نیپال

نیپال کمیونسٹ پارٹی کی ذیلی تنظیم آل نیبال مسلم سنگٹھن کا قیام  

سراج احمد فاروقی (صدر) اطھرحسین فاروقی (نائب صدر) محفوظ انصاری (ممبر) محمد ہارون (ممبر) طیب حسین (ممبر) تاج محمد میاں (ممبر) مقصود علی (ممبر) واحد انصاری (ممبر) اور رزی حیدر نے حلف لیا اس موقع پر مہمان خصوصی  نیپال کمیونسٹ پارٹی کے رہنماجناب بام دیوگوتم  نے حلف دلاتے ہوئے کہا کی ذات پات کی سیاست کا دن ختم ہوچکا ہے نسلی سیاست اب مزید کام نہیں کرتی اب وقت آگیا...

← مزيد پڑھئے

مرکز ام حبیبہ لتحفيظ القرآن الكريم للبنات كا مسابقہ حفظ قرآن و ادعیہ مأثورہ اختتام پذیر

مرکز ام حبیبہ رضی اللہ عنہا لتحفيظ القرآن الكريم للبنات لمبنی سنسکرت نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 پچھم شیوگڑھیا روپندیہی نیپال میں  زیر تعلیم طالبات کو قرآن کریم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت ماثور دعاؤں کو حفظ کرانے اور اس پر عمل کرنےکے لئے مسابقہ کا انعقاد کیا گیا ، یہ مسابقہ دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا پہلے گروپ میں مدرسہ دار التوحید...

← مزيد پڑھئے

نیپالی فلم "بادشاہ جوٹ ” کے خلاف مسلمانوں نے کیا شدید احتجاج/پابندی کا مطالبہ

کاٹھمانڈو،(کیئر خبر)  یکم نومبر ٢٠١٩ کو ریلیز ہونے والی نیپالی فلم بادشاہ جوٹ ریلیز ہونے سے پہلے تنازع کا شکار ہوگئی ہے۔ ملک بھر کے مسلمانوں نے فلم کے مشمولات پر شدید اعتراض کیا ہے- فلم کے ہدایت کار جونی سنگھ رانا ، اداکار سشیل شریستھا ، اداکارہ جوڑی کیشا راوت ، ریشمی پانڈے اور پروڈیوسر ہرک بہادر کنور ہیں۔ جب سے سنیما ٹیم نے فلم کے ٹریلر کو جاری...

← مزيد پڑھئے

مولانا عبد العظیم مدنی جھنڈانگری کو صدمہ؛ اہلیہ کا انتقال

جھنڈانگر/ کئیر خبر جامعہ خدیجہ الکبریٰ جھنڈانگر کرشنانگر کے ناظم و ماہنامہ نور توحید کے ایڈیٹر مولانا عبد العظیم مدنی کی اہلیہ کا آج پی جی آیی لکھنؤ میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا - آنا للّہ و انا الیہ راجعون کل 28 ستمبر بروز سنیچر بعد نماز ظہر جھنڈا نگر کے قبرستان میں تدفین عمل میں اے گی  مرحومہ ایک نیک اور بااخلاق خاتون تھیں اپنے پیچھے 8...

← مزيد پڑھئے

تربھون یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس داخلہ امتحان میں محمّد نواز انصاری نے پہلی پوزیشن لا کر تاریخ رقم کی

کاٹھمانڈو،(کیئر خبر) تربھون یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس داخلہ امتحان میں نول پراسی کے محمّد نواز انصاری نے پہلی پوزیشن حاصل کر اپنے علاقے اور سماج کا نام روشن کیا ہے- آی او ایم امتحان میں پاس ہونے والے ٤١٨٦ طلبہ میں ٩٥ نمبرات لا کر محمّد نواز انصاری نے تاریخ رقم کی ہے- ملک بھر سے نواز کو تہنیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں- نیپال سے باہر کے...

← مزيد پڑھئے

مدینہ منورہ میں نیپالی حاجی کریم منصوری کا انتقال

مدینہ منورہ/کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع روتہٹ سے تعلق رکھنے والے حاجی کریم منصوری علالت کے بعد مدینہ منورہ کے ایک ہاسپٹل میں دوران علاج انتقال کر گئے، انہیں آج فجر کے بعد بقیع قبرستان میں سیکڑوں نیپالیوں کی موجوگی میں دفن کر دیا گیا۔ نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی۔ خیال رہے رواں برس ملک نیپال سے 1520 حجاج کرام نے حج کی سعادت حاصل...

← مزيد پڑھئے

عید الأضحی، ایثار و تقوی کا بے نظیر دن: مولانا عبد الصبور ندوی

کاٹھمانڈو،(کیئر خبر) اللہ تعالیٰ کو تمہارے جانوروں کا خون اور گوشت نہیں پہنچتا، تمہارا تقوی اسے پہنچتاہے، یہ عید قرباں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے جن کی یاد میں پوری دنیا کے مسلمان اللہ کے حضور جانوروں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں اور یہ عہد کر رہے ہوتے ہیں کہ اعلائے کلمۃ اللہ کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کردیں گے، ان خیالات کا اظہار کاٹھمانڈو کے ٹوڑھی...

← مزيد پڑھئے

خادم الحرمین شاہ سلمان کی دعوت پرحج کیلئے نیپال سے 10 نفری وفد روانہ / سعودی سفیر نے کٹھمنڈو ایئر پورٹ پر الوداع کہا

کٹھمنڈو/ کئیر خبر خادم الحرمین الشریفین  شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی دعوت پرحج کیلئے نیپال سے 10 نفری وفد  آج شب کٹھمنڈو کے تربھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے روانہ ہوا ؛ خادم الحرمین کے مہمانوں کو  سعودی سفیر عالیجناب مساعد المروانی نے دعاؤں کے ساتھ  کٹھمنڈو ایئر پورٹ پر الوداع کہا-اس موقع پر سفیر نے انھیں احرام و لوآزمات پر مشتمل گفت پیکٹ پیش کیا ان...

← مزيد پڑھئے

بر صغیر پاک و ہند نیپال ،بنگلہ دیش میں ذی الحجہ کا چاند نظر آیا ؛ ١٢ اگست کو عید الاضحی

کٹھمنڈو / کراچی/نئی دہلی / ڈھاکہ - ایجنسیاں بر صغیر پاک و ہند نیپال ،بنگلہ دیش میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے ؛ ١٢ اگست کو پورے بر صغیر میں عید الاضحی منائی جائے گی نیپال پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کی رویت ہلال کمیٹیوں نے رویت کی تصدیق کرتے ہویے کل 3 اگست کو یکم ذی الحجہ کا اعلان کیا ہے  بر صغیر کے تمام ممالک میں...

← مزيد پڑھئے

پربھو بینک نے نیپالی عازمین حج کو کٹھمنڈو میں لاکھوں کا چونا لگا دیا؛ ٹھگی کا بڑا معاملہ؛ حج کمیٹی کا کردار مشکوک

کٹھمنڈو / کئیر خبر کہنے کو تو نیپالی حج کمیٹی نے حاجیوں کے لئے کشمیری جامع مسجد میں ریال ایکسچینگ کی سہولت مہیا کرا رکھی ہے اور اس کے لئے پربھو بینک کا کاؤنٹر مسجد کے صحن  میں کھول دیا گیا لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ مسلسل پانچ دنوں سے حاجیوں کو جم کر چونا لگایا جارہا ہے نیپال ریزرو بینک کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہویے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter