عالمی خبریں

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے

کرشنا نگر 17جولائی (کیئر خبر): بڑے ھی رنج وغم کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ھے کہ جماعت اھل حدیث کی بزرگ ومایہ ناز شخصیت استادشیخ عبدالسلام مدنی ٹکریا ضلع سدھارتھ نگر ایک طویل علالت کے بعد بتاریخ 16 جولائی 2018 بروز سوموار شام 5:30 بجے کے قریب 74 سال کی عمر میں اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون موصوف اپنے آبائی وطن...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا :مشتعل ہجوم نے 300مگر مچھ مارڈالے

16 july Agencies. انڈونیشیا میں مشتعل ہجوم نے ایک کسان کی ہلاکت کے بدلے میں 300 کے قریب مگرمچھ مار ڈالے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے مغربی پاپوا میں 3روز قبل ایک مگرمچھ نے کھیت میں ایک کسان کو چباڈالا ۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ مگرمچھوں کے فارم ہائوس کے قریب پیش آیا،ایک ملازم نے کسی کے مدد کےلئے پکارنے کی آواز سنی جب وہ قریبی کھیت...

← مزيد پڑھئے

فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر اتفاق

فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار نے کہا کہ خطےمیں کشیدگی کے خاتمے کیلئے مصر اور عالمی کوششیں کامیاب ہوئیں ۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان نے جنگ بندی پر اتفاق کی خبرپر ردعمل دینے سے انکار کردیا۔ اس سے پہلے ہفتے کو غزہ پٹی پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی بمباری سے...

← مزيد پڑھئے

روس نے امریکا اور اسکے اتحادی ممالک سے درآمدات پر پابندیوں میں اضافہ کر دیا

کٹھمنڈو ١٣ جولائی (نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا اور اس کے اتحادی ممالک سے آنے والی درآمدات پر پابندیوں میں اضافہ کر دیا ہے، پابندیوں کا دائرہ مختلف اشیاء تک پھیلایا گیا ہے اور اب یہ پابندیاں 2019ء کے آخر تک جاری رہیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، روسی حکومت کی جانب سے مختلف اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

چتون قومی پارک کی جانب سے امریکہ بھارت سمیت متعدد ممالک کو 26 گینڈوں کا تحفہ

چتون، 10 جولائی (رس س): چتون نیشنل پارک کی جانب سے اب تک مختلف ممالک میں تحفے کے طورپر 26 گینڈے بھیجے گئے ہیں.  قومی پارک کے تحفظ کنسلٹنشن آفیسر وید پرساد ڈھکال کے مطابق امریکہ میں چھ، ہندوستان میں چار اور بنگلہ دیش، پاکستان، تھائی لینڈ، برما، جاپان، جرمنی، برطانیہ اور آسٹریا میں دو دوبھیجا گیا ہے. قومی پارک کے اعداد و شمار کے مطابق، 1985 میں پہلی بار...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 ہلاک

٩ جولائی  بریدہ / ایجنسیاں سعودی عرب کے علاقے القصیم میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر 3 دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ، سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تیسرا دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقعے میں ایک سیکورٹی افسر اورایک بنگلا دیشی شہری بھی مارا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق گاڑی میں سوار...

← مزيد پڑھئے

جنوبی کوریا کے نیپالی تارکین وطن نے ہسپتال کو ایمبولینس ھدیہ کیا

ولنگ، سیانگ جولائی، 24 .  جمعیت سیانگ جا، جنوبی کوریا نے  گلیانگ کمیونٹی ہسپتال کو ایمبولینس ھدیہ کیا ہے. جنوبی کوریا کے صدر راجو بھنڈاری نے کہا کہ  ہم نے گزشتہ سال نیپال سے فنکاروں کو مدعوکیا، ان کے ذریعے ثقافتی پروگرام کا انتظام کیا۔پروگرام کے ذریعہ مالی امداد 12 لاکھ روپئے جمع کیے گئے ہیں. جمعیت سیانگ جا،جنوبی کوریا نے سیانگ جا ضلع ہسپتال اور والنگ پرائمری ہیلتھ سینٹرکو...

← مزيد پڑھئے

ملیشیا میں نیپالی کارکنوں سے زیادہ فیس ہٹانے کے لئے وزیر خارجہ کی درخواست

کنگھائی، 6 جولائی: خارجہ معاملات کے وزیر پردیپ کمار گیویالی نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبد اللہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیپال کے کارکنوں سے مزید فیس نہ لے۔ وزارت خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے نئے مقرر کردہ وزیر خارجہ عبد اللہ کے ساتھ ٹیلی فون سے بات چیت ہمارے وزیر خارجہ نے بات کی۔ غیر ملکی ملازمت میں نیپال کارکنوں کو زیادہ فیس ادا کرنی...

← مزيد پڑھئے

داعش سربراہ کا بیٹا شامی فورسز سے جھڑپ میں ہلاک

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کابیٹا حذیفہ البدری شام میں روسی اور شامی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہوگیا ۔ انٹرنیٹ پر داعش سے وابستہ نیوز ایجنسی اعماق نے ابوبکر البغدادی کے بیٹے کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ جھڑپ شامی شہر حمص کے تھرمل اسٹیشن کے قریب ہوئی ۔ حمص کے علاقے ھجین میں عراقی فضایہ نے بھی داعش کے ٹھکانوں پر شدید...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ سے مستقل امن کے طریقۂ کار پر بات ہو گی: شمالی کوریا

ایجنسیاں 11 جون *2018 شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ کم جونگ-ان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منگل کو ہونے والی ملاقات میں ’مستقل امن کے طریقۂ کار‘ پر بات کریں گے۔ ملاقات سے ایک دن قبل ملک کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے بیانات سے اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ’ایک نئے تعلق کا آغاز‘ ہو سکتا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter