ضلع بارا اور پرسا میں تیز آندھی سے 40 سے زائد سے افراد کی موت / 600 سے زیادہ زخمی / 3000سے زائد گھر منہدم

1 اپریل, 2019

 کیئر خبر:  1 اپریل موصلہ و مصدقہ خبروں کے مطابق اتوار دن گزار کرکے رات میں آئی  تیز آندھی اور بارش کیوجہ سے ضلع بارا اور پرسا میں اب 40 افراد جاں  بحق اور 612 افراد زخمی ہوچکے ہیں تیلکوا ِ سمرون گڈھ ِ،ترسونیِ بھلوہی ِہردیا بھلوہی پرشورام فور ِِدھرم نگر گاؤں میں  مالی جانی نقصانات زیادہ ہوئے

اس موقع پر صوبہ کے وزیر اعلی لال بابو راؤت نے مرنے والوں کے گھر والوں کو 3 لاکھ اور زخمی افراد کے مکمل علاج کا حکم جاری کیا ہے وفاقی کابینہ نےافسوس کا اظہار کرتے ہوئے فوری میٹنگ کے بعد وزیراعظم کے پی شرما اولی وزیر داخلہ  رام بہادر تھاپا  بادل متاثرہ علاقوں کے دورے پر نکل چکے ہیں

 نیپال کمیونسٹ پارٹی کے صدر پشپ کمل دھال نے دکھ کا اظہار فرمایا ہے اور حکومت سے ضروری اقدام کرنے کو کہا ہے  اس موقع پر کیئر فاؤنڈیشن  نیپال نے مخیر حضرات سے متاثرافراد کے تعاون کی بھرپور اپیل کی ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter