نیپالی عازمین حج کا پہلا قافلہ آج روانہ / وزیر داخلہ؛ وزیر خارجہ؛ وزیر شہری ترقیات اور سعودی عرب وامارآت کے سفراء نے الوداع کہا

18 جولائی, 2019

کٹھمنڈو/ کئیر خبر

نیپالی عازمین حج کا پہلا قافلہ آج صبح 10 بجے کٹھمنڈو کے تربھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے روانہ ہوا ؛ ١٥٦ عازمین پر مشتمل اس قافلے کی سربراہی حج کمیٹی کے صدر شمشیر علی کر رہے تھے ؛ اس موقع پر حجاج کو الوداع کہنے کے لئے  وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا؛ وزیر خارجہ پردیپ گوالی ؛ وزیر شہری ترقیات اشتیاق رائی  اور سعودی عرب وامارآت کے سفراء مساعد المروانی اور سعید  النقبی ائیرپورٹ  پر موجود تھے –

خیال رہے اس بار ١٥١٠ نیپالی عازمین حج کے لئے پابہ رکاب ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter