربھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے روانہ ہوا ؛ ١٥٦ عازمین پر مشتمل اس قافلے کی سربراہی حج کمیٹی کے صدر شمشیر علی کر رہے تھے ؛ اس موقع پر حجاج کو الوداع کہنے کے لئے  وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا؛ وزیر خارجہ پردیپ گوالی ؛ وزیر شہری ترقیات اشتیاق رائی  اور سعودی عرب وامارآت...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں بارش اور سیلاب سے درجنوں اضلاع متاثر/31 کی موت 12 لاپتہ 26 زخمی / فوج نے ٣٥٨ لوگوں کا ریسکیو کیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ہو رہی بارش اور ندیوں میں طغیانی کے سبب راجدھانی کٹھمنڈو سمیت درجنوں اضلاع متاثر ہیں رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ اموات 5 للت پور میں ہوئی ہیں خوٹانگ سندھولی پالپا بارہ  پرسا سنسری مورنگ جھاپہ چتون مکوان پورروتہت سرہا جنکپور  مورنگ اور بھکت پور مالی جانی اور مویشیوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے  دریں اثنا نیپالی فوج نے...

← مزيد پڑھئے

تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر یتی جہاز رنوے سے پھسلا مسافر محفوظ

کاٹھمانڈو (کیئر خبر)/ هارون فيضي تربھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رنوے پر یتی ایئر لینڈنگ کے دوران پھسل گیا ، واضح رہے کہ یہ جہاز نیپال گنج سے پرواز كر کے دارالحکومت کاٹھمانڈو لوٹ چکاتھا مگر لینڈنگ کے دوران رنوے پر پھسل گیا لیکن اس میں سوار سبھی مسافر سميت جہاز کا عملہ محفوظ ہے،یتی جہاز  گیارہ بجکر پانچ منٹ پر تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہونچا جہاں لینڈنگ کے...

← مزيد پڑھئے

مرکزالتعلیم والدعوة تنہوا کا یک روزہ حج تدریبی کیمپ اختتام پذیر

لمبني/ہارون فیضی بتاریخ ۱۱ جولائی بروز جمعرات ۲۰۱۹ کو مرکز التعلیم والدعوہ الاسلامیہ تنہوا نیپال نے اپنے سابقہ روایات کے مطابق اسلم سال بھی مرکز کے زیر اہتمام بمقام لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر ۶ موضع تنہوا روپندیہی نیپال پر یک روزہ حج و عمرہ تدریبی کیمپ جناب مولانا جلال الدین ریاضی ناظم مرکز کے صدارت میں منعقد کیا واضح رہے کہ اس سال وطن عزیز سے ۱۲۰۰ لوگ...

← مزيد پڑھئے

بچیوں کے لئے تحفیظ القرآن کا قیام ایک نیے باب کا اضافہ :شیخ شمیم اثریؔ

ہارون فیضیؔ /روپندیہی قرآن کو اللہ نے نازل کیا ہے اور حفاظت کی ذمہ داری خود لے رکھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ نزول وحی سے لیکر اب تک تحریف سے پاک ہے،قرآن کو ختم کرنے کی ناپاک سازشیں رچی گئیں  پاداش میں ہزاروں قراء کو شہید ہونا پڑا باوجود اس کے آج تک وہ اپنی اصلی صورت میں موجودہے۔ایک زمانے سے مدارس و مراکز میں حفظ قرآن کا شعبہ بچوں...

← مزيد پڑھئے

عید الفطر کی حقیقی خوشیوں کے حقدار اللہ کے وعید سے ڈر جانے والے لوگ ہیں : مولانا عبد الصبور ندوی

کاٹھمانڈو (کیئر خبر) سنت رسول ﷺ کو زندہ کرتے ہوئے حسب سابق اس بار بھی سیکڑوں مرد و زن نے کاٹھمانڈو کے قلب میں واقع تاریخی میدان ٹوڑھی کھیل میں نماز عید الفطر ادا کی، عید الفطرکے اس مبارک موقع پر راجدھانی کاٹھمانڈو میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد ا لصبور ندوی نے کہا آج عید کا دن ہم سب کے لئے خوشیوں اور انعامات ربانی سے سرفراز...

← مزيد پڑھئے

ہند و نیپال میں شوال کا چاند دکھا / بر صغیر میں کل 5 جون کو عید الفطر منائی جائے گی

کٹھمنڈو / کئیر خبر ہند و نیپال کے متعدد مقامات پر شوال کی رویت ثابت ہوئی ہے جس کی بنیاد پر کل 5 / جون کو عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی  جائے گی نیپال کے مہوتری انڈیا کے آسام پورنیہ کٹیہار مالیگاؤں ، ممبئی حیدراباد گجرات کے متعدد مقامات پر جم غفیر نے عید کا چاند دیکھا کئیر فاؤنڈیشن عید کا اعلان کرتے ہویے تمام مسلمانوں...

← مزيد پڑھئے

عید بقر عید کی سرکاری تعطیل کے لئے کٹھمنڈو میں 31 مئی کو رتنا پارک میں رضوان انصاری کے زیر قیادت احتجاج

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال سنگھیہ سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر داخلہ  مسٹر رضوان انصاری نے ایک پریس ریلیز جاری کر کے اولی حکومت سے احتجاج کیا ہے کہ سرکاری عوامی تعطیل کی فہرست میں چھٹ، عید الفطر، عید الاضحی، کرسمس  اور لوھسار کو فورا شامل کیا جائے/ مسٹر انصاری نے آئندہ جمعہ بتاریخ 31 مئی کو رتنا پارک کٹھمنڈو میں ایک احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا ہے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter