تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر یتی جہاز رنوے سے پھسلا مسافر محفوظ

12 جولائی, 2019

کاٹھمانڈو (کیئر خبر)/ هارون فيضي

تربھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رنوے پر یتی ایئر لینڈنگ کے دوران پھسل گیا ، واضح رہے کہ یہ جہاز نیپال گنج سے پرواز كر کے دارالحکومت کاٹھمانڈو لوٹ چکاتھا مگر لینڈنگ کے دوران رنوے پر پھسل گیا لیکن اس میں سوار سبھی مسافر سميت جہاز کا عملہ محفوظ ہے،یتی جہاز  گیارہ بجکر پانچ منٹ پر تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہونچا جہاں لینڈنگ کے دوران بڑا حادثہ ہوتے بچ گیا ۔ خیال رہے کہ اس میں کل 66 مسافر اور تین عدد جہاز کا عملہ تھا

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter