مضامین و مقالات

پڑوس: لوجہاد و تبدیلئ مذہب ایک بہانہ ہے

آئندہ سال 2022 میں ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں. جن ریاستوں میں بی جےپی. کی حکومتیں ہیں وہاں اس کا ریکارڈ بہت ہی خراب ہے.عوامی خدمات عوامی سہولیات کی فراہمی کے بجائے فرقہ پرستی کا زور اشتعال انگیز بیانات تبدلئی مذہب اور"لو جہاد" کا فرضی ومن گڑھنت کہانی ہندو مسلم میں مغارئت زہریلے بیانات پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے. تعمراتی وترقیاتی کاموں کو...

← مزيد پڑھئے

’’تم کرتی ہی کیا ہو‘‘

ایک دن میں آفس سے گھر لوٹا تو گھر کی حالت دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔ میرے تینوں بچے کیچڑ میں لت پت اپنے رات کے کپڑوں میں ملبوس گھر کے لان میں اچھل کود کر رہے تھے۔ پورا لان کچرے سے بھرا پڑا تھا۔ کہیں کھلونوں کے خالی ڈبے، کہیں جوتوں کے تو کہیں پیزے کے۔ کولڈڈرنکس کے کین بھی خالی پڑے تھے۔ میں چپ چاپ پریشان ہو...

← مزيد پڑھئے

بیویوں کی ٹریڈ یونین

چند دن ہوئے رات کو جب گھر لوٹا اور مردانہ روایت کے مطابق دیر سے لوٹا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میری پہلی اور آخری بیگم نے اپنے گورے گورے کندھے پر ایک سیاہ بلّا لگا رکھا ہے۔میں نے عرض کیا ،" یہ کیا ہے حضور؟ " وہ بولی " جھنڈا، اونچا رہے ہمارا"۔ میرا ماتھا ٹھنکا کہ آج دال میں کالا ہے۔ چاند سا چہرا جو کل تک رشکِ...

← مزيد پڑھئے

پڑوس: کشمیریوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرو

دفعہ 370 کے خاتمے کافیصلہ مودی اور امت شاہ کا اپنا فیصلہ تھا اس تعلق سے کسی سے کوئ مشاورت نہیں کی گئ. پارلیمنٹ کے اندر اپنے عددی اکثریت کی بنیاد پر نہ صرف دفعہ تین سو ستر 370ختم کی گئ بلکہ کشمیر کی ریاست کی حیثیت بھی ختم کردی گئ اور اس کو یونین ٹریٹری(Union Territory) بنا دیا گیا. اس کے بعد سے آج تک کشمیر کی حیثیت ایک...

← مزيد پڑھئے

علیحدہ مسلم سیاسی پارٹی، صرف انتشار وتفرقہ پھیلانے کا سبب بنے گی

مسلمانوں کے نام سے قائم کی جانے والی سیاسی پارٹیاں کتنا مفید ہیں اور کتنا مضر ہیں اس کا اندازہ دوران الیکشن ہوتا ہے اور مضر اثرات بھی متب ہوتے ہیں.یہ مسلم پارٹیاں دو طرح سے بی جے پی کو فائدہ پہنچاتی ہیں. ان پارٹیوں کو سامنے رکھ کر بی .جے پی. اپنے ووٹوں کو متحد کرتی ہے. اور ان پارٹیوں کا مقصد بی جے پی کےخلاف ووٹو ں کو...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے افق پر علم کی بازگشت

علم کیا ہے؟ اس کی حقیقت کیا ہے؟ کمپیوٹراور انٹرنیٹ کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان نے پوری دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے ، علم کی حقیقت کسی صاحب عقل و خرد، کسی صاحب بصیرت و بصارت سے مخفی و پوشیدہ نہیں، علم وہ نور ہے، جو صرف صاحب علم ہی کو نہیں، بلکہ پورے افراد خانہ، اہل قریہ، قوم و ملت، ملک و بیرون ملک کے تمام افراد کو...

← مزيد پڑھئے

ملالہ "ملال "تو رہےگا !

آج ملالہ کا دور دورہ ہے انٹر نیشل میڈیا میں چھائ ہوئ ہے.ملالہ یوسف زئ تیسری مرتبہ سرخیوں میں ہے. پہلی مرتبہ اسے شہرت اس وقت ملی جب وہ نو عمر تھی. ملالہ اس وقت سرخیوں میں آئ تھی جب تعلیم حاصل کرنے اور لڑکیوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے الزام میں طالبان نے اس پر حملہ کیا تھا ملا لہ حملے میں بال بال بچ گئ. لیکن...

← مزيد پڑھئے

مغربى بنگال: ابھی مزید کئی ’بدھو‘ گھر واپسی کی قطار میں ہیں

بی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے اپنے بیٹے شبھرانشو کے ساتھ اب دوبارہ اپنے پرانے گھر ٹی ایم سی میں واپس آچکے ہیں۔ بی جے پی کے ایک اور لیڈر راجیو بنرجی بھی ممتا دیدی کی ہری جھنڈی کا انتظار کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ بی جے پی کے منتخب شدہ 35 سے 40 ممبرانِ اسمبلی بھی ٹی ایم سی میں شامل ہونے کے لیے پرتول...

← مزيد پڑھئے

جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو

معروف وممتاز شاعر اکبر الہ آبادی نے کہاتھا کہ. کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو اکبر الہ آبادی کے کلام میں رنگینی ہے، شوخی ہے، طنز ہے، مزاح ہے،زبان کا چٹخارہ ہے، گہرائی اور گیرائ ہے .ان کے طنزیہ اشعار میں پیغام بھی ہے. اکبر الہ آبادی نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت وافادیت پر جو روشنی ڈالی ہے توپ وتلوار سے بھی...

← مزيد پڑھئے

نا اہل قیادت کے سبب نیپال میں دستور کی پامالی؛ اور نیا سیاسی بحران

haroon ansari

مجبور وبےکس نیپالی عوام کوویڈ سے متاثر؛ ہرروز امواتیں بیشمار آکسیجن،میڈیسین،ویکسین کی عدم دستیابی موت کابگل بجارہی ہے ہرچہار جانب سوگ کا سمان ہے اور ہمارے سرکردہ سیاسی رہنما جمہوریت کا اغوا کر بار بار ایوان نمائندگان کو تحلیل کررہےہیں، اقتدار کے تحفظ اور اپنی انا کی خاطر کسی کو خاطر میں نہیں لے رہے ہیں، المیہ بڑاہے ، گذشتہ شب جب نیپالی عوام اسپتالوں میں موت و حیات کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter