فیچرس

ماں نے راشن لینے بھیجا، بیٹا دلہن لے آیا

غازی آباد/ایجنسیاں بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں کورونا وائرس لاک ڈائون کے دوران دلچسپ واقعہ پیش آیاجب ایک نوجوان گھر سے سوداسلف لینے گیا اور واپسی پر دلہن ساتھ لے آیااور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ بھارتی ٹی وی ’این ڈی ٹی وی‘ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نوجوان کی ماں نے بیٹے کی خفیہ شادی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا...

← مزيد پڑھئے

کورونا تو کہیں دکھائی نہیں دیا / ایک پرائمری ٹیچر کی دردناک روداد

ہم اساتذہ کی ڈیوٹی لگائی گئی* *زیادہ متاثرہ علاقوں میں ہر دروازے پر جاکر کورونا سے متعلق بیداری تحقیق وتلقین* *ایک گھر سے کھانسی کی خفیف آواز آئی* *تشویش ہوئی* *احوال دریافت کیا* *جواب ملا* *تین دنوں کا فاقہ ہے بھوک کی آگ بجھانے کے لئے دو گھونٹ پانی کے لئے ٹھسکہ لگ گیا ساب کرونا کیا مالوم ساب بھوک کا علاج کروا دو* *سروے سے بات سمجھ آئی* *ہر...

← مزيد پڑھئے

ایک پروگرام کا کتنا لوگے مولانا؟

  لگ بھگ شام کا پانج بج رہا ہوگا جب میرے دوست بے نام خاں آئے اور میری طرف یوں مسکرامسکراکردیکھنےلگے جیسے کوئی بادشاہ اپنے کسی ماتحت سے خوش ہوکر اس کی طرف دیکھتا ہے اور کچھ نوازنے کا اعلان کرتا ہے ۔ میں نے بھی اس مرتبہ کوئی غلطی نہیں کی اور کہا : جہاں پناہ لگتا ہے خوش ہوکر غلام کو کچھ نوازنے والے ہیں!!میں خوش تھا کہ...

← مزيد پڑھئے

کیرالاکی مسلم لیڈی ڈاکٹر شفاء نے کورونا کے مریضوں کیلئے اپنی شادی روک دی

کننور / ایجنسیاں  کیرالا کے شہر کننور میں پریارم میڈیکل کالج ہاسپٹل کے وارڈ میں موجود کورونا کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات کو بالائے طاق رکھنے والی مسلم خاتون لیڈی ڈاکٹر نے کہا کہ شادی انتظار کرسکتی ہے، میرے مریض نہیں۔ دلہن کا جوڑا پہننے کے بجائے انہوں نے کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے اپنا اپران پہن کر وارڈ میں داخل ہوئیں۔ انہوں نے...

← مزيد پڑھئے

کرونا کا عذاب کیوں آیا

میں نے چند دن سے بہت سوچا ، بہت سوچا کہ آخر تمام انسانیت پر ہی عذاب کیوں آ گیا ؟ میں ملحدین کو مخاطب نہیں کر رہا ، لیکن تمام مذاہب کے ماننے والے اس وقت " اپنے اپنے خدا " کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔۔ فرانسیسی وزیر اعظم نے بے بس ہو کے کہا آسمان والا ہی روکے تو روکے ٹرمپ نے تمام اقوام سے کہا کہ...

← مزيد پڑھئے

چند منٹوں میں کورونا تشخیص کرنے والی کٹ تیار

نيويارك/ ايجنسي امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر...

← مزيد پڑھئے

عالمی وباء کورونا 150ممالک میں پہنچ گیا،ایک لاکھ ستر ہزار مریض؛ 7 ہزار ہلاکتیں؛دنیا بھر میں ایمرجنسی

رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کو عالمی وباء قرار دے دیا ہے -جس کے چلتے دنیا بھر کے ہوائی رابطے معلق ہو چکے ہیں - جنگ عظیم دوم کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک قرنطییہ میں جا بسے ہیں - نیپال ابھی تک کورونا سے محفوظ ملک ہے - متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس...

← مزيد پڑھئے

دنیا کے 77 ممالک کورونا وایرس کی زد میں ؛٩٥ ہزار مریض؛ ٣٣٠٠ اموات

رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت اور متعدد اعداد و شمار کے اداروں نے کورونا وایرس کے حوالے سے  جو اپڈیٹنگ کی ہے وہ پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے- چین کے شہر یوہان سے جنم لینے والا یہ وایرس اب قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے- اعدادوشمار کے مطابق اب تک دنیا کے 77 ممالک کورونا وایرس کی زد میں آچکے ہیں ؛٩٥...

← مزيد پڑھئے

چین کے ایک شاپنگ مال میں 10 روپئے میں کرائے پر گرل فرینڈ

شنگھائی /ایجنسیاں شاپنگ مالس میں ویسے تو آپ کو ضرورت کا سامان اور کھانے پینے کی ہی چیزیں ملتی ہیں۔ لیکن چین میں ایک ایسا مال ہے جہاں کرائے پر گرل فرینڈ مل رہی ہیں۔ اس مال میں لڑکی کو آپ 20 منٹ کیلئے اہنی گرل فرینڈ بنا سکتے ہیں۔ اس کیلئے صرف آپ کو 10 روپئے چکانے ہوں گے۔ اس مال کی سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہورہی ہے۔...

← مزيد پڑھئے

اترپردیش: جوتا چھپانے پر دولہے نے سالیوں کی پٹائی کرڈالی،دس لاکھ روپے نقد رقم بطور جہیز دینے کے بعد شادی کے لئے راضی

مظفرنگر(اترپردیش): شادی میں دولہے کا جوتا چھپانے کی رسم ایک خاندان کو اس وقت مہنگی پڑ گئی جب ایک دولہے نے خود اپنی شادی سے انکار کردیا اور کچھ دلہن والوں کے طرف کے خواتین کو زدو کوب بھی کیا۔ یہ واقعہ اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے سیسولی گاؤں میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت شروع ہوا جب دولہے کے ہونے والے سالیوں نے دولہے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter