مولانا عزیز الرحمن سلفی بھیرہوا کو صدمہ؛ والدہ ماجدہ کا انتقال

22 اپریل, 2024

بھیرھوا / کئیر خبر

مولانا عزیز الرحمن سلفی ناظم اعلیٰ جامعہ محمدیہ بھیرہوا و ناظم جمعیت اہل حدیث روپندیہی کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد آج بتاریخ 22 اپریل 2024 بروز سوموار تقریباً شام ساڑھے چھ بجے قضاء الٰہی سے وفات پا گئیں إنا لله وإنا إليه راجعون- وہ مولانا شفیق الرحمن سلفی مرحوم کی اہلیہ تھیں-

اللهم اغفر لها وارحمها وعافها وأعف عنها وأكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس۔ تجھیزو تدفین کل صبح دس بجے نیپالی ٹائم 23 اپریل 2024 بروز منگل،بھنگہیا،مرچوار کے قبرستان میں ھوگی ۔ ان شاء اللہ
کئیر خبر کی ٹیم مولانا کے غم میں برابر کی شریک ہے مولانا سے تعزیت کرتی ہے اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا گو ہے –

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter