خیالات ونظریات

سعودی عرب اور اسٹاک ہوم سمجھوتہ’ ایک سنگ میل

یمن کو لے ابھی چند دنوں قبل اقوام متحدہ کی کوششوں سے اسٹاک ہوم میں جنگ بندی کا معاہدہ عمل میں آیا ہے جو خلیج عرب کے لئے نہیں بلکہ عالم اسلام کے لئے کسی مژدۂ جاں فزا سے کم نہیں ساتھ ہی ساتھ سعودی عرب کی سیاسی بصیرت پر کھڑے بہت سارے سوالات کو جواب بھی مل گئے ہیں سعودی عرب نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کرکے صاف...

← مزيد پڑھئے

*چچا ھارون! امیر مرکزی جمعیت ذرا ٹہرو!*

parwez yaqoob madni

*چچا ھارون! امیر مرکزی جمعیت ذرا ٹھرو!* جمعیت و جماعت امانت ہے  ھمارے اور آپ کے گھر کی لونڈی نھیں اور نہ ھی کوئی کھیل وتماشہ کہ آپ جب اور جیسا اور جس طرح چاہیں اس کے اصول وضوابط کو بالائے طاق رکھ کر من مانی کریں  بلکہ جمعیت کے آئین اور اصولوں کی پابندی ھم ناتواں سے زیادہ آپ پر عائد ہوتی ھے آپ کہاں گم ھیں ؟؟؟ آپ...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر و ناظم جھوٹ ؛من مانی اور دھاندلی سے باز آییں

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے ذمہ داران! آپ لوگ کانفرنس کے لئے رواں دواں ہوچکے ہیں آپ حضرات کے  بقول مجلس شوری نے آپ لوگوں کی مدت کار کردگی کے تمدید کی توثیق کردی ہے جبکہ شوری ہی کے افراد جو بہوری کی میٹنگ میں شریک تھے اس بات سے انکار کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ ساری باتیں چند لوگوں نے بند کمرے میں پاس...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سرپرست اور امیر سے کچھ باتیں ..!ا

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی جانب سے سرزمین نیپال میں منعقد ھونے والے پہلے عالمی کانفرنس کا دیدہ زیب اشتہار اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر گردش کرتا دیکھ کر دل میں کئی ایک خیالات یکے بعد دیگرے آتے گئے کہ  * کاش! ملت وجماعت کے یہ خدام وقت مقررہ پر انتخاب کے بعد کانفرنس کا انعقاد کرتے جس سے  ملت میں انتشار وخلفشار کے علاوہ...

← مزيد پڑھئے

اگر دیوبند اور بریلی کا نام بدلا تو

یہ اپنے یوگی جی بہت شریر ہیں، کہیں دیوبند اور بریلی کا نام نہ بدل دیں 😊 سرفراز فیضی صاحب اطمینان رکھیں، لوگ سرمہ اور ٹوپی وہیں کا لگائیں گے، لوگوں نے پوری مملکت خداد بنالی لیکن اپنے کو اجمیر، نظام الدین، دیوبند اور بریلی سے آزاد نہ کرا پائے، انہیں آزادی تو مل گئ لیکن دل یہیں قید ہے ابھی، یاد رکھیں دل ہمیشہ تاریخ گھر میں قید رہتا...

← مزيد پڑھئے

نام میں کیا رکھا ہے

شیکسپیئر کے ڈرامے ’’رومیو جولیٹ‘‘ کے ایک ذرا سے تاریخی مکالمے کا کسی نے کیا خوب ترجمہ کیا:’’نام میں کیا رکھا ہے‘۔گلاب تو گلاب ہے، اس کا نام کچھ بھی ہو،اس کی مہک کم نہیں ہوتی‘‘۔ یہ بات ہماری زندگی میں کہاں کہاں سچ ثابت ہوتی ہے، سوچیں تو عجیب خیالات جنم لیتے ہیں۔ ادھر سننے میں آرہاکہ دلّی کی تاریخی سڑک اکبر روڈ کا نام بدل کر مہارانا پرتاپ...

← مزيد پڑھئے

می ٹو ” لگوالو یا "وی ٹو”

"می ٹو " لگوالو یا "وی ٹو" لگوالو ہوگا وہی جو اصول فطرت سے بغاوت کا انجام ہے , جہاں اختلاط ہوگا وہاں ایسا ہی جنگل راج قائم ہوگا - بھیڑیوں کے سامنے کھلا گوشت پروس کر پھر انکا ضبط آزمانا کہ بھنبھوڑنے والےاس وحشی کی برداشت کی آخری حد کیا ہے ....... یہ دنیا کا سب سے احمقانہ کام ہے ,کاش !!اب بھی یہ متمدن لوگ اس حقیقت کو...

← مزيد پڑھئے

مسجد میں عورتوں کا داخلہ: غلو نہ بھیجنے میں ہو اور نہ منع کرنے میں

ایسے معاشرے میں جہاں مسجد میں عورتوں کا داخلہ جرم عظیم سمجھا جاتا ہو ایسے معاشرے میں اصل اسلامی تعلیمات کو مناسب طریقے سے حکمت کے ساتھ پیش کرنا چاہیے. اور اگر کسی مسجد میں عورتوں کے لیے بھی نماز کا انتظام و اہتمام ہو تو اشتہار و خبر کرنے میں کوئی حرج نہیں. غلو نہ بھیجنے میں ہو اور نہ منع کرنے میں. اسی طرح انہیں یہ بھی بتانا...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر مہاتیر، سی پیک اور عمران

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پر کئی سوالیہ نشان لگ گئے ہیں، خاص طور وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سرکاری مؤقف کے برعکس سی پیک کی مخالفت کی ۔ دیکھنا یہ ہے کہ ہم قومی مفادات کی نگہبانی بہتر انداز میں کیسے کرسکتے ہیں لیکن سب سے پہلے یہ وضاحت ضروری ہے کہ سی پیک صرف تجارتی راہداری نہیں پاکستان کیلئے سٹریٹجیک اہمیت کا...

← مزيد پڑھئے

لکم دینکم ولی دین

تحریر : محمّد ہاشم خان / ممبئی جب جب محرم کا مہینہ شروع ہوتا ہےصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو لعن طعن کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوجاتا ہے۔اچھے خاصے روشن خیال شیعہ بھی مسلمان نظرآنے لگتے ہیں۔اگر کسی کو تکلیف ہے تو وہ بلاشبہ مجھے انفرینڈ کرکے جاسکتا ہے کہ میں آل رسولؐ کی عظمت و توقیر کا قائل ضرور ہوں لیکن ان کے نام پر نسل پرستی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter