نئی دہلی / ایجنسی جے این یو اور جامعہ ملیہ میں بی بی سی کی متنازعہ ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ پر ہنگامہ ہوا۔ دیر رات تک طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ جاری رہا۔ کیمپس میں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف مارچ شروع ہوگیا اور پولیس بھی آگئی۔ کمیونسٹ تنظیموں سے جڑے طلبہ نے جے این یو کیمپس سے وسنت کنج پولیس اسٹیشن تک احتجاجی مارچ نکالا۔ طلبہ گروپوس کی جانب سے پتھراو کے...
← مزيد پڑھئےجكارتا/ ايجنسى خطرناک سمجھے جانے والے مگر مچھ کی رحم دلی ایسی کہ اسے ٹی وی پر دکھایا گیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں دریا میں ڈوبنے والے 4 سالہ بچے کو جب اس کے والدین اور ریسکیو ٹیمیں ڈھونڈنے میں ناکام رہے تو مگر مچھ نے بچے کی لاش اپنے اوپر رکھ کر اسے والدین کو لوٹا دی۔ رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا...
← مزيد پڑھئےباجورہ/ کئیر خبر آج منگل کی دوپہر باجورہ میں آنے والے زلزلے سے درجنوں مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ باجورہ کی ہمالی دیہی میونسپلٹی کے چیئرمین گووندا بہادر ملہ کے مطابق کچھ مکانات تباہ ہوئے ہیں اور کچھ گھروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ مقامی دل بہادر تھاپا کے مطابق زلزلے کے باعث بدھی گنگا میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 7 اور 8 میں کچھ مکانات منہدم ہوگئے۔ باجورہ کے اسسٹنٹ...
← مزيد پڑھئےٹوکیو / ایجنسی جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے ملک میں کم ہوتی شرحِ پیدائش کے تدارک کیلئے فوری اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے نئے سال کے پہلے پارلیمانی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ مرحلہ ہے کہ اس پر ابھی کچھ نہیں کام کیا گیا تو پھر کبھی نہیں کرسکیں گے۔ جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ وہ جون تک بچوں سے متعلقہ پالیسیز کیلئے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر نیپالی وزیر اعظم جناب پشپا کمل دہال نے پیر 23 جنوری 2023 کو مسلح پولیس کے سالانہ ڈے کے موقع پر نیپال کی مسلح پولیس فورس کے ہیڈ کوارٹر میں ایک خصوصی تقریب کے دوران کہا کہ معلومات اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے نہ صرف انسانی زندگی کو مثبت طور پر متاثر کیا ہے بلکہ متعدد تبدیلیاں بھی لائی ہیں۔ وزیر اعظم نے سیکورٹی کے خطرات...
← مزيد پڑھئےلندن/ ايجنسى سن 2002 کے دوران بھارت میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے لندن کے دفترِ خارجہ کو رپورٹ بھیجی تھی کہ نریندر مودی گجرات میں ہونے والے فسادات کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ یہ بات برطانیہ کے سابق خارجہ سیکریٹری جیک اسٹرا نے بھارتی میڈیا دی وائر کو خصوصی انٹرویو کے دوران بتائی۔ جیک اسٹرا نے کہا کہ برطانوی ہائی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے...
← مزيد پڑھئےجدة/ ايجتسى اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔ جدہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق او آئی سی نے سوئیڈش حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے مزید کہا کہ اسلامو فوبیا، نفرت اور عدم رواداری خطرناک حد تک پہنچ چکے ہیں۔
← مزيد پڑھئےزاھد آزاد جھنڈانگری( کیئر خبر) مصری صدر عبد الفتاح السیسی بھارت کی تقریب یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی ھوں گے مصر کے صدرعزت ماب عبدالفتاح السیسی بھارت کے 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی ہوں گے، آپ 24 جنوری کو ہندوستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عبد الفتاح السیسی ۔25 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کریں...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب کے عدالتی نظام نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق اب غیرملکیوں کے لیے عدالتی کاروائیاں ترجمے کے ساتھ نمٹانے کی سہولت ہوگی۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ ترجمہ کا کام سعودی وزارت انصاف کا یونیفائیڈ ٹرانسلیشن سینٹر کر رہا ہے، ٹرانسلیشن سینٹر 47 غیرملکی زبانوں میں ترجمہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ سال...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے دیوراج گھمیرے کو ایوان نمائندگان کا اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔ سی پی این-یو ایم ایل کے قانون ساز دیوراج گھمیرے اور نیپالی کانگریس (این سی) کے قانون ساز ایشوری نیوپانے نے اسپیکر کے عہدے کے لیے اپنی امیدواری داخل کئے تھے۔ جمعرات کو ایوان کے اجلاس میں گھمیرے کو اسپیکر منتخب کرنے کی تجویز کے حق میں 167 اور مخالفت میں...
← مزيد پڑھئے