فیچرس

جرمن خاتون کا اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا رمضان

دبئی/ ايجنسى جرمنی سے تعلق رکھنے والی مارٹینا اوبرہولزنر اس وقت دبئی میں مقیم ہیں جہاں اسلام قبول کرنے کے بعد ان کی زندگی کا یہ پہلا رمضان المبارک ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ مارٹینا اوبرہولزنر کا نام اب مریم ہوچکا ہے اور دنیا اب انہیں اسی نام سے جانتی ہے، انہوں نے اس سال کے آغاز میں اسلام قبول کیا اور اب دبئی میں ان کی زندگی...

← مزيد پڑھئے

ترکیہ میں دنیا کی سب سے خطرناک سڑک

دنیا کی سب سے خطرناک سڑک ترکیہ کے شمال مشرقی صوبے بائی برٹ میں واقع ہے۔ D915 نامی اس سڑک کو بہت سے گاڑی چلانے والے دنیا کی انتہائی خطرناک اور مشکل ترین سڑک گردانتے ہیں۔ یہ اف نامی شہر سے بائی برٹ صوبے کے صدر مقام بائی برٹ تک  65  میل (105 کلومیٹر) پر پھیلی ہوئی ہے۔ بہت سالوں تک براعظم جنوبی امریکا کے ملک بولیویا کے یانگاس روڈ المعروف...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ملنگوا کو ہندو انتہا پسندوں نے کرفیو کے درمیان کیسے جلا کر راکھ کر دیا، جانئے دردناک واقعات

رپورٹ: نریش گوالی - ساگر چند سرلاہی کے منگلوا میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی تشدد کی ہوا چل گئی ہے۔ کرشن جنم اشٹمی کے دن کرشن کی مورتی کو تالاب لے جانے کے دوران دو برادریوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس واقعہ کے بعد مسلم کمیونٹی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غلام منصوری، جن کا گھر ملنگوا-2 میں کرشنا چوک کے قریب ہے، اپنے گھر میں رہنا...

← مزيد پڑھئے

انڈہ پہلے آیا تھا یا مرغی؟ سائنسدانوں نے سراغ لگا لیا

بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ دنیا میں پہلے انڈہ آیا تھا یا مرغی آئی تھی تو اب لگتا ہے کہ سائنسدانوں اس سوال کا جواب ڈھونڈ لیا ہے۔ یونیورسٹی آف برسٹل کے محققین کے مطابق پرندوں اور رینگنے والے جانوروں کے آباؤ اجداد نے انڈے دینے کے بجائے بچے کو جنم دیا ہو گا۔ اس حوالے سے ’نیچر ایکولوجی اینڈ ایوولوشن‘ نامی سائنسی جریدے میں ایک تحقیق...

← مزيد پڑھئے

’ایک کلو سونا، ایک ارب یورو مہر‘ شادی دو ہفتے بھی نہ چل سکی

کویت/ ایجنسی عراقی نوجوان حیدرالفیلی نے کویتی دلہن فنکارہ غدیر الفھد سے شادی کے دو ہفتے بعد ہی علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔  اس جوڑے نے  غیر معمولی مہر ایک کلو سونا  اور ایک ارب یورو رکھے جانے  کے باعث راتوں رات شہرت حاصل کرلی تھی۔ چار مارچ کو سوشل میڈیا پر شادی کی وڈیو شیئر ہونے پرغیر معمولی رقم مہر رکھے جانے پر لوگ یقین نہیں کر پا رہے تھے۔ العربیہ...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا: دریا میں ڈوبنے والے بچے کی لاش مگرمچھ نے والدین کو لوٹا دی

جكارتا/ ايجنسى خطرناک سمجھے جانے والے مگر مچھ کی رحم دلی ایسی کہ اسے ٹی وی پر دکھایا گیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں دریا میں ڈوبنے والے 4 سالہ بچے کو جب اس کے والدین اور ریسکیو ٹیمیں ڈھونڈنے میں ناکام رہے تو مگر مچھ نے بچے کی لاش اپنے اوپر رکھ کر اسے والدین کو لوٹا دی۔ رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا...

← مزيد پڑھئے

گزشتہ دو دہائیوں میں نیپال میں ہونے والے ہوائی حادثات

پہاڑوں کے دیس نیپال میں اتوار کو جب سیاحتی شہر پوکھرا میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایک طیارہ گر کر تباہ ہوتا ہے اور ٧٢ جانوں کا ضیاع ہوتاھے، تو یہ سوال نیپالی حکام اور ایئر لائن کمپنیوں سے چپک جاتا ہے کہ آخر کب تک لوگ تمھاری لاپروائیوں اور ڈیٹ اکسپایرڈ جہاز کے استعمال سے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے رہیں گے ؟ ملک نیپال میں...

← مزيد پڑھئے

بین الاقوامی یوم ڈاک اور نیپال

آج بین الاقوامی یوم ڈاک ہے 9 اکتوبر 1874 کو بین الاقوامی ڈاک ایسوشین کا قیام عمل میں آیا اسی دن کی مناسبت سے ہر سال 9 اکتوبر کو بین الاقوامی یوم ڈاک منایا جاتا ہے. نیپال 26 اسوج 2013بکرمی (1976)کو بین الاقوامی ایسوشین کی رکنیت حاصل کرکے ہر سال یوم ڈاک مناتا ہے. نیپال میں جدید ڈاک کی شروعات: نیپال میں خطوط بھیجنے کی تاریخ بہت پرانی ہے جو...

← مزيد پڑھئے

دفتری رومانس: دفتر کام کی جگہ یا محبت؟

دفتر ایک ایسی جگہ ہے جہاں کام تو ہوتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ نجی تعلقات بھی پھلتے پھولتے ہیں اور ایسے میں کسی ساتھی کی محبت میں گرفتار ہو جانا بھی عین ممکن ہے۔ لیکن کورونا کی وبا نے جہاں زندگی کے دیگر معاملات کو متاثر کیا ہے وہیں گھر سے کام کے رواج نے دفتری ماحول بھی بدل کر رکھ دیا ہے۔ حیران کُن بات یہ ہے...

← مزيد پڑھئے

شوہر کے ساتھ سیکس ریکارڈ کر رہی تھی خاتون، غلطی سے ہوگیا فیس بک لائیو، والد نے بھی دیکھ لیا ویڈیو

لندن/ ايجنسى اکثر جوڑے اپنے نجی لمحات کو ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں ۔ بہت سے کپل Couple کا دعویٰ ہے کہ ایسا کرنے سے ان کے درمیان محبت بڑھ جاتی ہے اور وہ زیادہ رومانوی موڈ میں آجاتے ہیں لیکن بعض اوقاتیہ خاص لمحات کو ریکارڈ کرنا کسی کے لیے بھی بھاری پڑ سکتا ہے۔ حال ہی میں ایک خاتون نے ایسا ہی ایک تجربہ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter