عالمی خبریں

انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن ہے : لیکن دنیا میں سب سے زیادہ اور سب سے کم سگریٹ نوشی کہاں ہوتی ہے؟

ایجنسیاں 31 مئی /2018 فرانس میں صحت کے ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں روزانہ کی بنیاد پر لوگ سگریٹ پینا چھوڑ رہے ہیں۔ گذشتہ ایک برس کے دوران سگریٹ پینے والوں کی تعداد کم وپیشں میں دس لاکھ کی کمی آئی ہے۔ لیکن گذشتہ برس سامنے آنے والی ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سگریٹ پینے والوں کی مجموعی تعداد اس کے انسداد کی پالیسیوں...

← مزيد پڑھئے

انڈیا میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 47ا فراد ہلاک

ایجنسیاں 30 مئی /2018 انڈیا کی شمالی ریاستوں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ آنے والے طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کے یہ واقعات تین ریاستوں اترپردیش، بہار اور جھارکھنڈ کے مختلف علاقوں میں پیش آئے ہیں۔ پیر کو رات گئے آنے والے طوفانِ بادوباراں سے ریاست بہار سب سے زیادہ متاثر...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے یوم جمہوریہ پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا تہنیتی پیغام

دوحہ ، ۲۹؍ مئی۔ کئیر خبر_محمد ہارون انصاری نیپال کے ۱۱؍ ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے نیپال کے صدر ودیا دیوی بھنڈاری کو مبارکبادی پیش کی ہے۔ اس مناسبت سے نائب امیر شیخ عبداللہ آل ثانی نے بھی مبارک باد پیش کی ہے۔اس سنہرے موقع پر قطر میں قائم نیپا لی سفارتخانہ کے طرف سے سفیر پروفیسر رمیش پرساد...

← مزيد پڑھئے

جنوبی بحیرۂ چین:’امریکی بحری جہازوں کی موجودگی چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی‘

ایجنسیاں 28 مئی /2018 چین نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے متنازع جزائر کے قریب دو جنگی بحری جہاز بھیج کر چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ چین کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ جنوبی بحیرۂ چین میں اس کے بحری اور فضائی جہازوں نے امریکی جہازوں کو علاقے سے نکالنے کے لیے انھیں خبردار کیا۔ امریکی بحری جہازوں نے جنوبی بحیرہ...

← مزيد پڑھئے

کیا” شرپا "کی موت کا تعلق ایورسٹ کی چوٹی پر ایک لاکھ ڈالرمالیت کی کرپٹوکرنسی کے سٹنٹ سے ہے؟

ایجنسیاں 27 مئی /2018 ٹیکنالوجی کی ایک آئرش کمپنی نے سنیچر کو کہا ہے کہ رواں ماہ ایک شرپا کی موت کو ان کے ایک تشہیری مہم سے جوڑا جا رہا ہے جس میں انھوں نے ایورسٹ کی چوٹی پر ایک لاکھ ڈالر مالیت کی ایک نئی کرپٹو کرنسی کو چھپانے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ سوشل نیٹ ورکنگ سٹارٹ اپ کمپنی آسک ڈاٹ ایف ایم کو ایک شرپا کے...

← مزيد پڑھئے

سمندری طوفان "میکونو” سے” عمان” میں تباہی، ہنگامی حالت نافذ

ایجنسیاں 26 مئی /2018 سمندری طوفان میکونو عمان سے ٹکرا گیا، طوفان کیٹگری 3میں تبدیل ہوچکا ہے اور 200کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ تیزہوا سے12سال کی بچی دیوارسےٹکرانےکےباعث جاں بحق ہوگئی۔ عمان کی صلالہ ایئربیس میں پانی بھر گیا، حکومتِ عمان نے ساحل پر ہنگامی حالت نافذ کردی، عمان کا دوسرا بڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بھی 24 گھنٹے کے لیے بند کردیا گیا عمان...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ سے ملاقات کی منسوخی پر شمالی کوریا مایوس، مگر ’کسی بھی وقت‘ بات کے لیے تیار

ایجنسیاں 25 مئی /2018 امریکہ کی جانب سے ملاقات منسوخ کرنے کے بعد شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ملک کے سربراہ کم جونگ ان کسی بھی وقت اور کسی بھی صورت میں امریکی صدر سے ملاقات کرنے کو تیار ہیں۔ شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کم یی گوان نے امریکی صدر کی جانب سے دونوں ممالک کے سربراہان کی ملاقات منسوخ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا...

← مزيد پڑھئے

. انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں” نیپاہ وائرس ” کی وجہ سے خوف کا ماحول

ایجنسیاں 25 مئی /2018 انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس کی وجہ سے دس لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے لیکن ریاست کے متاثرہ علاقے کوزی کوڑ میں خوف کا ماحول ہے، کیونکہ اس بیماری کی زد میں آنے والے تقریباً 70 فیصد مریضوں کی موت ہو جاتی ہے۔ دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔ بشکریہ بی بی سی اردو

← مزيد پڑھئے

، دلی کی جواہر لال نہرو يونيورسٹي میں دہشتگردی’ کے کورس پر تنازع

ایجنسیاں 24 مئی /2018 دلی کی جواہر لال نہرويونيورسٹي (جے این یو) ميں 'اسلامي دہشت گردي' نام کا ايک نيا کورس شروع کرنے کی تجویز پر تنازع پيدا ہوگيا ہے۔ جمعیت العلما ہند نے اسے دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔ جبکہ دلی کے اقلیتی کمیشن نے جے این یو کے وائس چانسلر سے اس کورس کے بارے میں...

← مزيد پڑھئے

امریکہ سے سفارتکاری ناکام ہوئی تو ممکنہ ’جوہری قوت کا برملا مظاہرہ‘ ہوگا: شمالی کوریا

ایجنسیاں 24 مئی /2018 شمالی کوریا کی ایک اعلیٰ اہلکار نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو ’بیوقوف‘ کہتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر سفارتکاری ناکام ہوتی ہے تو پھر ممکنہ ’جوہری قوت کا برملا مظاہرہ‘ ہوگا۔ چھوئے سن ہی نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ امریکہ سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گا اور نہ ہی اسے مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے قائل کرے گا۔ انھوں نے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter