بریکنگ نیوز

ایمنسٹی انٹر نیشنل نے آنگ سان سوچی سے اعزاز واپس لے لیا

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا رد عمل، میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ضمیر کی سفیر کا اعزاز واپس لےلیا۔ لندن میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ آنگ سان سوچی امید، حوصلے اور انسانی حقوق کی علمبردار نہیں رہیں،ان کی موجودہ حیثیت میں ’ضمیر کی سفیر‘ کے اعزاز کا جواز پیش نہیں کرسکتے،...

← مزيد پڑھئے

غزہ پر اسرائیلی فورسز کا تازہ حملہ، 7 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ اور میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق غزہ کی پٹی کے مشرقی علاقے خان یونس میں اسرائیلی فورسز نے آپریشن کیا۔ اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں تین کلومیٹر اندر آکر ایک کار سے فائرنگ کی جس کے بعد اس علاقے میں میزائل...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر محمّد مصطفیٰ سلفی نے داعی اجل کو لبیک کہا؛ جنازہ کپل وستو کے مہراج گنج میں کل ١٣نومبر کو ظہر کے بعد

بٹول 12 نومبر / کئیر خبر ابھی ابھی موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعیت اہل حدیث کپل وستو کے صدر ڈاکٹر محمّد مصطفیٰ سلفی کا بٹول کے گوتم بدھ سمدایک اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا تین روز قبل ہارٹ اٹیک کے سبب انھیں بٹول میں داخل اسپتال کرایا گیا تھا اور آج وہ جانبر نہ ہوسکے اور داعی اجل کو لبّیک کہہ دیا وہ لگ بھگ ٦٥ برس کے تھے  مرحوم...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں پولیس ڈوگز(کتوں) کے اعزاز میں تقریب

کٹھمنڈو ١١ نومبر / کئیر خبر نیپال میں کتوں کے دن کے موقعے پر کٹھمنڈو پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس ڈوگز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں پولیس میں ذمہ دارانہ فرائض سر انجام دینے والے کتوں کو کو میڈلز سے نوازا گیا ۔ کتوں نے اس موقعے پر اپنے ساتھی سپاہی کی مدد سے پریڈ بھی کی اورہاتھ اُٹھا کر سیلوٹ کرتے ہوئے افسران...

← مزيد پڑھئے

یمن کی بندرگاہ حدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے تیز

یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں شدید لڑائی جاری ہے ، سرکاری فوج نےاہم اسپتال پر قبضہ کرلیا، بندرگاہ پر حوثیوں کی جانب سے مزاحمت کا سامناہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یمن کی سرکاری فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے حدیدہ کے مرکزی اسپتال پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے، جہاں حوثیوں نے نشانہ باز تعینات کررکھے تھے۔ گلیوں میں حوثیوں سے یمنی فوج کی دوبدو لڑائی جاری ہے،جن...

← مزيد پڑھئے

بارشوں سےسعودی عرب، کویت میں نظام زندگی مفلوج، اردن میں 12 ہلاک

سعودی عرب ، اردن اور کویت میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، اردن میں سیلاب سے12 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ تاریخی مقامات پر موجود سیاحوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اردنی حکام نے شہریوں کو خبردار کیا...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر و ناظم روپندیہی کی ضلعی کمیٹی کو غیر اصولی طور پر بھنگ کر جمعیت کو روندنا چاہتے ہیں: مولانا نسیم مدنی

بھیرہوا 10 نومبر / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال  کے امیر و ناظم مولانا محمد ہارون سلفی اور عزیز الرحمن ترپٹ مدنی کے حکم پر ضلع روپندیہی کے ناظم مولانا عزیز الرحمن فیضی کے ذریعے  بلائی گئی بھیرہوا میٹنگ میں یہ دونوں حضرات وقت پرنہ پہنچے جس کے سبب وہاں جمع مدارس کے ذمہ داران و علماء نے ایک نصیحتی میٹنگ منعقد کر دعوتی...

← مزيد پڑھئے

امریکی مڈٹرم انتخابات میں 55 مسلم امریکن امیدوار کامیاب

امریکی کانگریس اور کاؤنسلز سمیت مختلف عہدوں پر مڈٹرم انتخابات میں 55 مسلم امریکن امیدوارکامیاب ہوگئے ہیں ۔ ان میں سے 11کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن حسن جلیسی مسلسل دوسری بار میری لینڈ کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب کرلیے گئے ہیں ۔ منی سوٹاسےالہان عمر اور مشی گن سے رشیدہ طلیب کانگریس کی رکن بننےوالی پہلی مسلم خواتین ہیں۔ ڈیموکریٹ...

← مزيد پڑھئے

پاکستان 6 وکٹ سے فاتح، نیوزی لینڈ کو شکست

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 209رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کےلئے 210 رنز کا ہدف دیا جو گرین شرٹس نے 4 وکٹ کے نقصان پر 57 گیندوں پہلے ہی حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ...

← مزيد پڑھئے

اگر دیوبند اور بریلی کا نام بدلا تو

یہ اپنے یوگی جی بہت شریر ہیں، کہیں دیوبند اور بریلی کا نام نہ بدل دیں 😊 سرفراز فیضی صاحب اطمینان رکھیں، لوگ سرمہ اور ٹوپی وہیں کا لگائیں گے، لوگوں نے پوری مملکت خداد بنالی لیکن اپنے کو اجمیر، نظام الدین، دیوبند اور بریلی سے آزاد نہ کرا پائے، انہیں آزادی تو مل گئ لیکن دل یہیں قید ہے ابھی، یاد رکھیں دل ہمیشہ تاریخ گھر میں قید رہتا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter