فیچرس

نیپالی مرد، خواتین سے زیادہ شراب اور تمباکو نوشی کے عادى

حالیہ سروے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک نیپال میں خواتین کے مقابلے مردوں میں شراب اور تمباکو کے استعمال کی شرح زیادہ ہے۔ حکومت نیپال کے مرکزی اعداد وشمار محکمہ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ، 81.4 فیصد خواتین ، جن کی عمریں 15 سے 49 سال کے درمیان ہیں ، کبھی بھی شراب نہیں پیتیں ، جبکہ اسی عمر کے مردوں میں سے 43...

← مزيد پڑھئے

اپنی بیٹی کے ساتھ ہر روز قبر میں سوتا ہے یہ شخص ، وجہ جان کر چونک جائیں گے

بیجنگ / ایجنسیاں ایک باپ اپنی بیٹی سے کتنا پیار کرتا ہے ، اس کا جیتا جاگتا ثبوت چین میں دیکھنے کو ملا ، جہاں ایک شخص اپنی معصوم بیٹی کے ساتھ ہر روز قبر میں سوتا ہے ، جس کی وجہ اس کی بیٹی کا سنگین بیمار ہونا ہے ۔ اس کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ یہ شخص ہر روز اپنی بیٹی کے ساتھ...

← مزيد پڑھئے

وائرل: 7 سال کی لڑکی نے آن لائن آرڈر کیا کھانا تو لیکر پہنچے 42 ڈلیوری بوائے

فلپائن میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ یہاں ایک سات سال کی لڑکی نے آن لائن فوڈ ڈلیوری ایپ کے ذریعے کھانا آرڈر کیا لیکن تب ہنگامہ مچ گیا جب اس کے ایک ہی آرڈر کو لیکر 42 الگ۔الگ ڈلیوری بوائے پہنچ گئے۔ پہلے لوگوں کو شک ہوا کہ کہیں لڑکی نے تو غلطی سے ایسا نہیں کر دیا...

← مزيد پڑھئے

وہ نظم جو فیض احمد فیض نے نورجہاں کے نام کردی تھی

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی آج 35ویں برسی منائی جارہی ہے، اس دن کی مناسبت سے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی وہ نظم آپ کیلئے پیش کررہے ہیں جسے فیض نے ملکہ ترنم نور جہاں کے نام کردیا تھا۔ ملکہ ترنم نور جہاں کی تعریف کے لیے فیض احمد فیض کے تاریخی الفاظ ہی کافی ہیں۔ بھئی نظم ’مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ‘...

← مزيد پڑھئے

”والدین میری شادی نہیں کروا رہے “

ریاض/ ايجنسى سعودی عرب میں خواتین کو شادی کے لیے والدین یا سرپرست کی اجازت ضروری ہوتی ہے۔ تاہم گزشتہ چند سالوں کے دوران سعودی خواتین خاصی خود مختار ہو رہی ہیں۔ ملازمتوں اور کاروبار میں بھی ان کی شمولیت بہت بڑھ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ خود بھی معاشی لحاظ سے خود کفیل ہو رہی ہیں۔ بہت سی سعودی خواتین نے بے جا گھریلو پابندیوں کے خلاف...

← مزيد پڑھئے

اٹلی کے مشہور پلے بوائے نے 6000 خواتین کے ساتھ کیا سیکس ، ہوئی ایسی حالت ، سبھی رہ گئے دنگ

اٹلی میں دو سال پہلے ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا تھا ۔ دراصل یہاں ایک شخص کی سیکس کے دوران موت ہوگئی تھی ۔ اٹلی کے مشہور پلے بوائے 63 سال کے ماریجیو جفانٹی کو ہارٹ اٹیک اس وقت آیا تھا ، جب وہ یوروپ کی رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ تعلقات بنا رہے تھے ۔ ہارٹ اٹیک کے فورا بعد خاتون نے پیرامیڈکس کو فون کرکے...

← مزيد پڑھئے

شادی کرنے والے جوڑوں کو اس ملک کی حکومت دے گی چار لاکھ روپے کیش ، وجہ ہے انتہائی خاص

جاپان کی حکومت نے شرح پیدائش میں گراوٹ پر قابو پانے کیلئے اپریل سے ایک اسکیم شروع کی ہے ۔ اس اسکیم کے تحت حکومت گھر بسانے والے جوڑوں کو چھ لاکھ یین یعنی تقریبا سوا چار لاکھ روپے نقد بطور حوصلہ افزائی دے گی- دراصل جاپان میں تیزی سے شرح پیدائش میں گراوٹ درج کی جارہی ہے اور سن رسیدہ افراد کی تعداد میں کافی تیزی سے اضافہ ہورہا...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کا عظیم الشان کردار

ہر سال 23 ستمبر کو سعودی عرب کا یوم تاسیس پوری دنیا میں منایا جاتا ہے.ہندستان میں بھی دارالحکومت دہلی اورعروس البلاد ممبئ میں سعودی قونصلیٹ اس موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد کرتا ہے، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والےافراد شرکت کرتے ہیں. سعودی عرب کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ وسائل وذرائع سے نوازا ہے یہاں سے نکلنے والا تیل جسے سیال سونا...

← مزيد پڑھئے

سیکس کرتے وقت بھی ماسک پہنیں، کس نہ کریں، ٹاپ ڈاکٹر کی یہ اہم صلاح ضرور جانیں

ٹورنٹو / ایجنسیاں جان ہاپ کنس یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے۔ کووڈ19 کے معاملے پوری دنیا میں اب تک دو کروڑ  61 لاکھ کے پار پہنچ چکے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک کوروناوائرس سے آٹھ لاکھ 64  ہزار سے زائد لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ کوروناوبا کے معاملوں کے لحاظ سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جبکہ برازیل دوسرے...

← مزيد پڑھئے

نہار منہ اجوائن قہوہ پینے کے 5 فوائد; انفیکشن اور وائرل سے چھٹکارہ

گرم مسالے میں شمار کی جانے والی اجوائن کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، اسے نا صرف کھانوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے بلکہ اس کا قہوہ بھی بنا کر پیا جا سکتا ہے۔ عالمی وباء کورونا سے بچاؤ اور اس کے مریضوں کے لئے یہ نسخہ انتہائی مفید ہے صدیوں سے استعمال کی جانے والی اجوائن مجموعی صحت پر مثبت طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے، اسے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter