فیچرس

سعودی عرب: لاپتہ شہری کی لاش حالتِ سجدہ میں مل گئی

ریاض/ ایجنسیاں سعودی عرب میں گزشتہ تین روز سے لاپتہ شہری ذویحی حمود العجالین کی لاش حالت سجدہ میں مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس کی ایک امدادی ٹیم کو ضویحی حمود العجالین نامی 40 سالہ شہری کی لاش صوبہ الریاض میں واقع ایک صحرا کے وسط سے ملی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ضویحی حمود العجالین کی ڈبل کیبن کار پر...

← مزيد پڑھئے

نیپال نے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا کیا اعلان/ جانئے کب سے کیا کھل رہا ہے اور کن چیزوں پر بدستور پابندی نافذ رہے گی

کٹھمنڈو/ کئیر خبر  کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے گھٹتے ہوئے معاملات کے پیش نظر حکومت نے منگل (21 جولائی) کو آدھی رات سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس میٹنگ کا اہتمام کرتے ہوئے وزیر خزانہ/ یوراج کھاتیوارہ ، جو حکومت کے ترجمان بھی ہیں ، نے کہا کہ آج کابینہ کے اجلاس نے ملک گیر لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

مظلوم رنڈوا مرد اوربیوہ عورتیں رسوائى کی خاک اوڑھے رہ گزر په بیٹھی ہیں

رنڈوا وہ آدمی ہے جس کی بیوی انتقال کر گئ ہے اور بیوہ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کاشوہر وفات پاچکا ہے. آج کے اس ترقی وتعلیم یافتہ دور میں بھی رنڈوا مرداور بیوہ عورتوں کے ساتھ جو امتیازی سلوک ہوتا ہے وہ مہذب معاشرے پر بد نما داغ ہے.ان کے ساتھ مختلف انداز سے پیش آیا جاتا ہے.رنڈوا کی شادی اور بیوہ کا نکاح آج بھی جاہلیت...

← مزيد پڑھئے

سیرت پر صورت کو ہی ترجیح کیوں؟

مہمانوں کے آنے میں بہت کم وقت رہ گیا تھا اور وہ آج بھی ہمیشہ کی طرح دیوار پر لگے شیشے میں خود کو ہر زاویے سے دیکھ رہی تھی، وہ کبھی آئینے کے قریب جاتی ہے تو کبھی دور، کبھی بال کھولتی ہے تو کبھی باندھتی ہے کبھی مسکراتی ہے تو کبھی ایک دم سنجیدہ ہوجاتی ہے۔یہ سب کرتے ہوئے وہ سوچ رہی تھی کہ وہ واقعی بہت عام...

← مزيد پڑھئے

رپورٹ: 80 فیصد سے زیادہ نیپالی تارکین وطن مزدور اپنے ملک واپس آنا چاہتے ہیں

کٹھمنڈو/ ری پبلیکا خلیجی ممالک ، ملائشیا اور ہندوستان میں نیپالی تارکین وطن کارکنوں کی اکثریت نے وطن واپس آنے اور زراعت یا دیگر شعبے سے منسلک ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ان ممالک میں کرونآ وایرس وبائی مرض کے دوران نیپالی مہاجر کارکنوں کی صورتحال کےمتعلق ایک سروے کے مطابق ، 80 فیصد سے زیادہ تارکین وطن کا کہنا تھا کہ وہ وطن واپس آنے اور خود...

← مزيد پڑھئے

ترکی میں تاریخی میوزیم آیا صوفیہ کو مسجد میں بحال کرنے کے فرمان پر پوپ فرانسس کا اظہار افسوس

استنبول/ ايجنسى ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں بحال کرنے کے صدارتی فرمان پر دستخط کر دئیے جو ماضی میں یونانی راسخ العقیدہ مسیحی جامع کیتھیڈرل، رومی کیتھولک کیتھیڈرل، عُثمانی مسجد اور سیکولر میوزیم کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔ ترکی کے صدر کی طرف سے یہ صدارتی حکم نامہ گزشتہ جمعہ کو ترکی کے ایک عدالت کے اس فیصلے...

← مزيد پڑھئے

غیر ملکی دلہنوں کو نیپالی شہریت کے حصول کے لئے اب انتظار کرنا ہوگا سات برس

کٹھمنڈو / کئیر خبر  ایوان نمائندگان کی کمیٹی براے حکومتی نظم و نسق نے  غیر ملکی دلہنوں کو شہریت دینے کی  نئی ترمیمی شق کے ساتھ شہریت بل منظور کو کیا ہے ، جس میں سات سال مستقل رہائش کے بعد ہی کسی نیپالی مرد سے شادی کرنے والی غیر ملکی خاتون کو شہریت دی جاسکے گی۔ کمیٹی کے اس فیصلے پر اپوزیشن نیپالی کانگریس اور جنتا سماج وادی پارٹی...

← مزيد پڑھئے

*مشترکہ خاندانی نظام*

 ہندوستان کے طول وعرض میں پھیلے ہوئے مسلمانوں کے معاشرتی نظام پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت مشترکہ خاندانی نظام پر نہ صرف عمل پیرا ہے بلکہ اس کو عظمت واحترام کی نظر سے دیکھتی ہے، اسے خیر وبرکت کا ذریعہ سمجھتی ہے اور بسا اوقات اس طرز معاشرت کو اسلام کا مطلوب ومقصود بھی گردانتی ہے۔ اس مشترکہ خاندانی نظام میں بالعموم ایک شخص...

← مزيد پڑھئے

شادی کے تیسرے دن دلہن نکلی کوروناوائرس پازیٹو، دولہا اور پنڈت سمیت 32 کوارنٹائن

بھوپال / ایجنسیاں مدھیہ پردیشن کی راجدھانی کے روڈ زون میں ہوئی ایک شادی نے دو ضلعوں میں سنسنی پھیلادی ہے۔ شادی کے تیسرے دن دلہن کی کوروناوائرس رپورٹ پازیٹو(Coronavirus Positive) نکل آئی ہے۔ اس کے بعد دولہا سمیت شادی میں شامل 32 لوگوں کو فورا ہوم کوارنٹائن کردیا گیا ہے۔ دلہن ریڈ زون بھوپال سے شادی کرکے گرین زون رائے سین کے منڈی دیپ گئی تھی، اس لئے رائے...

← مزيد پڑھئے

ماں نے راشن لینے بھیجا، بیٹا دلہن لے آیا

غازی آباد/ایجنسیاں بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں کورونا وائرس لاک ڈائون کے دوران دلچسپ واقعہ پیش آیاجب ایک نوجوان گھر سے سوداسلف لینے گیا اور واپسی پر دلہن ساتھ لے آیااور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ بھارتی ٹی وی ’این ڈی ٹی وی‘ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نوجوان کی ماں نے بیٹے کی خفیہ شادی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter