نیپال

بریکنگ: کٹھمنڈو میں شام ساڑھے آٹھ بجے 4. کی شدت کا زلزلہ

 کٹھمنڈو 16 فروری- آج کٹھمنڈو میں شام ساڑھے آٹھ بجے 4. کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا لوگ گھروں سے باہر نکل اے تھوڑی در کیلئے افراتفری کا ماحول بن گیا کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں زلزلے کا مرکز کٹھمنڈو کا جنوبی حصّہ کیرتی پور تھا

← مزيد پڑھئے

سنسری کے انظار الحق نے حفظ قرآن مسابقه میں پہلی پوزیشن حاصل کر دبئی کے عالمی مقابلہ میں جگہ پکی کی

کٹھمنڈو / کیر خبر - الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال کی جانب سے ال نیپال مسابقہ حفظ قرآن مجید کا انعقاد ہوا جس میں درج طلبہ نے حصہ لیا ۔ 1۔ سراج تاج انصاری بن تاج الدین انصاری   مدرسہ اسلامیہ فیض العلوم بینی گھاٹ 2۔ ممتاز میاں بن باب الدین                                          مدرسہ اصلاح المسلمین گورکھا بازار 3۔ محمدسیف اللہ بن جیش الدین                                               مدرسۃ الحرمین  کاٹھمنڈو 4۔ محمداظہر بن ابواللیث...

← مزيد پڑھئے

اردو اکیڈمی نیپال نے کٹھمنڈو میں جشن غالب کو تاریخی حیثیت کا حامل بنا دیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر  اٹھائیس دسمبر 2018   کاٹھمانڈو کے لئے تاریخی اہمیت کا حامل رہا  اردو اکیڈمی نیپال کے ذریعہ  جشن غالب بڑے دھوم دھام سے منایا گیا جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔ جس میں کاٹھمانڈو میں موجود اردو ہندی اور نیپالی کے شعراء نے بڑھ چڑھ کر پورے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے حصہ لیا اور اپنے اپنے کلام سے سامعین کو نوازا پورا...

← مزيد پڑھئے

جوان سال عالم دین مولانا اخلاق تیمی روتہٹ نے داعی اجل کو لبیک کہا

روتہٹ - کئیر خبر مولانا محمد ہارون تیمی کے ذریعے  موصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ کل 26 دسمبر 2018 بروز بدھ تقریباً 11بجے مولانا اخلاق احمد تیمی کے انتقال پر ملال کی خبر بڑے  ہی رنج و غم کے ساتھ سنی گئی اہل خانہ پر مصیبت کا  پہاڑ ٹوٹ پڑآ؛ موصوف تقریباً 36 سال کے تھے جامعہ ابن تیمیہ مدینةالسلام چندنبارہ بہار سے 1999 میں بشیر الدین تیمی ڈاکٹر ظل...

← مزيد پڑھئے

مولانا عبدالوہاب خلجی ایک ہمہ گیر و ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے: مولانا عبدالعظیم مدنی

کرشنا نگر- کئیر خبر ماہنامہ نور توحید کرشنا نگر، نیپال نے معروف عالم دین مولانا عبدالوہاب خلجی کی حیات و خدمات سے متعلق اشاعت خاص کا اہتمام کیا، جس کی تقریب اجراء مرکز التوحید جامعہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر نیپال میں عمل میں آئی، اس موقع پر علماء کرام نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا: مدیر مسؤل ماہنامہ نورتوحید مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا: تقریب اجراء کے...

← مزيد پڑھئے

الہدی ایجوکیشنل اینڈ ویلفيئرسوسائٹي نیپال کے زیر اہتمام سه روزہ دعوتی ورکشاپ اختتام پذیر

جنکپور - کئیر خبر آج مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان روز بروز دوریاں بڑھ رہی ہیں جو زیادہ تر غلط فہمیوں کا نتیجہ ہیں ان غلط فہمیوں کے کئی اسباب ہیں جن میں سے ایک خود مسلمانوں کی ناعاقبت اندیشی اور اسلام کی غلط نمائندگی ہے.انہیں میں سے ایک اہم بلکہ سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ مسلمانوں نے اسلام کے پیغام امن و رحمت کو اپنے غیر...

← مزيد پڑھئے

کيئرفاؤنڈیشن کا روتہٹ میں دو روزہ ۲۲۔۲۳ دسمبرکومفت میڈیکل کیمپ

راج پور فرہدوا (روتہٹ)۲۱ ؍ دسمبر۔ کيئر خبر کيئرفاؤنڈیشن کاٹھمانڈو نیپال نے جمعيۃ الشارقہ کے تعاون سے روتہٹ کے راج پور فرہدوا ہاسپٹل کے گراؤنڈ میں دو روزہ ۲۲۔۲۳دسمبرکومفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔ فاؤنڈیشن کے صدر عبد المبین خان کا کہنا ہے کہ اس انسانی پروگرام میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرس علاقہ کے مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے اور ساتھ میں مفت دواےئاں بھی دی...

← مزيد پڑھئے

ابراہیم انصاری کو صدمہ، والد جناب عبد اللطیف کا انتقال،سوگواروں کے درمیان سپرد خاک

رنگپور، کلیا(کیئر خبر) سماجی کارکن و سفارتخانہ متحدہ عرب امارات کے پی آر او ابراہیم انصاری کے والد محترم جناب عبد اللطیف کا لگ بھگ ۶۸ برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا، کل بعد نماز ظہر رنگ پو ر کلیا کے قبرستان میں سیکڑوں سوگواروں کے بیچ ان کی تدفین عمل میں آئی۔ مرحوم ایک سنجیدہ فکر شخص تھے دینی امور سے خاصا شغف تھا،...

← مزيد پڑھئے

جمعیت اہل حدیث کا انتخاب وقت پر کرانے ہی میں جماعت کی فلاح مضمر ہے: اراکین شوری ضلع مورنگ

پچھلے کچھ دنوں سے یہ خبربڑی تیزی سے وائرل ہورہی ہے کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال کے پلیٹ فارم سے سہ روزہ عالمی کانفرنس منعقد ہونے جارہی ہے ،اور اس کیلئے مرکزی جمعیت کے صدر مولانا ہارون سلفی اور مولانا عزیز الرحمن ترپٹ مدنی اپنی عظیم توانائی صرف کررہے ہیں ،جبکہ اس طرح کی ضرر رساں فکر وسوچ نہ صرف جمعیت وجماعت کے حق میں غیر مفید ، بلکہ غیر...

← مزيد پڑھئے

میقات کو تجاوز کر کے عالمی کانفرنس کا فیصلہ نہ ہارون سلفی کر سکتے ہیں نہ ہی عزیز ترپٹ اور نہ ہی مجلس شوری : جمعیت اہل حدیث جھاپا

جھاپا  13 دسمبر / کئیر خبر ناظم ضلعی جمعیت اہلحدیث جھاپا مولانا برکت اللہ کی جانب سے موصول پریس ریلیز میں انہوں نے مرکزی جمعیت اہل حدیث  نیپال کے امیر و ناظم کے من مانے طریقوں کی مذمت کرتے ہویے لکھا ہے : چند دنوں سے سوشل میڈیا پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کی جانب سے شائع اشتہار کا ایک پوسٹ باصرہ نواز ہوا،دیکھتے ہی ذہن ودماغ سے درجنو ں سوالات...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter