آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسون نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گردی کی مذمت اور ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے جو انتہاپسند اور دہشت گرد سوچ کا حامل تھا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے...
← مزيد پڑھئےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں حملے کی مذمت کی ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں دہشتگردحملےسےصدمہ پہنچا، تمام ممالک کو عدم برداشت،تشدد اور انتہاپسندی کےخلاف بہترطریقےسےکام کرناہوگا۔نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی دومساجدمیں نمازیوں کے وحشیانہ قتل عام کے حوالے سے سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈکی حکومت اور عوام سےاظہارہمدردی کیا۔ رکن ممالک...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کو ‘دہشت گردی’ نہ قرار دینے اور نہ ہی اس کی مذمت کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے لاجواب کردیا۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گزشتہ روز دہشت گرد حملے میں 50 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ حملہ کرنے والے آسٹریلین ایک دہشت گرد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔اس حملے کی پاکستان سمیت...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی اطلاع انہیں بہیمانہ واردات سے صرف نو منٹ قبل ملی تھی، جسے انہوں نے اگلے دو منٹوں میں سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں تک پہنچا دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اطلاع کرائسٹ چرچ میں 50 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کرنے والے دہشت گرد...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ حملہ کے بعد نیوزی لینڈمیں مساجد کھول دی گئیں۔جبکہ متاثرین کی مدد کے لئے اب تک 43 لاکھ امریکی ڈالرز سے زائد رقم جمع کر لی گئی ہے۔ زخمیوں میں سے 11 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ جبکہ تین گرفتار افراد کا حملہ سے تعلق ثابت نہیں ہو سکا۔ نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار تین افراد کا...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ بھارت کی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ اور سابق وزیر دفاع منور پاریکر طویل علالت کے بعد چل بسے۔ بھارتي میڈیا کے مطابق منورپاریکر بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رکھے تھے اور گزشتہ سال فروری میں ان میں ایڈوانسڈ پین کریانک کینسر کی تخصیص ہوئی تھی ۔ پاریکر نیویارک ، دہلی، ممبئی اور گوا کے ہسپتالوں میں زیرعلاج رہے۔ تاہم آج وہ اپنے آبائی گھر...
← مزيد پڑھئےمکّہ مکرمہ(17مارچ 2019ء) گزشتہ روز مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر سعود الشریم نے اپنے ایمان افروز خطبہ جمعہ کے دوران اُمتِ مُسلمہ کو تلقین کی کہ وہ خود کو غرور اور تکبر سے پرے رکھیں کیونکہ غرور دِین کا دُشمن ہے ۔ غرور کے باعث نیکیاں ملیامیٹ ہو جاتی ہیں اور یہ انسان کو لادین اور کافر بنا دیتا ہے۔ امام حرم نے مزید کہا ہے کہ متکبر انسان لوگوں کی...
← مزيد پڑھئےدُبئی(17مارچ 2019ء) روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور دُبئیپولیس جنرل ہیڈ کوارٹر کی جانب سے مشترکہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 17 مارچ 2019ء سے شیخ زاید بن النہیان روڈ پر دُبئی العین روڈ اور الیلایس روڈ کے درمیان حدِ رفتار 90 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بڑھا کر 100 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی جائے گی۔ اتھارٹی کے مطابق یہ فیصلہ ایک ریسرچ سٹڈی کے بعد لیا گیا ہے۔جس میں سپیڈ...
← مزيد پڑھئےمکّہ مکرمہ(17مارچ 2019ء) سعودی عرب دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام ہے۔ جہاں ہر سال حج کے موقع پر 90 لاکھ کے لگ بھگ حاجی تشریف لاتے ہیں۔ اس کے علاوہ عمرہ سیزن کے دوران آنے والے معتمرین کی گنتی بھی ایک کروڑ کا ہندسہ عبور کر جاتی ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں آنے والے معتمرین کے لیے رہائش، طعام اور زیارت سے متعلق انتظامات کا بندوبست کرنا یقیناًبہت دِقت طلب...
← مزيد پڑھئےریاض(17مارچ 2019ء) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے نیوزی لینڈ کی مساجد میں گزشتہ روز ہونے والی دہشت گردی کو گھناؤنا جُرم قرار دیتے ہوئے جہاں اس کی مذمت کی گئی ہے وہاں معصوم نمازیوں کی شہادتوں پرنیوزی لینڈ کی گورنر جنرل اور عوام سے بھی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نیوزی لینڈ کی گورنر جنرل پیٹسی ریڈی کے نام اپنے پیغام میں...
← مزيد پڑھئے