ایجنسیاں 25 مئی /2018
انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس کی وجہ سے دس لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے لیکن ریاست کے متاثرہ علاقے کوزی کوڑ میں خوف کا ماحول ہے، کیونکہ اس بیماری کی زد میں آنے والے تقریباً 70 فیصد
مریضوں کی موت ہو جاتی ہے۔ دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔
بشکریہ بی بی سی اردو
آپ کی راۓ