مضامین و مقالات

رمضان المبارک کا تحفہ اور صدقۂ فطر کا مقصد

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے، رمضان کی آمد پر جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کردئے جاتے ہیں، اللّٰہ کی جانب سے رحمتوں اور برکتون کی بارشیں ہوتی ہیں، توبہ کرنے والوں کو بخشش اور معافی کا پروانہ ملتا ہے۔ نیک اعمال کرنے والوں کے درجات بلند کئے جاتے ہیں، عبادتوں کے اجر میں کئی گنا اضافہ کیا جاتا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

معروف قلمکار ومترجم مولانا خالد حنیف صدیقی رحمہ اللہ – حيات وخدمات

 ولادت جولائی 1956ء  وفات: 20 اپریل 2021 کل صبح فجر کی نماز کے بعد مولانا خالد حنیف صدیقی صاحب کا فون آیا ۔شدید بخار تھا اورتنفس کا عارضہ بھی لگ رھا تھا ۔کم وبیش بیس منٹ تک گفتگو کرتے رھے، بیماری اور پریشانی کے باوجود بعض تاریخی امور پر تبادلہ خیالات بھی ھوئے۔اورعجلت میں مجھ سے کچھ کتابوں کے فوٹو بھی بھیجنے کے لئے اصرار کیا، میں نے بھی ایک...

← مزيد پڑھئے

رمضان المبارک: احکام و مسا‌‍ ئل

haroon ansari

افطار کرنےکی دعا:بسم اللہ کہہ کر افطارکریں افطار کے بعد کی دعا: ذهب الظمأ وابتلت العروق، وثبت الأجر إن شاء الله. وهذا ورد في حديث صحيح رواه أبو داود حديث نمبر 2357. پیاس ختم ہو گئی، رگیں تر ہو گئیں، اور اگر اللہ نے چاہا تو ثواب مل گیا۔ افطار کس چیز سے کریں: افطاررطب، کھجور،پانی سے کرنا مستحب ہے لیکن لازم نہیں۔ روزہ دار کوچاہيے کہ طیبات سے میں سے...

← مزيد پڑھئے

نعمۃ المنان مجموع فتاوى فضیلۃ الدکتور فضل الرحمن رحمہ اللہ ایک مختصر تعارف

نعمۃ المنان مجموع فتاوى فضیلۃ الدکتور فضل الرحمن رحمہ اللہ ایک مختصر تعار از: وسیم المحمدی مؤلف رحمہ اللہ کی شخصیت: اس عمل کے روح رواں ہمارے شیخ محترم ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی رحمہ اللہ ہیں، ہمارے لئے شرف على شرف ہے کہ آپ کا یہ مبارک عمل لوگوں تک چھپ کر پہنچے، اور لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں۔ شیخ محترم کی علمی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں، آپ...

← مزيد پڑھئے

قرآن کریم اور همارا معاشره

الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسولہ الآمین، وعلی آلہ وصحبہ أجمعین، ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، أما بعد: برادران اسلام! رب العالمین کی لا تعداد انمول نعمتوں میں ایک عظیم ترین نعمت قرآن مجید کا نزول ہے۔ جس میں پوری انسانیت کی فلاح وبہودی کا سامان ہے۔ جو سراپا رحمت اور مینار رشد وہدایت ہے جو رب العالمین کی رسی ہے جسے مضبوطی سے پکڑنے والا دنیا...

← مزيد پڑھئے

بات یہ ہے کہ میں منافق ہوں (2)

یہ اپنی منافقت کے اعتراف کی دوسری سیریز ہے۔ خیال رہے کہ یہ محض اعتراف ہے، یہ مطمئن ضمیر کو مزید مطمئن کرنے کی کوئی فضول کوشش نہیں، اس میں کوئی اور دوسرا اخلاقی مفہوم بھی مضمر نہیں، اگر آپ ایسا کوئی مفہوم اخذ کرتے ہیں کہ خدا نخواستہ میں نے اپنی منافقت سے توبہ کر لی ہے اور اب مقامِ ولایت پر فائز ہونے کا ارادہ رکھتا ہوں تو...

← مزيد پڑھئے

بات یہ ہے کہ میں منافق ہوں

مجھے عائشہ کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات ہیں۔ اول تو یہ کہ میں ایک منافق شخص ہوں جو یہ سمجھتا ہے کہ عورت صرف اور صرف مرد کو جنسی تسکین فراہم کرنے کا فریضہ ادا کرنے کے لئے تخلیق کی گئی ہے۔ جب تک وہ مرد ذات کی وحشت کو رام کرتی رہے گی عورت ہونے کی مریادا بنی رہے گی اور جیسے ہی...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں اردو زبان کے تحفظ وبقاء کے لیے دو اہم مواقع

نیپال کے آئین کے مطابق نیپال میں بہ طور مادری زبان بولی جانے والی ساری زبانوں کو قومی زبان کا درجہ حاصل ہے۔ کل 123 زبانیں نیپال کی مادری زبان کی فہرست میں درج ہیں، ان میں سے ایک اردو زبان بھی ہے، جو کہ دس بڑی زبانوں میں دسویں نمبر پر ہے۔ نیپال کے اکثر و بیشتر مسلمان اردو بولتے اور سمجھتے ہیں۔ جب کہ 2011 کی مردم شماری...

← مزيد پڑھئے

لو جہاد

جمنا دیوی کی زندگی کی تمام آرزوئیں پوری ہوچکی تھیں۔ دھن دولت، ٹھاٹ بھاٹ، بڑا نام کیا کچھ نہیں تھااس کےپاس ۔اب اُس کی صرف دو ہی حسر تیں تھیں کہ اپنی اکلوتی بیٹی نیلم کے ہاتھ پیلے کرے اورپھر اپنے بیٹے سنجے کی شادی کرکے ستی ساوتری جیسی بہو گھر لائے ااور پھر ہری دوار سے ہوآئے ۔ جمنا کی یہ حسرتیں گزشتہ دودنوں سے نیلم کامرجھایاہواچہرہ دیکھ دیکھ...

← مزيد پڑھئے

یہ راز تھا مسلمانوں کا دنیا پہ حکومت کرنے کا

”غیاث الدین بلبن“ ایک دن شکار کھیل رہے تھے، تیر چلایا….اور جب شکار کے نزدیک گئے، دیکھا... تو ایک نوجوان ان تیر سے گھائل گر پڑا تڑپ رہا ہے......کچھ ہی پل میں اس گھائل نوجوان کی موت ہوجاتی ہے، پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ پاس کے ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا...... اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا اور جو ملتا... اسی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter