عید بقر عید کی سرکاری تعطیل کے لئے کٹھمنڈو میں 31 مئی کو رتنا پارک میں رضوان انصاری کے زیر قیادت احتجاج

24 مئی, 2019

کٹھمنڈو / کئیر خبر

نیپال سنگھیہ سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر داخلہ  مسٹر رضوان انصاری نے ایک پریس ریلیز جاری کر کے اولی حکومت سے احتجاج کیا ہے کہ سرکاری عوامی تعطیل کی فہرست میں چھٹ، عید الفطر، عید الاضحی، کرسمس  اور لوھسار کو فورا شامل کیا جائے/ مسٹر انصاری نے آئندہ جمعہ بتاریخ 31 مئی کو رتنا پارک کٹھمنڈو میں ایک احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا ہے جس میں تمام لوگوں سے شرکت کی گزارش کی گیی ہے  اور اسی دن وزیراعظم اولی کو میمورنڈم دیا جائے گا .
مسٹر انصاری  نے کہا ہم اپنے مذہبی کمیونٹی کی شناخت قائم کرنے کے لئے جدوجہد کرتے رہیں گے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter