مضامین و مقالات

منہج سلف: صحیح مفہوم ا ورضرورت واہمیت

منہج سلف کا مفہوم: ”سلف“ عربی زبان کا ایک کثیر الاستعمال لفظ ہے، لغوی اعتبار سے لفظ ”سالف“ کی جمع ہے، اور خود لفظ سلف کی جمع ”اسلاف“ آتی ہے، سَلف،یَسلِف سلفا وسلوفا کے معنی ہیں گزرنا، آگے ہونا، کہاجاتا ہے۔ ”سلف لہ عمل صالح“ اس سے عمل صالح کا صدور پہلے ہوا، ”سلف القوم“ وہ قوم سے آگے ہوگیا۔(مختار الصحاح: ۹۳) ابن منظور سلف کی تشریح کرتے ہوئے رقمطراز...

← مزيد پڑھئے

مشرقی بحیرۂ روم …..نیامیدان جنگ

بحیرۂ روم کامحلِ وقوع بھی خوب ہے۔یہ ایشیا،یورپ اورافریقاکاسنگم ہے۔ان میں سے ہربراعظم بحیرۂ روم سے اس طورجڑاہواہے کہ اُس سے ہٹ کر اہمیت گھٹ سی جاتی ہے۔قدیم زمانوں ہی سے یہ سمندردنیاکی بڑی طاقتوں کے درمیان زورآزمائی کامرکزرہا ہے۔ طاقت میں اضافے کیلئےبڑی ریاستیں اس خطے کواپنے حق میں بروئے کارلاتی رہی ہیں۔غیرمعمولی اہمیت کے حامل محلِ وقوع نے بحیرۂ روم کوایشیااوریورپ کےمتعددممالک کیلئےسیاسی اور جغرافیائی اعتبارسے انتہائی اہم...

← مزيد پڑھئے

بھارتی آرمی چیف کا دورہ نیپال تعلقات کی مضبوطی کی علامت

بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مكند نروانے ٤ نومبر ٢٠٢٠ بروز بدھ تین روزہ دورے پر کٹھمنڈو پہنچے ، اس دوران ان کا وزیر اعظم کے پی شرما اولی اور ان کے ہم منصب نیپال آرمی چیف جنرل پورن چندر تھاپا سے بات چیت ہوئی اور دفاعی تعاون کو نئی اونچائیوں پر لے جانے کا عہد کیا گیا۔ اس دوران صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے نروانے کو "نیپال آرمی کے...

← مزيد پڑھئے

*چلوکہ دشمنانِ مصطفے سے دشمنی کرلیں*

جس نبی مکرّم صلّی اللہ علیہ وسلّم نے توحید کا جام پلایا، امن کا پیغام سنایا،اخوّت کا دِیا جلایا،مساوات کادرس دیا،تعصّب کی دیوار گرائی ،غم کے ماروں کو ڈھارس دی،زخم کھاکر پھول برسائے،گالیاں سن کر دعائیں دیں،اس رحمتِ عالم  صلّی اللہ علیہ وسلم کو ہردور میں اسلام دشمنوں کی طرف سے نشانہ بنایا گیا،ان کے ناموس پر ضرب لگائی گئی،ان کی شان میں گستاخی کی جسارت کی گئی، کبھی ڈنمارک...

← مزيد پڑھئے

حکمراں جماعت نیپال کمیونسٹ پارٹی تقسیم کے دہانے پر

برسراقتدار نیپال کمیونسٹ پارٹی کے مشترکہ صدر/ پشپا کمل دہال عرف پرچنڈ کے قریبی رہنماؤں کے مطابق ، نیپالی وزیر اعظم / کے بی شرما اولی نے ان کو اپنی آخری ملاقات کے دوران کہا تھا کہ پارٹی کو اب الگ ہوجانا چاہئے۔ ہفتہ کے روز ٣١ اکتوبر کو اولی سے اپنی ملاقات کے بعد اگلے دن یکم نومبر 2020 کو دہال نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں اپنی رہائش گاہ پر...

← مزيد پڑھئے

اظہار رائے کی آزادی کا صحیح مفہوم اور فرانس کا حالیہ رویہ

اظہار رائے کی آزادی انسان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے اگر انسان کو اس کے حق سے محروم کردیا جائے تو اس کی حیثیت جانور سے بھی بدتر ہوجاتی ہے۔ اور انسانی آزادی پر قدغن لگا نے والاخوفناک درندہ سے کم نہیں ہوتا۔ اقتدار اور طاقت حاصل کرکے جو انسان معیار انسانیت سے گرجائے اور اپنے ہی جیسے انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کرے، وہ انسان کہلانے کا...

← مزيد پڑھئے

کورونا کا علاج نہ کرنے کے اعلان پر اولی حکومت نے اقتدار میں رہنے کا جواز کھو دیا!

نیپالى عوام کو اس وقت حکومت کے غلط فیصلوں کے سبب مشکلات اور دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- نیپالی وزارت صحت کے ترجمان مسٹر جاگیشور گوتم کے مطابق کورنا وائرس (کووڈ –١٩) کے مریضوں کا اسپتالوں میں بنا پیسہ کے علاج نہیں کیا جائے گا۔ اس اعلان کے بعد کٹھمنڈو کے سول اسپتال نے مریضوں کے لئے نوٹس جاری کردی کہ پہلے ایڈوانس پیسے پھر اسپتال میں داخلہ۔...

← مزيد پڑھئے

ناگورنوکاراباخ تنازعہ کیاہے؟

  بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے مابین آرمینیا، آذربائجان، جورجیا اور جنوبی روس کے کچھ علاقوں پر مشتمل وسیع وعریض خطہ ارض قفقاز کہلاتا ہے۔ یورپ اور ایشیاء کو علیحدہ کرنے والا عظیم کوہ قاف کا پہاڑی سلسلہ بھی اسی علاقے میں واقع ہے۔ترکی، ایران اور روس جیسے بڑے ممالک سے ملحق یہ پہاڑی علاقہ ایک عرصہ دراز سے سیاسی و فرقہ وارانہ تنازعات کا میدان بنا ہوا ہے۔انیسویں...

← مزيد پڑھئے

جھوٹ؛ حسد اور غیبت کی قباحتیں

جھوٹ کی قباحت : جھوٹ نفاق کی کنجی اور اس کی اساس ہے ، جھوٹ گھٹیا اور ذلیل ترین لوگوں کی سب سے خاص صفت ہے ،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:((آية المنافق ثلاث : إذا حدث كذب ، وإذا وعد أخلف ، وإذا ائتمن خان )). متفق عليه . ’’منافق کی تین نشانیاں ہیں : جب گفتگو کرے تو جھوٹ بولے ، اور جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے...

← مزيد پڑھئے

ماہ صفرکی حقیقت اور بدعات

 صفر اسلامی وہجری سال کا دوسرا مہینہ ہے جسکے لغوی معنی خالی ہونے کے ہیں جو گھر سامان سے خالی ہو اسے "بيت صفر من المتاع"کہتے ہیں کہا جاتا ہے کہ اہل عرب محرم مہینےکا احترام اور اسکی حرمت کا پاس ولحاظ کرتے ہوۓ اس میں قتال جنگ و جدال وغیرہ سے باز رہتےتھے لیکن ماہ صفر کے شروع ہوتے ہی وہ قتال و جدال کے لئے نکل کھڑے ہوتے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter