خیالات ونظریات

سلمان ندوی! بس، اب بہت ہوچکا

(بقلم: عبدالرحیم ندوی)      بزرگوں کے بےجا لاڈپیار نے تم کو انتہائی ضدی اور سرکش بنادیا ہے،   تمھاری اس سرکشی نے مادر علمی دارالعلوم ندوۃ العماء کو ناقابل تلافی نقصان پونچایا،     حضرت مولانا علی میاں رح کے کوئی لڑکا یا کوئی لڑکی نہیں تھی اس کے باوجود تم جھوٹ بول کر خود کوحضرت کا نواسہ بتاتے رہے، سعودی عرب اور خلیج کے دیگر ممالک سے حضرت...

← مزيد پڑھئے

بھارت: طلاق کے معاملہ میں سلفی مسلک سب سے درست: مولانا وحیدالدین خان

انٹرویو: نثار احمد معروف اسلامی اسکالر اورملک وبیرون ملک میں مقبول،  امن کے سفیر تصور کئے جانے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان نے  خصوصی بات چیت میں کہا کہ مسلمانوں کے لئے طلاق ثلاثہ کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ صرف کچھ فتووں کی بنیاد پر یہ معاملہ بگڑ گیاہے۔ طلاق کے معاملے میں سلفی مسلک سب سے بہتر ہے۔ مولانا وحید الدین خان نے کہا کہ آل...

← مزيد پڑھئے

نیوز چینل اب عوام کانہیں ، حکومت کا ہتھیار ہے ۔ بقلم : ۔ رویش کمار

آئندہ انتخابات عوام کے وجود کا انتخاب ہے ۔اس کو اپنے وجود کیلئے لڑنا چاہئے ۔ جس طرح میڈیا ان پانچ سالو ں میں عوام بے دخل کیا ہے ۔ اس کی آواز کو کچلا ہے ۔ اس کودیکھ کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ 2019ء کا انتخابات میڈیا سے عوام کو بے دخلی کا آخری دھکا ہوگا ۔ انتخابات صرف نو مہینہ باقی رہ گئے ہیں ۔پانچ میں میڈیا...

← مزيد پڑھئے

عمران خان کی مسکراہٹ سمٹ رہی ہے

حکمرانی کی آرزو سب کو ہوتی ہے۔ لیکن یہ اتنی ظالم چیز ہے کہ خواتین سے ان کا حسن چھین لیتی ہے۔ حضرات سے ان کی معصومانہ مسکراہٹ۔ پھر بال اڑنے لگتے ہیں۔ راتوں کی نیند غائب ہوجاتی ہے۔ پورے ملک کا مالک ہونے کے باوجود چند افسروں کا محتاج ہوکر رہ جاتا ہے۔ ملٹری سیکریٹری کے مقرر کردہ اوقات اور اعمال کا پابند ہوتا ہے۔ عمران خان بھی اسی...

← مزيد پڑھئے

بلی کے گلے میں گھنٹی باندھے کون ؟(نیپال میں عربی مدارس کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں)

نیپال میں عربی مدارس کے ایشوز کو لیکر کافی دنوں سے  ایک پیچیدہ مسئلہ بنا ہوا ہے ، اس کو حل کرنے کیلئے کچھ لوگ اپنی اپنی سطح پر کاوشیں بھی کر رہے ہیں، مسلسل بحث و مباحثے اور ڈسکشن ہوتے رہتے ہیں ، اصحاب قلم  کی جانب سے مختلف مضامین بھی لکھےجا چکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں دکھ رہا ہے۔   ابھی حال ہی میں...

← مزيد پڑھئے

مذہبی گھرانوں کے بچوں میں کامیابی کا تناسب عام طلبہ سے زیادہ

برطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق مذہبی گھرانوں میں پلے بڑھے بچوں میں کامیابی کا تناسب عام طلبہ سے زیادہ ہوتا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی کالج لندن کے انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کی تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے طلبہ چاہے کسی مذہبی اسکول میں تعلیم حاصل نہ بھی کریں ان کی شعوری سطح عام بچوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ برطانوی ماہرین کی تحقیق میں کہا گیا ہے...

← مزيد پڑھئے

کچھ پاگلوں سے ملاقات

کچھ لوگ اپنی زندگیوں کو عجیب و غریب چیزوں سے خوشگوار بناتے ہیں مثلاً ایک صاحب ہیں جن کی سارے دن کی خوشیوں کا دارومدار وہ وقت ہے جو وہ زیادہ سے زیادہ غسل خانہ میں گزار سکیں۔ موصوف صبح چھ بجےغسل خانے میں داخل ہوتے ہیں اور تمام اہل خانہ کے باری باری دروازہ پیٹنے پر آٹھ بجے باہر نکلتے ہیں اور ان کے ساتھ دھوئیں کے بادل بھی...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نامہ:’’صرف چھ ماہ‘‘

اوئے او بے صبرو ! صرف چھ ماہ ٹھہر جائو، جہاں 70سال انتظار کیا صرف چھ ماہ اور، سب کچھ بدلنے والا ہے۔ اوئے او مایوسیاں پھیلانے والو! سن لو ہمارے لیڈر کی نیت ٹھیک ہے یہ پہلا حکمراںہے جو ایماندار ہے اس کی نیت میں کوئی شک نہیں، جب لیڈر ایماندار ہے تو پھر سارا ملک بھی ٹھیک ہو جائے گا۔ اوئے او جلد بازو! رک جائو، پاکستان کی...

← مزيد پڑھئے

لکھنا ایک فن ہے

فضول کاموں میں وقت ضائع کرنے سے بہتر ہےاپنے خیالات قلم بند کریں، تخلیقی سرگرمیوں کی طرف مائل کریں۔ایک لکھاری بھی دیگر فن کاروں اور ہنرمندوں کی طرح تخلیق کارہوتا ہے، جو معاشرے کی تصویرکو اپنے خیالات، نظریات اور فکر کے ذریعے قلم کی زبان عطا کر کے الفاظ کے روپ میں ڈھالتا ہے۔ وہ جو دیکھتا اور سوچتا ہے، اسے الفاظ کے ذریعے دوسروں کے ذہن پر ثبت کرنے...

← مزيد پڑھئے

حج؛ اُمتِ مُسلمہ کے اتحاد اور مساواتِ انسانی کا تاریخ ساز مظہر

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:’’ اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر جو لوگوں (کے عبادت کرنے) کے لیے مقرر کیا گیا۔وہ وہی ہے جو مکے میں ہے، جو تمام جہانوں کے لیے برکت اور ہدایت والا ہے۔ اس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں،جن میں سے ایک ابراہیمؑ کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے۔جو شخص اس (مبارک) گھر میں داخل ہوا، اس نے امن پا لیا۔ لوگوں پر اللہ کا حق(یعنی فرض) ہے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter