عالمی خبریں

امریکہ میں بھی آزادی صحافت کوخطرہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے آزادی صحافت پر حملوں کے بعد امریکی میڈیا نے ایک ملک گیر مہم شروع کر دی ہے۔ جمعرات کے روز ساڑھے تین سو سے زائد میڈیا ہاؤسز نے آزادی اظہار کے حق میں اداریے شائع کیے۔ بوسٹن گلوب نے اس مہم کو شروع کرنے کی کال جاری کی تھی۔ اس امریکی جریدے کی طرف سے کہا گیا ہے کسی بھی بدعنوان حکومت کا...

← مزيد پڑھئے

کابل کے ٹیوشن سنٹر میں خودکش دھماکہ‘ 48 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک تعلیمی مرکز میں کئے گئے بم دھماکہ میں 48 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ایک خودکش بمبار ‘ مرکز میں داخل ہوا جہاں تدریس کا سلسلہ جاری تھا۔ اس نے خود کو دھماکہ سے اڑالیا۔ کئی مہلوکین کمسن ہیں جو یونیورسٹی انٹرنس امتحان کی تیاری کے لئے ٹیوشن لے رہے تھے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ شمالی صوبہ بغلان...

← مزيد پڑھئے

دو بھارتی زائرین کی موت

رسوا، 15 اگست : تبت کے پاس واقع من سرور کیلاش گئے دو ہندوستانی زائرین کی چین کی لب زمین انتقال ہوگیا۔ سرحدی پولیس اسٹیشن کے پولیس افسر انسپکٹر دلیپ چھیتری کے مطابق، مرنے والی میں 70سالہ عمررسیدہ گجرات کی رہنےوالی سودھا بین پٹیل اور تامل ناڈو کی قریب 64 سالہ انو سویا سنگم ایسوواری ہیں۔ وہ دونوں ارتھ براؤونڈ ٹریکنگ اورسمراٹ  ٹریکینگ کے ذریعے زیارت کو گئی تھیں۔  ان...

← مزيد پڑھئے

ہملا میں سیلفی کے چکر میں ہیلی کاپٹر کے پنکھے سے ٹکراکربھارتی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

سرکھیت، 15 اگست: منانگ ایئر کی ہیلی کاپٹر کی پنکھ لگ کر ہالسا میں ہلاک ہونے والے بھارتی شہری کو ان کےہی ملک میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔  ممبئی کے42سالہ نگیندر کمار کارتک مہتا کی منگل کے روز ہلسا میں ہیل کاپٹر سے اتر کر یسلفی لیتے ہوئے پیچھے کاپنکھا لگ کرانتقال ہوگیا۔مہتا کی لاش کو منگل کی روز ہی ہلسا سے سیم کوٹ بھیج دینے کی اطلاع ضلع...

← مزيد پڑھئے

چین نے پہلے پاکستانی ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول پاکستان کے حوالے کردیا

اسلام آباد (اے پی پی) پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس ون) نے منگل سے باضابطہ کام شروع کر دیا ہے۔ پی آر ایس ایس ون کو 9 جولائی کو چین سے خلا میں بھیجا گیا تھا، جس کا مکمل سیٹلائیٹ کنٹرول پاکستان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔یہاں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس...

← مزيد پڑھئے

ریٹرنی مائیگرینٹ نیپال کی تشکیل

کاٹھمنڈو،13 اگست: غیر ملکی ملازمت سے نیپال واپس آنے والے نیپالی نے کمائی ہوئی پونجی، علم اور ہنر کو وطن میں استعمال کرنے کے غرض سے ' ریٹرنی مائیگرینٹ نیپال' کو قائم کیاگیا ہے۔ ملک کے ترقی میں ان محنت کش کو تنظیم میں منظم کر مختلف مینوفیکچرنگ شعبوں میں مجموعی طور پر سرمایہ کاری کرکے روزگار پیدا کرنے کا ایک منصوبہ ہے. اتوار کو منعقد ایک پریس کانفرنس میں،...

← مزيد پڑھئے

مہاتیر محمد کا چین کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا عندیہ

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے سابقہ حکومت کے چین کے ساتھ طے پائے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ سابقہ ملکی حکومت کے دور میں طے پانے والے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے منسوخ کر دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ چین کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، تاہم بیجنگ حکومت...

← مزيد پڑھئے

اسرائیلی فوج کی بربریت، غزہ کی سرحد پر2فلسطینیوں کو شہید کردیا

غزہ:اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، جنگ بندی کے معاہدے کی خود ہی خلاف ورزی کردی،غزہ کی سرحد پر مظاہرہ کرنے والے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ غزہ کی سرحد پر مظاہرہ کیوں کیا،اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا ۔ جنگ بندی کے معاہدے کی چند گھنٹے میں ہی خلاف ورزی کردی،ٹینک چڑھائے ، گولا باری اور فائرنگ کی جس میں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئ۔ تیس...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا 12 اگست یکم ذی الحجہ ؛ یوم عرفہ 20 اگست کو

ریاض ١١ اگست / کئیر خبر سعودی عرب کے سپریم کورٹ نے آج ذی الحجہ کی رویت کی تصدیق کردی ہے ' سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج چاند واضح طور پر دیکھا گیا ١٢ /اگست کو  یکم ذی الحجہ ؛ اور یوم عرفہ 20 اگست کوہوگا جب کہ  عید الاضحی ٢١ اگست کو منائی جائے گی  خلیج کے مقابلے بر صغیر میں عموما ایک روز بعد چاند دکھائی...

← مزيد پڑھئے

دس لاکھ سے زیادہ عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ ١٠ اگست سعودی عرب میں فضائی ، بری اور بحری راستوں کے ذریعے 1057880 عازمین ِ حج پہنچ گئے ہیں۔سعودی عرب کی نظامتِ عامہ برائے پاسپورٹس کے مطابق یہ تعداد گذشتہ سال اسی عرصے کے دوران حجازِ مقدس پہنچنے والے عازمینِ حج کے مقابلے میں سات فی صد زیادہ ہے۔اعداد وشمار کے مطابق فضائی سفر کرکے سعودی عرب آنے والے عازمین حج کی تعداد 998111 ہے۔ برّی ذرائع سے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter