عالمی خبریں

ساٹھ روسی سفارت کاروں کو امریکا چھوڑنے کا حکم

  برطانیہ میں روسی جاسوس اور بیٹی پر حملے کے خلاف امریکا کا سخت اقدام سامنے آیا ہے اور 60روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ روسی سفیر نے سفارت کاروں کی بے دخلی کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ سےاحتجاج کیا ہے۔ برطانیہ میں روسی جاسوس اور بیٹی پر حملے کے خلاف امریکا کا سخت اقدام سامنے آیا ہے اور 60روسی سفارتکاروں کو ملک...

← مزيد پڑھئے

مکہ مکرمہ، مطاف منگل سے کھول دیا جائے گا

مطاف ، یعنی خانہ کعبہ کے گرد طواف کے لئے استعمال ہونے والا حصہ 27 مارچ 2018 بروز منگل سے آب زم زم کنویں کی تعمیر کا کام مکمل ہونے کے بعد عبادت گزاروں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ مکہ کی مالیاتی وزارت اور دو مقدس مساجد کے معاملات کی صدارت مطاف کو گرینڈ مسجد کے زائرین سمیت تمام عبادت گزاروں کے لیے کھولنے کی تیاریاں مکمل کر رہی...

← مزيد پڑھئے

امریکی جنرل کا روس پر افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ روس نہ صرف طالبان کی مدد کر رہا ہے بلکہ انھیں اسلحہ بھی فراہم کر رہا ہے۔ بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں جنرل جان نکولسن نے کہا کہ انھوں نے ’روسیوں کی جانب سے غیر مستحکم کرنے والی سرگرمیاں دیکھی ہیں۔‘ ان کا کہنا ہے کہ روسی ہتھیاروں کو تاجکستان کی سرحد سے...

← مزيد پڑھئے

ازبکستان میں شادیوں پر فضول خرچی ممنوع

آپ کو ہمیشہ ایسے لوگ ملیں گے جو آپ کی شادی کی تقریبات اور ان کی منصوبہ بندی کے بارے میں اپنا تبصرہ کر کے کہیں گے کہ یہ تو کچھ زیادہ ہو گیا ہے۔ لیکن ایسے میں آپ کیا کریں گے اگر یہ بات کہنے والا آپ کے ملک کا صدر ہو؟ ازبکستان کی حکومت کی ایک دستاویز سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ملک میں ہونے والی...

← مزيد پڑھئے

ایران کا شام میں شیعہ مذہبی مقاماتِ کی توسیع کا منصوبہ

ایران نے پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم القدس فورس کے زیر نگرانی شام اور عراق میں شیعہ مقامات کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان ایران میں مقامات مقدسہ کی تعمیر نو سے متعلق کمیٹی کے سربراہ حسن بلارک نے کیا۔ مذکورہ توسیع کے سلسلے میں تمام تر مطلوبہ مواد ایران فراہم کرے گا۔ ایرانی نیوز ایجنسی "فارس" نے پیر کے روز بلارک کے حوالے سے بتایا...

← مزيد پڑھئے

جرمنی، مساجد پر حملوں کے بعد مسلمانوں کا دیگر اقوام سے حمایت کا مطالبہ

برلن (اے ایف پی ) جرمنی کے مسلمان طبقہ نے ملک میں مسلمانوں کیلئے تعاون اوریکجہتی پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں نے مسلسل دائیں بازو انتہا پسندانہ خطرات کا سامنا کیا ہے اور انہیں حکو مت کی طرف سے حمایت کی ضرورت ہے ۔مسلم کمیونٹی کا کہنا تھا کہ اس بڑے پیمانے پر خطرہ کی صورت حال کے باعث ہم عوام اور سیاست دانوں سے ہمدردی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter