خیالات ونظریات

جھوٹ کی زندگی چھوٹی ہوتی ہے

 کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے مگر آج کل تو جھوٹ بولنے والوں کے ہاتھ اور پیر بھی دیکھ سکتے ہیں،آج دنیا بھر میں 99 فیصد کاروبار اسی بنیاد پر ہورہا ہے شاید دنیا میں بربادی کی ایک وجہ بھی اس وقت یہی جھوٹ ہے انور شاه  آج کی دنیا میں جس میں ہم سب سانس لے رہے ہیں ہرشخص روزانہ کئی مرتبہ جھوٹ بولتا ہے مگر حد...

← مزيد پڑھئے

کمزور ہونے کے باوجود مسلم اقلیت ہی ہدف کیوں؟

ڈاکٹر جاسر الحربش ۔ الجزیرہ میرے ذہن میں ایک سوال آرہا ہے کہ کیا ایسا بھی ہوتا ہے کہ طاقتور ترین فریق اپنے مخالف طاقتور فریق کا غصہ کمزور ترین فریق پر نکالے؟ جی ہاں یہ صورتحال اسکولوں کے بچوں اور سڑکوں کے راہگیروں تک ہی محدود نہیں بلکہ عالمی سیاست میں بھی اس کا اچھا خاصا عمل دخل نظر آرہا ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ کیا مغربی ممالک...

← مزيد پڑھئے

اگر ممکن ہو تو اس سلسلے میں آپ میری رہنمائی فرمائیں

آج ایک پرانے ندوی ساتھی سے ملاقات ہوئی،وہ خوب زرق برق پینٹ اور ٹی شرٹ میں ملبوس تھا، گلے میں ٹائی بھی باندھ رکھی تھی،اس کے جوتے نئے   مگر گرد آلودھ شاید آفس سے آرہا ہو، برسوں بعد ملے تھے دیکھتے ہی ایک دوسرے سے چمٹ گئے۔خبر و خیریت دریافت کرنے کے بعد جیسا کہ مجھ جیسے طالب علموں کا طریقہ ہوتا ہے پوچھ بیٹھا" بھیا!!!  آپ نے کرتے...

← مزيد پڑھئے

شادی کے اخراجات میں کمی کی حکمت عملی

متوسط طبقے کے والدین کے لیے بیٹی کی شادی پر اُٹھنے والے اخراجات برداشت کرنا بے حد مشکل کام ہے۔ عام طور پر ہمارے یہاں والدین بیٹی کی پیدائش کے ساتھ ہی اس کے جہیز کا سوچ کر چھوٹی موٹی چیزیں خریدنا اور جمع کرنا شروع کردیتے ہیں تاکہ عین شادی کے موقع پر بھاری بھر کم اخراجات سے محفوظ رہا جاسکے۔ لیکن اس کے باوجود شادی کے دن نزدیک...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ : امتحاں ہے ترے ایثار کا، خودداری کا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےنیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے حملوں کو ’’ہولناک قتل عام‘‘ قرار دیا ہے۔ قصرِ ابیض نے حملے کی ’’شدید الفاظ میں مذمت‘‘ کرتے ہوئے اس کو ’’نفرت پر مبنی ظالمانہ حرکت‘‘ قرار دیا ہے۔نائب صدر مائیک پینس نے بھی ٹوئٹر پر لکھا کہ میں ’’ نمازیوں پر ہونے والے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں‘‘۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم، جیسنڈا...

← مزيد پڑھئے

ہم دوسروں سے موازنہ کر کر کے اپنی خوشیاں برباد کر لیتے ہیں‘

ایک کوا جنگل میں رہتا تھا اور اپنی زندگی سے مطمئن تھا لیکن ایک دن اس نے ایک ہنس کو دیکھ لیا اور سوچا ہنس اتنا سفید ہے اور میں اتنا کالا‘ یہ ہنس دنیا کا سب سے خوش پرندہ ہوگا‘ کوے نے اپنے خیالات ہنس کو بتائے‘ہنس نے کہا اصل میں مجھے لگتا تھا میں سب سے زیادہ خوش ہوں جب تک میں نے طوطا نہیں دیکھا تھا‘ طوطے...

← مزيد پڑھئے

خون مسلم ارزاں کیوں

(زید حبیب….( قلم آزمائی امریکہ و مغربی دنیا کے بعض انتہاپسند رہنماﺅں اور مخصوص ذرائع ابلاغ کی جانب سے اسلام کیخلاف جاری بے بنیاد پراپیگنڈہ نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ اگرچہ دنیا بھر میں مسلمانوں اور مسلم عبادت گاہوں پر حملے کوئی نئی بات نہیں لیکن اس پراپیگنڈہ سے متاثر ہو کر اب مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ دنوں...

← مزيد پڑھئے

مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال کا دو روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر

کاٹھمنڈو: (کیئر خبر) مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال کی جانب سے دو روزہ ائمہ و دعاۃ بیداری پروگرام بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا۔ بروز جمعہ بعد نماز مغرب مجلس کی ابتداء مدرسہ الحرمین کے ایک طالب علم کے  تلاوت کلام پاک سے  ہوئی ۔ نعت پاک مولانا ضیاء اللہ صاحب  نےپیش کیا۔ اس کےبعد   اس پروگرام کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کے لئے ڈاکٹر شمیم ریاضی اور نظر...

← مزيد پڑھئے

میں ہوں اور ماتمِ اک شہرِ آرزو

خان جاوید اختر ایک بے باک نڈر قلمکار و صحافی ہیں سماجی برائیوں اور دھرم کے نام پر ہو رہی ٹھیکہ داریوں پر گہری نظر رکھتے ہیں معاشرتی مسایل کے حل پر بیباک راۓ پیش کرتے ہیں ان کی تحریریں بنا لاگ لپیٹ کے سماج کو بہت کچھ پیغام دے جاتی ہیں- ع ص   میں نے کہا وہ خدائے اہرمن بعد میں بنا ہے پہلے وہ مولانا لق لق...

← مزيد پڑھئے

بر صغیر میں مدارس عربیہ کے ہاسٹل

بعض اسلامی مدارس کے ہاسٹل کو دیکھنے کے بعد خیال آتا ہے کہ کپڑے سکھانے کا الگ انتظام ہونا چاہیے، آپ جب کبھی کسی مدرسے کے ہاسٹل میں قدم رکھیں تو رنگ برنگ کی لنگیاں، تولیاں، بنیان،ٹوپیاں اور انڈر ویئر آپ کا پرتپاک استقبال کرتی ہوئی نظر آئیں گی_ مدرسہ والوں کو تو یہ چیزیں عجیب اور بری نہیں لگیں گی اگر واقعتا بری لگتیں تو نظر ہی نہیں آتیں_...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter