عالمی خبریں

حج سیزن کے موقع پر غلافِ کعبہ کو تین میٹر بلند کردیا گیا

مکہ مکرمہ ۔1 اگست  ۔(کئیر خبر ڈاٹ کام) ہر سال حج کے سیزن میں یہ روایت رہی ہے کہ کیسویٰ (غلافِ کعبہ) کو زمین کی سطح سے تین میٹر اونچا کردیا جاتا ہے جبکہ سیاہ رنگ کے غلاف کعبہ کو زمین سے اونچا کرنے کے بعد چاروں طرف سے تقریباً دو میٹر چوڑے سفید کپڑے سے ڈھانپ دیاجاتا ہے ۔اس موقع پر کنگ عبدالعزیز کامپلکس کے ڈائرکٹر جنرل احمد المنصوری...

← مزيد پڑھئے

ترکی، کشتی ڈوبنے سے6 افراد جاں بحق

ترکی کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق کشتی پر 16 افراد سوار تھے جس میں سے 9 کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص ابھی بھی لاپتہ ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ کشتی پر سوار افراد غیر قانونی طور پر یونان جا رہے تھےجبکہ ان کا تعلق ناکام بغاوت میں ملوث افراد...

← مزيد پڑھئے

مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں

فیس بُک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں آگیا۔ کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔ گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی۔ 19اعشاریہ 6 فیصد کمی کے بعد فیس بُک کی مالیت 124ارب ڈالر ہوگئی ۔ واضح رہے کہ رواں برس...

← مزيد پڑھئے

نیپالی سفارتخانہ قطر میں بد عنوانی عروج پر؛ نیپالی باشندے پریشان

دوحہ 26؍ جولائی (کئیر خبر) دوحہ میں واقع نیپالی سفارتخانہ میں کام کے بدلے رشوت خوری عروج پر ہے ، کہنے کو تو سفارتخانوں کا کام اپنے ملک کے شہریوں کے مسائل حل کرنا انہیں پریشانیوں سے نجات دلانا ہے مگر نیپالی سفارتخانے کے عملے کا رویہ اپنے شہریوں کے ساتھ غیر مہذبانہ ہوچلا ہے ، کتوں کی زبان استعمال کی جارہی ہے ، نیپالی باشندوں کا ٹیکس کھانے والا...

← مزيد پڑھئے

لاوس میں زیرِ تعمیر ڈیم ٹوٹ گیا، چھ گاؤں زیرِ آب، درجنوں لوگ لاپتہ

لاوس کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغرب میں ایک زیرِ تعمیر ڈیم ٹوٹ گیا ہے اور اس کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کم سے کم 100 افراد غائب ہیں اور چھ ہزار سے زیادہ افراد سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔  لاوس نیوز ایجنسی نے کہا کہ پیر کے روز، آتاپوا صوبے میں...

← مزيد پڑھئے

متحدہ عرب امارات کے لیبرمعاہدے میں ترمیم پر بحث

کاٹھمنڈو، 25 جولائی(کیئر خبر) : متحدہ عرب امارات کے سفیر سعید حمدان محمد النقبی اور نیپال کے وزیر برائے لیبر گوکرنا راج بسٹ کے درمیان لیبر معاہدے میں ترمیم سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال ہوا. وزارت نے ماضی میں نیپال اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہوئے مزدوری سے متعلق معاہدے کوکارکنوں کے تبادلے کے ساتھ منسلک، دوممالک کے لئے زیادہ سے زیادہ فوائد کو یقینی بنانے کے  متعلق...

← مزيد پڑھئے

مصر کے نیشنل ڈے تقریب میں نیپالی نائب صدر شریک

کاٹھمنڈو، 23جولائی: مصرکا قومی دن ومصر اور نیپال کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے60 ویں برسی کی تقریب کے موقع پر آج دوپہر کو للیت پور میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی. نیپال کے لئےمصری سفیر ایمان مصطفیٰ کے ذریعہ منعقد شدہ اس تقریب میں آئینی اعضاء کے چیف اور حکام، سفارتی مشن کےسربراہ کےنمائندگان، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، کھٹمنڈو اور للیت پورنگر پالیکا کے چیئر مین، نیپال کے...

← مزيد پڑھئے

کابل ایئر پورٹ خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ کے نزدیک ہوئے خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی ۔ افغان حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔کابل ایئرپورٹ سے نکلنے والے شہریوں کو خود کش حملہ آور نے نشانہ بنایا تھا جوجلا وطنی ختم کر کے ترکی سے افغانستان پہنچے تھے اور ان کے استقبال کےلئے نائب صدرعبد الرشید دوستم ائیر پورٹ گئے تھے ۔ افغان وزارت...

← مزيد پڑھئے

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 15سالہ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے بیت اللحم میں فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ فلسطینی طبی حکام کے مطابق گزشتہ رات اسرائیلی فوج نے کارروائی کی اور جھڑپیں شروع ہونے کے بعد 15سالہ نوجوان ارکان مظہر کو گولی مار ی جس میں وہ دم توڑ گیا۔ واقعہ بيت اللحم میں مہاجر کیمپ کے قریب پیش آیا جس میں...

← مزيد پڑھئے

برطانیہ نے اسلحے کی فروخت دگنی کر دی

برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کو اسلحے کی فروخت تقریباً دگنی کر دی ہے اسلحے کی تجارت کے خلاف کام کرنے والے گروپ کے مطابق برطانوی حکومت نے 2017 میں ایک اعشاریہ 5ارب پونڈ مالیت کے اسلحہ معاہدوں کے لیے لائسنس منظور کیے، جبکہ 2016 میں ان کی مالیت 820 ملین پونڈ تھی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی اسلحہ فروخت کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter