عالمی خبریں

داعش سربراہ کا بیٹا شامی فورسز سے جھڑپ میں ہلاک

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کابیٹا حذیفہ البدری شام میں روسی اور شامی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہوگیا ۔ انٹرنیٹ پر داعش سے وابستہ نیوز ایجنسی اعماق نے ابوبکر البغدادی کے بیٹے کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ جھڑپ شامی شہر حمص کے تھرمل اسٹیشن کے قریب ہوئی ۔ حمص کے علاقے ھجین میں عراقی فضایہ نے بھی داعش کے ٹھکانوں پر شدید...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ سے مستقل امن کے طریقۂ کار پر بات ہو گی: شمالی کوریا

ایجنسیاں 11 جون *2018 شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ کم جونگ-ان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منگل کو ہونے والی ملاقات میں ’مستقل امن کے طریقۂ کار‘ پر بات کریں گے۔ ملاقات سے ایک دن قبل ملک کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے بیانات سے اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ’ایک نئے تعلق کا آغاز‘ ہو سکتا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

خود غرض اور محدود تجارتی پالیسوں کے بجائے آزاد عالمی معیشت ہو: چین

ایجنسیاں  10جون /2018 امریکہ سے تجارتی تنازعے کے بعد چین کے صدر شی چنگ پینگ نے 'خود غرض اور محدود' تجارتی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے پابندیوں سے آزاد عالمی معیشت بنانے پر زور دیا ہے۔ چین کے ساحلی شہر چینگ داؤ میں علاقائی سکیورٹی سے متعلق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران چین کے صدر نے امریکہ کی جانب سے عائد کی گئی تجارتی پابندیوں...

← مزيد پڑھئے

بڑھتی ہوئی آبادی کی خوراک کیسے پوری کی جائے؟

ایجنسیاں 9 جون /2018  سنہ 2050 تک دنیا کی آبادی 9.8 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ محدود زمین، اور انتہائی شدید طریقوں سے کاشتکاری کی وجہ سے ہونے والی ماحولیاتی تباہی کے تناظر میں، ہم دنیا کو درکار خوراک کو قدرتی وسائل مکمل طور پر خرچ کیے بغیر کیسے پورے کر سکتے ہیں؟ پورے ویتنام میں بوائی کا موسم ہے۔ ہر طرف کسان اپنی بانس کی معروف ٹوپیاں پہنے کھیتوں میں چاول...

← مزيد پڑھئے

تشدد اور نفرتوں سے قومیں آگے نہیں بڑھتیں ، پرنب مکھرجی سابق صدر جمہوریہ ہند

ایجنسیاں  جون /2018  ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے صدر دفتر کی تقریب میں سابق صدر مملکت اور کانگریس کے سب سے پرانے رہنما پرنب مکھرجی کی شرکت ایک تاریخی واقعہ تھا۔ اس سے پہلے کسی بھی کانگریس رہنما نے آر ایس ایس کے صدر دفتر پر کسی تقریب میں شرکت نہیں کی تھی۔ تقریب کا آغاز ہندتوا کی علمبردار تنظیم کے بھگوا (گیروا) جھنڈے کی پرچم کشائی سے...

← مزيد پڑھئے

چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا ڈیٹا ہیک کر لیا: رپورٹ

ایجنسیاں 9 جون /2018 امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی چینی حکومت کی جانب سے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا انتہائی حساس ڈیٹا چوری کیے جانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ڈیٹا کی چوری کے ساتھ سپرسونک میزائل کے منصوبے سے متعلق معلومات چوری کرنا بھی شامل ہو سکتا ہے۔ خیال رہے کہ...

← مزيد پڑھئے

’پراسرار بیماری‘ کا خدشہ: امریکہ نے چین سے متعدد اہلکار واپس بلا لیے

ایجنسیاں 8 جون /2018 امریکہ نے چین سے متعدد اہلکاروں کو ’پراسرار بیماری‘ کے خدشات کے باعث واپس طلب کر لیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس بیماری سے ان کا کیوبا میں عملہ متاثر ہوا تھا۔ چین کے جنوبی شہر گوانژو میں کام کرنے والے ملازمین نے بتایا کہ انھیں عجیب آوازیں سنائی دی تھیں۔ کیوبا کے سفارت خانے میں کام کرنے والے امریکی...

← مزيد پڑھئے

جما ہوا انار کھانے سے خاتون ہلاک

ایجنسیاں 7 جون /2018 آسٹریلیا میں ایک خاتون جمے ہوئے اناروں کے ایک پیکٹ سے منتقل ہونے والے ہیپاٹائٹس اے کے وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہو گئی۔ طبی حکام کا کہنا ہے کہ 64 سالہ آسٹریلین خاتون ’غیر معولی اور خطرناک‘ حالت میں ہلاک ہوئی۔ خیال رہے کہ مقامی حکام نے اپریل میں آسٹریلیا کی کریکٹو گورمے مصنوعات کے بارے میں ایک انتباہ جاری کیا تھا. حکام نے لوگوں...

← مزيد پڑھئے

اروندھتی رائے: ‘انڈیا میں تشدد کے واقعات خوفزدہ کرنے والے ہیں‘

ایجنسیاں 7 جون /2018 انڈیا کی معروف اور ایوارڈ یافتہ مصنفہ اروندھتی رائے نے انڈیا میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے دورِ اقتدار میں مسلم کیمونٹی کو الگ تھلگ کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں اروندھتی رائے نے کہا : 'اگر آج ہندوستان کی صورت...

← مزيد پڑھئے

امریکہ: مظاہرین غزہ اور اسرائیل کی سرحد کے قریب 500 میٹر کے بفر زون سے باہر رہیں

سرائیلی فوج کی فائرنگ سے 19 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ نے فلسطینیوں سے کہا ہے کہ وہ پرامن احتجاج کریں اور غزہ اور اسرائیل کی سرحد سے 500 میٹر دور رہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکہ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب جمعہ کو فلسطینی نئے مظاہروں کے لیے تیار ہیں۔   امریکہ کی جانب سے یہ بیان امریکی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter