فیچرس

یہ گلشن کے پھول ہمارے….

’’واہ بھئی،آج تو حسن نے کتنی پیاری گھڑی پہنی ہے، یقیناً بابا نے دلائی ہوگی۔‘‘مَیں نے روتے ہوئےحسن کو پچکار کے اُس کا موڈ بدلنے کی کوشش کی۔‘‘ ’’ہرگز نہیں…یہ تو میری ماما نے مجھے گفٹ کی ہے۔‘‘اس نے سختی سے تردید کی، تو مَیں کچھ چونک سی گئی، ’’کیوں حسن بیٹا! کیا بابا جانی آپ کو کچھ نہیں دلاتے؟‘‘ مَیں نے پیار سے اسے اپنے قریب کرتے ہوئے پوچھا،...

← مزيد پڑھئے

معذور باپ کی خدمت کرنے والی 6 سالہ بیٹی

چین کی ایک 6 سالہ ننھی بچی کی ویڈیو اور تصاویر نے لاکھوں کروڑوں افراد کے دلوں کو موم کردیا جب اس کی اپنے والد کی خدمت کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ 6 سالہ بچی پوری ہمت سے اپنے والد کی مدد کرتی ہے جو چار سال قبل حادثے کے شکار ہوکر معذور ہوگئے تھے۔ 38 سالہ تیان ہائی چینگ کی زندگی اس وقت تاریک ہوگئی جب...

← مزيد پڑھئے

2018 دنیا کےخوبصورت ہوٹلز اور ریزورٹس

جنت جیسی پرسکون دنیا کا حصول، انسان کا دیرینہ خواب رہا ہے۔ تاریخ میں مذکور ہے کہ ایسی ہی ایک جنت شداد بن عادنے ’’ارم‘‘ کے نام سے بنوائی تھی لیکن اسےاس کا دیدار نصیب نہ ہوا۔ تاہم پر آسائش مکانات کی تعمیر کے حوالے سے انسان کا یہ خواب آج بھی برقرار ہے،جہاں ہمیں ماضی میں مغل ادوار میں ہیرے اور جواہر سے جڑے محلات کے قصے ملتے ہیں،...

← مزيد پڑھئے

ایک حرافہ کا خط

پیاری بیٹی! بہت دنوں سے مجھے ڈرائونے خواب آرہے ہیں۔ میری مرحومہ خالہ اور میری مرحومہ نانی ہر روز میرے خواب میں آکر کہتی ہیں کہ ہم تمہارے بغیر بہت اداس ہیں، وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ عمر کے اس حصے میں تم ویسے بھی تو فارغ ہی بیٹھی ہو، ادھر ہی کیوں نہیں آ جاتیں۔ تمہارے سابقہ آشنا بھی ادھر ہی ہیں، وہ بھی تمہیں یاد کرتے ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

اب کتابیں کون پڑھے

ہمارے معاشرے میں لوگوں کو کتاب پڑھنے کی ترغیب دینا ایسا ہی ہے جیسے کسی مسلمان کو شاکاہاری  بنانے کی کوشش کرنا۔ کتابوں سے ہم پرہیز کرتے ہیں ایسے جیسے کوئی سرکاری ملازم کام سے پرہیز کرتا ہے۔ مجھے الماریوں میں سجی کتابیں بہت اچھی لگتی ہیں اسی لئے میں انہیں وہاں سے نکال کر ترتیب خراب نہیں کرتا۔ کتاب نہ پڑھنا باعث شرمندگی ہے اور نہ پڑھنے کا اعتراف...

← مزيد پڑھئے

مذہبی گھرانوں کے بچوں میں کامیابی کا تناسب عام طلبہ سے زیادہ

برطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق مذہبی گھرانوں میں پلے بڑھے بچوں میں کامیابی کا تناسب عام طلبہ سے زیادہ ہوتا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی کالج لندن کے انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کی تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے طلبہ چاہے کسی مذہبی اسکول میں تعلیم حاصل نہ بھی کریں ان کی شعوری سطح عام بچوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ برطانوی ماہرین کی تحقیق میں کہا گیا ہے...

← مزيد پڑھئے

سیکس ڈالس کچھ اس طرح کی جاتی ہیں تیار ، 3 لاکھ روپے ہے قیمت

دنیا بھر میں سیکس ڈالس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ لوگ آرٹیفیشیل انٹلی جنس ٹیکنالوجی والی سلی کان سے بنی روبوٹ سیکس ڈالس کو اپنا ہم سفر بنارہے ہیں ۔امریکہ ، برطانیہ ، جاپان اور چین سمیت دنیا بھرمیں لوگ ان کا استعمال کررہے ہیں ۔ ایک سیکس ڈال کی قیمت ایک لاکھ 80 ہزار سے 3 لاکھ روپے کے درمیان ہوتی ہے۔ سیکس ڈال کی ڈیمانڈ میں اضافہ کی وجہ...

← مزيد پڑھئے

باڈی لینگویج سچ بتا دیتی ہے

میں نے کئی اداروں میں کمیونی کیشن کے شعبے کی قیادت کی ہے۔ عام طور پر کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ کو ادارے کے بارے میں اطلاعات و معلومات کی ترسیل یا نشرواشاعت سے متعلق ہی سمجھا جاتا ہے یعنی اخبارات اور ٹی وی چینلز کو پریس ریلیز بھیجنا، ویب سائٹ یا سوشل میڈیا پیجز اپ ڈیٹ کرنا وغیرہ وغیرہ۔ لیکن کبھی کبھی اس شعبے کی غیر معمولی نوعیت، اداروں کے اندر...

← مزيد پڑھئے

دنیا کے شاندار قلعہ بند شہر

صدیوں سےقلعہ بند دفاعی دیواروںنے دنیا بھر میں شہروں کی حفاظت کی ہے،دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جس نے بیرونی حملہ آوروں سے حفاظت کےلیے دفاعی اقدامات نہ کیے ہوں۔ انگریزوں کو بھی کراچی اور حیدرآباد فتح کرنے کے لیے قلعہ منوڑہ اور پرانا قلعہ فتح کرنا پڑا۔ کولمبیا سے چین اور فرانس تک اب بھی ایسے شاندار قلعہ بند شہر موجود ہیں، جو ماضی کی عظمت...

← مزيد پڑھئے

ٹیکنالوجی بنانے والے خود اپنے بچوں کو ان سے دور رکھتے ہیں

آج کل بچے بڑے ہر کوئی ٹیکنالوجی سے متاثر نظر آتاہے۔ایسے میں بچوں کو کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز سے دور رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ لیکن یہ ٹیکنالوجی متعارف کرانے والے اپنے بچوں کو ان Gadgets سے دور رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ مائکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا گیٹس اپنے بچوں کو سمارٹ فون سے دور ہی رکھتی ہیںاور کمپیوٹر بھی صرف باورچی خانے میں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter