فیچرس

دنیا کی وہ نوکریاں جہاں بغیر کپڑوں کے رہنا ہوتا ہے آن ڈیوٹی

دنیا کے ہر شخص کو دوسرا پروفیشن ان کے کام کا طریقہ الگ اور عجیب لگ سکتا ہے لیکن آج ہم ایسی نوکریوں کا ذکر کرنے جارہے ہیں جنہیں کرنے کیلئے رکھی گئی شرط ہر کسی کو عجب و غریب لگے گی۔ جانیئے دنیا کی ایسی نوکریوں کے بارے میں جہاں کام کرنے کی شرط بغیر کپڑوں کے آن ڈیوٹی رہنا ہے۔ آسٹریلیا میں مردوں کیلئے ایک ایسی نوکری دستیاب...

← مزيد پڑھئے

مسلم خواتین کے ساتھ چین کی ‘گندی حرکت’، بنایا جا رہا ہے اجنبى مردوں کے ساتھ سونے کا دباؤ

بیجنگ / ایجنسیاں چین اپنے شمال مغربی علاقوں میں رہنے والے ایغور مسلمانوں کے خلاف ظلم وزیادتی کے نئے طریقے آزماتا رہا ہے۔  اس کا نیا طریقہ نہ صرف ہوش اڑا دینے والا ہے بلکہ بیحد بھدا اور گندا بھی ہے۔ اسے انتہائی قابل اعتراض اور غیر اخلاقی بھی کہا جارہا ہے۔ چین ایغور مسلم خواتین کیلئے 'جوڑی بناؤ اور پریوار بناؤ' پروگرام چلا رہا ہے۔ اس کے تحت وہ چینی...

← مزيد پڑھئے

نیپال، اُردو کی اک آباد نگری

کہتے ہیں مکان میں اگرمکیں نہ ہوں تو جالے لگتے دیر نہیں لگتی اور جلد ہی ویرانے بد رُوحوں  کا مسکن قرار پاتے ہیں۔ زبانوں کے معاملات بھی کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں کہ جب تک اس کو بولنے، لکھنے  اور روزمرہ میں برتنے والے اس کو آباد رکھتے ہیں یہ زندہ رہتی ہیں  ورنہ عبرانی کی طرح  ناپید و غیر مقبول ہو جاتی ہیں۔اردو کی نسبت یہ قول بھی...

← مزيد پڑھئے

بھارتی سائنسدانوں کا آئن اسٹائن اور نیوٹن کے نظریات سے انحراف ، وزیر اعظم مودی کی دیومالائیت کو سائنسی کارنامہ ثابت کرنے کی مضحکہ خیر کوشش

سالانہ انڈین سائنس کانگریس کے دوران آئن سٹائن اور آئزک نیوٹن کے نظریات کو بھی مسترد کیا گیا اور اس کے اس میں ہندو دیومالا پر مبنی نظریات پیش کیے گئے۔ یہ کانفرنس پہلے بھی ہوتی رہی ہے لیکن ماہرین نے کہا ہے کہ اس بارحد ہی ہو گئی ہے۔ یہ انڈین سائنس کانگریس کا 106ویں اجلاس تھا جو تین تا سات جنوری تک جاری رہا اور اس کا افتتاح...

← مزيد پڑھئے

بیٹی کی تعلیم ہی ادھوری کیوں؟

مبشرہ خالد کنزا نے بچپن ہی سے ڈاکٹر بننے کا خواب آنکھوں میں سجا رکھا تھا، جسے تعبیر دینے کے لیے اُس نے دِن رات خُوب محنت کی۔ میٹرک میں اے وَن گریڈ آیا، تو انٹر میں بھی بہترین مارکس حاصل کیے۔ ابھی میڈیکل کالج میں داخلے کا معاملہ درمیان ہی میں تھا کہ خاندان سے اچھا رشتہ آگیا اور والدین نے یہ سوچتے ہوئے کہ اپنے لوگ ہیں اور...

← مزيد پڑھئے

چینی کمپنی کا پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان

ٹیکنالوجی کے اس دور میں انٹرنیٹ کی بدولت پوری دنیا صرف ایک کلک پر موجود ہے تاہم کچھ ایسے ممالک اب بھی اس سہولت سے محروم ہیں، ایسے ہی ممالک اور خاص طور پر مفت انٹرنیٹ کے حصول کی خواہش کرنے والے افراد کیلئے چینی کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چینی کمپنی کا کہنا کہ وہ 2026تک ایک...

← مزيد پڑھئے

سعودی خواتین نے اُلٹا عبایہ کیوں پہنا؟

سعودی عرب میں خواتین کے عبایہ پہننے کے خلاف ہیکچھ خواتین نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اسے الٹا پہنیں گی۔ عام طور پر سعودی عرب میں خواتین کے گھر سے باہر نکلتے وقت عبایہ پہننا لازمی تصور کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’ان سائڈ آؤٹ‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ان خواتین نے اپنی تصاویر انٹرنیٹ پر شائع کی ہیں جن میں...

← مزيد پڑھئے

دنیا کے 71ممالک میں توہین مذہب قابل ِسزا جرم

رپورٹ: صابر شاہ دنیا کے 71ممالک میں توہین مذہب قابل ِسزا جرم ہے۔الہامی کتاب توریت میں بھی مذہب کی اہانت پر موت کی سزا کا ذکر ملتا ہے۔اسلامی ممالک میں اردن میں توہین مذہب کی سزا نسبتاً کم یعنی تین سال قید اور جرمانہ ہے۔تفصیلات کے مطابق،ایسے دور میں کہ جب مذہبی آزادی اور آزادی اظہار رائے تنازعات میں گھری نظر آتی ہے، ایسے میں یونائیٹڈ اسٹیٹس کمیشن برائے عالمی...

← مزيد پڑھئے

یو ایف سی کی جیت اللہ کا کرم ہے : رشیئن مسلم کھلاڑی خبیب عبدالمنان

رپورٹ: صوفیہ یاسین یو ایف سی مطلب الٹیمیٹ فائیٹیگ چیمپین شپ یہ ایک ایسا کھیل کا میدان ہے جس میں کھلاڑی اپنی طاقت ، چستی اور مضبوط اعصاب کا استعمال کرتے ہوئے فتح حاصل کرتا ہے اس کھیل میں کھلاڑی اگر زندگی میں ایک بار بھی جیت کا ٹائیٹل اپنے نام کر لے تو پھولے نہیں سماتا۔۔۔ وہ خود کو دنیا کا طاقتور انسان سمجھنے لگتا ہے۔ مگر حال ہی...

← مزيد پڑھئے

گجرات کے مسلمانوں کو مرنے کے لئے چھوڑدیاگیا : جنرل شاہ

فوج کی تعیناتی کیلئے فوری بندوبست کرنے نریندر مودی کی مجرمانہ خاموشی احمدآباد کی فضائی پٹی پر 3000 فوج صبح 7 بجے سے موجود تھی میں نے وزیردفاع جارج فرنانڈیز کے بعد 2 بجے چیف منسٹر مودی سے ملاقات کی لیفٹننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کی کتاب ’’سرکاری مسلمان‘‘ میں انکشافات نئی دہلی ۔ 7 اکٹوبر -  گجرات مسلم کش فسادات کو روکنے کیلئے فوج کو بروقت موقع نہیں دیا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter