ادب و ثقافت

بھارت کےمعروف مزاحیہ شاعر اسرار جامعی حالات کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور

نئی دہلی :بھارت کے معروف طنز و مزاح کے شاعر اسرار جامعی ان دنوں جن حالات سے گذر رہے ہیں وہ ناقابل بیان ہیں ۔اسی سالہ اسرار جامعی انتہائی کسمپری کی زندگی گذارنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔او ران ہی حالات میں ان کی پیر کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے ۔ڈاکٹروں نے آپریشن کی صلاح دی مگر رقم نہ ہونے او ر طوالت عمر کے وجہ سے آپریشن نہیں کروایا...

← مزيد پڑھئے

مرے وطن کی زمیں سبز ہو بھی سکتی ہے

رخِ گلاب کو شبنم سے دھولیا جائے سکون گر نہ ملے پھر تو رو لیا جائے ٹپک جو جائے عقیدت سے اپنے دامن میں ہر ایک قطرہ ہے موتی سمو لیا جائے نہ کٹ سکے گا یہ تنہا عقیدتوں کا سفر کہ آؤ ساتھ میں اب آج ہو لیا جائے مرے وطن کی زمیں سبز ہو بھی سکتی ہے جو تخمِ پیار و محبت کو بو لیا جائے یوں انتشار...

← مزيد پڑھئے

النورانٹر نیشنل کی جانب سے امریکہ میں عظیم الشان عالمی مشاعرہ کا اختتام

ٹیکساس /کیئرخبر ادب، زبان اور تہذیب کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں،  ہندوستان کی ہندی زبان میں چھپی کتاب کا پاکستان کے اُردوشاعر کے ہاتھوں امریکہ میں رسمِ اِجراء اس بات کا مظہر اور قومی یکجہتی کی مثال ہے۔ برّ صغیر کی عالمی شہرت یافتہ شاعرہ ، گیت کار، سو شیل ورکر لتا حیاؔ کی نئی کتاب" ماڈرن ابلا "(بہ  زبانِ ہندی) کا8 جولائی 2018 کوالنور انٹر نیشنل ٹیکساس(Texas) امر یکہ...

← مزيد پڑھئے

اے حج بیت اللہ کرنے والو ، اے رحمان کے مہمانو

اے حج بیت اللہ کرنے والو ، اے رحمان کے مہمانو ! وہ جارہے ہیں ندائے خلیل کو سن کر بڑے خلوص وادب ، احترام سے جانا تم اپنا زاد سفر لے کے جاؤگے تقوی کسی غریب کا حق مار کر کے مت جانا اے حاجیو !تمہیں حج کا سفر مبارک ہو تمہیں بلایا ہے رب نے کبھی نہ اترانا الہی ! سب کو عطا کر دے رحمتیں حج کی...

← مزيد پڑھئے

پھول سا چہرہ زرد نہ تھا

پھول سا چہرہ زرد نہ تھا ایم اے فاروقی آہ مولانا عبد السلام مد نی رحمہ اللہ بھی آج بتاریخ ۱۶/ جولائی ۲۰۱۸ء تقریبا ساڑھے پانچ بجے اس دار فانی سے رخصت ہوگئے، جب بھی آپ کانام آتا، حفظہ اللہ لکھتا آج پہلی بار آپ کو رحمہ اللہ لکھتے ہوئے انگلیاں کانپ رہی ہیں، تصور میں آپ کا پر نورچہرہ بار بار گھومنے لگتا ہے، پرسوں ہی آپ کا آخری...

← مزيد پڑھئے

ادبی نششت میں وزیر اعظم کی شعرگوئی

کاٹھمنڈو، 15 جولائی (رس س) :وزیر اعظم کے  پی شرما اولی نے چندرا گیری کے بھالیشور مندر میں ادبی نششت میں شرکت سے قبل اس کی زیارت کیا۔  اسی طرح انہوں نے ملک نیپال کو مختلف صوبوں سے ایک ملک میں تبدیل کرنے والے معمار پریتھوی نراین شاہ کے مجسمہ کو گل پوشی کرتے ہوئے شاعروں کو مبارک بادی پیش کیا ، اور ان کو ہدایت کی کہ شہد کی...

← مزيد پڑھئے

ادب پارے: جاں نثار اختر

علی گڑھ یونیورسٹی میں اسرار الحق مجاز اور جاں نثار اختر کلاس فیلور ہے۔ دونوں کے پاس انٹر میڈیٹ تک سائنس تھی۔ زو لوجی کی کلاس تھی۔ مینڈک پن کیے ہوئے ڈش میں دونوں کے سامنے رکھے تھے، جنہیں جاں نثار اور مجاز دوسرے کلاس فیلوز سے Dissectکرارہے تھے اور خود باتوں میں محو تھے۔ ان کے پروفیسر نے دیکھ لیا۔قریب آکر کہنے لگے: ’’میری سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ دونوں نے...

← مزيد پڑھئے

نماز فجر کی آہ و فریاد

  جوانو آہ سحر سے کہاں ہے بیداری ؟ نماز فجر نہیں ، نیند ہے تمہیں پیاری اٹھو اذان سحر ہو رہی ہے مسجد میں نماز فجر سے مومن پہ رعب ہے طاری نماز فجر جماعت سے کیوں نہیں پڑھتے ؟ تری نماز منافق ہے ، تو ریا کاری نماز فجر کے سجدوں میں نور و برکت ہے یہ ہی نماز ہے مومن کو جان سے پیاری جو لوگ اپنی...

← مزيد پڑھئے

جاگ اٹھی ہے دیکھو مرے قاتل کی محبت

لہروں کی محبت ہے نہ ساحل کی محبت ہر فکر سے ہٹ کر ہے مرے دل کی محبت خونٍ دلٍ بسمل کا کرشمہ ہے یہ شاید جاگ اٹھی ہے دیکھو مرے قاتل کی محبت پر خار بھی پر درد بھی یہ عشق ہے لیکن رکنے ہی نہیں دیتی ہے منزل کی محبت توڑا ہے محبت میں جسے تیری جفا نے اب دیکھنا اس ٹوٹے ہوئے دل کی محبت اک آرزو...

← مزيد پڑھئے

کوئی چراغ جلالوں اگر اجازت ہو = اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام کامیاب طرحی مشاعرہ کا انعقاد

کٹھمنڈو 7 جولائی /کیر خبر مصرعہ طرح :کوئی چراغ جلالوں اگر اجازت ہو پر اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام کامیاب طرحی مشاعرہ کا انقعاد آج کاٹھمنڈو کے ہوٹل ہاردک میں ہوا جس میں ١٨ شعرا نے مصرعہ طرح پر گرہ لگایی اور اپنی خوبصورت تخلیقات سے سامعین کو محظوظ کیا پیش ہے اہم شعرا کے پسندیدہ اشعار :  تمھارے واسطے اکثر فریب کھایا ہوں کچھ اور آج بھی کھالوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter