عالمی خبریں

. انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں” نیپاہ وائرس ” کی وجہ سے خوف کا ماحول

ایجنسیاں 25 مئی /2018 انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس کی وجہ سے دس لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے لیکن ریاست کے متاثرہ علاقے کوزی کوڑ میں خوف کا ماحول ہے، کیونکہ اس بیماری کی زد میں آنے والے تقریباً 70 فیصد مریضوں کی موت ہو جاتی ہے۔ دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔ بشکریہ بی بی سی اردو

← مزيد پڑھئے

، دلی کی جواہر لال نہرو يونيورسٹي میں دہشتگردی’ کے کورس پر تنازع

ایجنسیاں 24 مئی /2018 دلی کی جواہر لال نہرويونيورسٹي (جے این یو) ميں 'اسلامي دہشت گردي' نام کا ايک نيا کورس شروع کرنے کی تجویز پر تنازع پيدا ہوگيا ہے۔ جمعیت العلما ہند نے اسے دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔ جبکہ دلی کے اقلیتی کمیشن نے جے این یو کے وائس چانسلر سے اس کورس کے بارے میں...

← مزيد پڑھئے

امریکہ سے سفارتکاری ناکام ہوئی تو ممکنہ ’جوہری قوت کا برملا مظاہرہ‘ ہوگا: شمالی کوریا

ایجنسیاں 24 مئی /2018 شمالی کوریا کی ایک اعلیٰ اہلکار نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو ’بیوقوف‘ کہتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر سفارتکاری ناکام ہوتی ہے تو پھر ممکنہ ’جوہری قوت کا برملا مظاہرہ‘ ہوگا۔ چھوئے سن ہی نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ امریکہ سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گا اور نہ ہی اسے مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے قائل کرے گا۔ انھوں نے...

← مزيد پڑھئے

ا نڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں فیکٹری کے خلاف احتجاج، پولیس فائرنگ میں نو ہلاک

ایجنسیاں 22 مئی /2018 ا نڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں میں تانبے کی ایک فیکٹری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ میں کم سے کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ فیکٹری ویدانتا گروپ کی ہے اور مقامی لوگ تقریباً تین مہینوں سے اسے بند کرانے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ سٹرلائٹ کاپر فیکٹری کی وجہ سے آلودگی بڑھ...

← مزيد پڑھئے

ا سرائیل کا جدید ترین جنگجو طیارہ ایف 35 سٹیلتھ استعمال کرنے کا دعویٰ

ایجنسیاں 22 مئی /2018 اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل امریکی ساختہ جدید ترین ایف-35 جنگی طیارے کو لڑائی میں استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج کے ٹوئٹر سے جاری کیے گئے پیغام میں فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل امیکام نورکن نے کہا کہ ہمارے 'ادیر' طیارے آپریشن میں شرکت کر رہے ہیں اور ہم دنیا میں پہلے ملک ہیں جس...

← مزيد پڑھئے

، میانمار کے مسلمان پناہ گزین علاقہ فوری خالی کریں ورنہ مقدمے کا سامنا سیکیورٹی فورسز کا ا علانعالمی خبریں

ایجنسیاں 21 مئی /2018 میانمار سیکیورٹی فورسز نے بفر زون خالی کرنے کا حکم صادر فرما دیا،،میانمار فوج نے علاقے کو خالی کرانے کے لئے اعلانات شروع کر دئیے، میانمار علاقہ فوری خالی کرو ورنہ مقدمے کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہو جائو۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار سیکیورٹی فورسز نے بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان ساحلی پٹی (بفرزون) پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پناہ...

← مزيد پڑھئے

والدین نے کہا تم غلط راستے پر ہو ، باہر گھومو گی اور ایک خاتون کے لیے اچھا نہیں ہےمگر پہلی رپورٹ کے بعد سب بہت خوش تھے: من میت کور

ایجنسیاں 21 مئی /2018 پشاور کی رہائشی 24 سالہ من میت کور کا، جو پاکستان میں سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون صحافی ہیں۔ من میت نے حال ہی میں اپنی نشریات کا آغاز کرنے والے پاکستانی نیوز چینل ’ہم نیوز‘ میں بطور رپورٹر کام شروع کیا ہے۔ جب میں من میت سے ملنے پہنچا تو وہ نیوز روم میں دیگر رپورٹرز کے ساتھ گپ شپ میں مصروف...

← مزيد پڑھئے

انڈیا کی مشرقی ریاست آسام میں مسلمانوں سے مذہبی تفریق کا قانون پاس ہو سکے گا؟

ایجنسیاں 19 مئی /2018 ا نڈیا کی مشرقی ریاست آسام میں گذشتہ ہفتے کئی تنظیموں نے مرکزی حکومت کے ایک مجوزہ قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ شہریت ترمیمی بل جولائی سنہ 2016 میں پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا جس کے تحت تین پڑوسی ملکوں سے آنے والے مذہبی اقلیتی تارکین وطن کو انڈین شہریت دینے کی تجویز ہے۔ لیکن اس کی متنازع نوعیت کے سبب اسے مزید غور...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب ، شاہ سلمان مرکز نے روہنگیا پناہ گزینوں کو افطار کا سامان فراہم کردیا

ایجنسیاں  19 مئی2018ء) سعودی عرب کے کنگ سلمان سینٹر برائے امداد و انسانی خدمات نے بنگلہ دیش کے کاکس بازار علاقے میں روہنگیا پناہ گزینوں میں مخصوص کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگ سلمان سینٹر متعدد ممالک میں ناداروں ، پناہ گزینوں اور ضرورت مندوں کیلئے انسانیت نواز منصوبے شروع کئے ہوئے ہے۔بنگلہ دیش میں سکونت پذیر پناہ گزیں بھی ان میں شامل ہیں۔ کنگ سلمان سینٹر نے یمن کے الجوف علاقے کے الحزم...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب : لیبر مقدمات کی سماعت کے لیے 7 نئی عدالتوں کی منظوری

ریاض ١٩ میئ ایجنسیاں سعودی عرب کی سپریم جوڈیشل کونسل نے ملک کے بڑے شہروں میں سات لیبر عدالتوں اور 96 لیبر چیمبرز کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ کونسل کے سیکریٹری جنرل سلمان الناشوان نے بتایا ہے کہ یہ ایک طویل المیعاد منصوبے کا پہلا مرحلہ ہے۔سات لیبر عدالتیں دارالحکومت الریاض ، مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، البریدہ ، الدمام ، ابھا اور جدہ میں قائم کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter