کرشنا نگر- کئیر خبر ماہنامہ نور توحید کرشنا نگر، نیپال نے معروف عالم دین مولانا عبدالوہاب خلجی کی حیات و خدمات سے متعلق اشاعت خاص کا اہتمام کیا، جس کی تقریب اجراء مرکز التوحید جامعہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر نیپال میں عمل میں آئی، اس موقع پر علماء کرام نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا: مدیر مسؤل ماہنامہ نورتوحید مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا: تقریب اجراء کے...
← مزيد پڑھئےجنکپور - کئیر خبر آج مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان روز بروز دوریاں بڑھ رہی ہیں جو زیادہ تر غلط فہمیوں کا نتیجہ ہیں ان غلط فہمیوں کے کئی اسباب ہیں جن میں سے ایک خود مسلمانوں کی ناعاقبت اندیشی اور اسلام کی غلط نمائندگی ہے.انہیں میں سے ایک اہم بلکہ سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ مسلمانوں نے اسلام کے پیغام امن و رحمت کو اپنے غیر...
← مزيد پڑھئےراج پور فرہدوا (روتہٹ)۲۱ ؍ دسمبر۔ کيئر خبر کيئرفاؤنڈیشن کاٹھمانڈو نیپال نے جمعيۃ الشارقہ کے تعاون سے روتہٹ کے راج پور فرہدوا ہاسپٹل کے گراؤنڈ میں دو روزہ ۲۲۔۲۳دسمبرکومفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔ فاؤنڈیشن کے صدر عبد المبین خان کا کہنا ہے کہ اس انسانی پروگرام میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرس علاقہ کے مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے اور ساتھ میں مفت دواےئاں بھی دی...
← مزيد پڑھئےرنگپور، کلیا(کیئر خبر) سماجی کارکن و سفارتخانہ متحدہ عرب امارات کے پی آر او ابراہیم انصاری کے والد محترم جناب عبد اللطیف کا لگ بھگ ۶۸ برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا، کل بعد نماز ظہر رنگ پو ر کلیا کے قبرستان میں سیکڑوں سوگواروں کے بیچ ان کی تدفین عمل میں آئی۔ مرحوم ایک سنجیدہ فکر شخص تھے دینی امور سے خاصا شغف تھا،...
← مزيد پڑھئےپچھلے کچھ دنوں سے یہ خبربڑی تیزی سے وائرل ہورہی ہے کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال کے پلیٹ فارم سے سہ روزہ عالمی کانفرنس منعقد ہونے جارہی ہے ،اور اس کیلئے مرکزی جمعیت کے صدر مولانا ہارون سلفی اور مولانا عزیز الرحمن ترپٹ مدنی اپنی عظیم توانائی صرف کررہے ہیں ،جبکہ اس طرح کی ضرر رساں فکر وسوچ نہ صرف جمعیت وجماعت کے حق میں غیر مفید ، بلکہ غیر...
← مزيد پڑھئےجھاپا 13 دسمبر / کئیر خبر ناظم ضلعی جمعیت اہلحدیث جھاپا مولانا برکت اللہ کی جانب سے موصول پریس ریلیز میں انہوں نے مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر و ناظم کے من مانے طریقوں کی مذمت کرتے ہویے لکھا ہے : چند دنوں سے سوشل میڈیا پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کی جانب سے شائع اشتہار کا ایک پوسٹ باصرہ نواز ہوا،دیکھتے ہی ذہن ودماغ سے درجنو ں سوالات...
← مزيد پڑھئےبھیرھوا 4 دسمبر/ کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق روپندیہی کے معروف عالم دین مولانا شفيق الرحمن سلفى کا طویل علالت کے بعد آج شام انتقال ہو گیا؛ مرحوم جمعیت اہل حدیث روپندیہی کے ناظم مولانا عزیز الرحمن فیضی کے والد ہیں؛ بھیرھوا کا پورا علاقہ مولانا مرحوم کی دینی دعوتی اور رفاہی خدمات سے فیضیاب ہوا ہے - مشہور ادارہ جامعہ محمدیہ کے وہ بانی تھے- ملک نیپال کے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو یکم دسمبر / کئیر خبر کیرئیر اس وقت اڑان بھرتا ہے جب صاحب کیرئیر کی صحیح رہنمائی ہو حوصلے سلامت ہوں یاس اور قنوط کے سایے اس کے ارد گرد پھیلنے نہ پاییں؛ سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے پوری طرح تیار ہو ؛ قوم و ملت کے مقاصد کا حصول مطمح نظر بن جائے - آج یہ باتیں کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کیریئر کاؤنسلنگ ورکشاپ میں مقررین...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو ۲۹؍ نومبر (کيئر خبر)کےئر فاؤنڈیشن نیپال تعلیمی و سماجی خدمات کو آگے بڑھاتے ہوئے طلبہ کے لئے خاص طور پر کیرئر کاؤنسلنگ پروگرام لیکر حاضر ہوا ہے ، نیپال کے سرکاری نوکریوں میں پسماندہ طبقات کی حیثیت زیرو کی ہے، لوک سیوا آیوگ جیسے مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرنا وقت کی شدید ترین ضرورت ہے ۔ اسی اہمیت کے پیش نظر فاؤنڈیشن نے...
← مزيد پڑھئےجدو کوہا دھنوشا 27 نومبر / نمائندہ کئیر خبر موصولہ اطلاع کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر اور موجودہ کمیٹی کے سرپرست مولانا عبد الخالق کوثر سلفی نے اپنی کمیٹی کے موجودہ امیر مولانا ہارون سلفی کو نا اہل قرار دیتے ہویے کہا کہ اب قیامت کا انتظار کرنا چاہیے انہوں نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہویے کہا کہ دھنوشا اور بھوری کی میٹنگ میں اس...
← مزيد پڑھئے