بریکنگ نیوز

’سعودی قیادت ایک سرخ لکیر ہے‘

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہماری قیادت ایک سرخ لکیر ہے، ان کے حوالے سے توہین آمیز بات برداشت نہیں کریں گے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی بات چیت میں  کہا کہ ولی عہد دو اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث نہیں ہیں۔ یہ...

← مزيد پڑھئے

تنظیمی امور کو مقدم رکھنے میں ہی جمعیت اہل حدیث نیپال کے کاز کوتقویت مل سکتی ہے: زبیر عالم سلفی

مرچیا سرہا 21 نومبر / کئیر خبر  موصولہ اطلاعات کے مطابق بروز منگل مرکزابن باز میں ضلع سرہا کی کمیٹی اور  شوری اراکین کی میٹنگ بلائی گئی، جسمیں امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث مولانا ہارون سلفی اور ناظم مولانا عزیزالرحمن تربت اور مولانا ارشاد مدنی نائب امیر موجودتھے ۔  حسب روایت مولانا ہارون اور مولانا عزیز الرحمن تربت  نے عالمی کانفرنس کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے لوگوں سے تائید حاصل...

← مزيد پڑھئے

سنسری کے چھاتا بیلی میں کانگریسی کارکن فدا حسین کو گولی مار دی گئی؛جائے واردات پر موت؛مسلح بدمعاش فرار

سنسری 21 نومبر / کئیر خبر آج علی الصباح موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری کے چھاتا بیلی میں کانگریسی کارکن فدا حسین کو گولی مار دی گئی ہے ؛جائے واردات پر ان کی موت واقع ہوگئی؛ مسلح بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیے  سنسری میں ایک اور ٹارگٹ کلنگ اس وقت انجام دیا گیا جب  فدا حسین مارننگ واک پر گئے ہویے تھے ، دوہبی میونسپلٹی  وارڈ  نمبر 9چھاتا بیلی کے...

← مزيد پڑھئے

نئی دہلی: اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی۔ میڈیار پورٹس کے مطابق دہلی سیکریٹریٹ میں چیمبر سے نکلتے ہوئے وزیراعلیٰ پر لال مرچ پائوڈر پھینکا گیا۔ اس موقع پر ہونے والی افراتفری میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا چشمہ بھی ٹوٹ گیا۔ پولیس نے وزیراعلیٰ پر مرچ پاؤڈر پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرچیں اروند...

← مزيد پڑھئے

امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال وقت پر انتخاب کرا کے دستور کی پاسداری کریں : کلام الدین مدنی

کلیا بارا 20 نومبر (کئیر خبر) موصولہ پریس ریلیز کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث بارا کے ناظم مولانا کلام الدین مدنی نے امير مركزى جمعية أهل حديث نیپال مولانا ہارون سلفی كے نام ایک پیغام میں ضلعی کمیٹی اور شوری اراکین کے متفقہ فیصلے کی وضاحت کی ہے جس میں  کہا گیا ہے کہ جمعیت اہل حدیث بارا کا ناظم ھونے کے ناطے نیز ممبران شوری بارا کا یہ پیغام...

← مزيد پڑھئے

افغانستان علماء کونسل کی تقریب میں دھماکا، 40 افراد جاں بحق

افغانستان کے درارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت صحت کے مطابق کابل کے ایک ہال میں علماء کونسل کی تقریب جاری تھی کہ زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور 60زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ یہ رواں ماہ کے دوران ہونے والے دھماکوں میں سب...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر و ناظم تنظیم و جماعت کے لئے فتنہ :جمعیت اہل حدیث سپتری

سارسر سپتری ١٩ نومبر / کئیر خبر (نمائندہ خصوصی ) غیر اصولی حرکتوں دستور کی پامالی دوسروں کے حقوق ہڑپنے ضلعی کمیٹیوں کو توڑنے کی سازش میں ملوث مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر مولانا محمّد ہارون سلفی  و ناظم مولانا عزیز الرحمن ترپٹ مدنی تنظیم و جماعت کے لئے فتنہ کا روپ دھارتے جارہے ہیں - جمعیت اہل حدیث سپتری کے ذمہ داران و اراکین شوری نے ایک میٹنگ...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے انتخاب کی بات کرنا فتنہ ہے؛ وقت پر الیکشن نہیں ہوگا:محمّد ہارون سلفی

کٹھمنڈو ١٩ نومبر / کئیر خبر موصولہ آڈیو رپورٹ کے مطابق جمعیت کی ایک میٹنگ میں امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال مولانا محمّد ہارون سلفی نے جمعیت کے دستور کو روندنے کا عزم کرتے ہوے کہا کہ کوئی انتخاب کی بات نہ کرے انتخاب کی بات کرنا فتنہ ہے ایک ذمہ دار کے سوال پر کہ موجودہ کمیٹی کو دستور کے مطابق دو سال کے لئے وقت ملا تھا...

← مزيد پڑھئے

پاکستان جیتا ہوا میچ ہار گیا؛ نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ 4 رنوں سے جیت لیا

ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے شکست دے دی، آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے جانے والے 176 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب کو پاکستانی بلے بازوں نے مشکل بنا دیا اور پاکستان کی پوری ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اظہر علی 65 رنز بنا کر نمایا ں رہے۔ نیوزی...

← مزيد پڑھئے

مولانا آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پرصرف تین اراکین پارلیمنٹ نے خراج عقیدت پیش کی ؛ کانگریس نے بھی مولانا آزاد کو فراموش کردیا

نئی دہلی / رپورٹ  بی جے پی او رکانگریس کے دونوں ہی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ مولانا آزاد کی130ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایوان پارلیمنٹ سے غائب رہے ہیں۔ چند دن قبل منعقدہ اس تقریب میں صرف تین اراکین پارلیمنٹ کی شرکت تنقید کے نشانے پر ہے۔ ملک کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابولکلام آزاد ‘ جنھوں نے ائی ائی ٹی‘ ائی ائی ایم جیسے اداروں کا قیام میں لاتے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter