ادب و ثقافت

بروفات حسرت آیات مشفق استاذ حضرت مولانا مختار احمد مدنی رحمہ اللہ

 وہ مرد مختار تھا جو حق تھا، سراج کی شکل میں خوب چمکا وہ ایک صحرا تھا اپنی طاقت سے پھول بن کرکے خوب مہکا بہت سنا تھا تمہارا چرچا ، دکھا کے لایا ہوں آج سب کو نہیں تمہارا ہے کوئی ثانی ، ترس رہے ہیں سبھی ادب کو تو بات کرتا تھا مسکرا کر ، چمک رہا تھا ہمارا چہرا خطاب کرتا تھا ایسا لگتا تھا ، جیسے...

← مزيد پڑھئے

کھیتوں کے ارمان جگے ہیں ساون کی رت آئی ہے

*ایک غزل ساون کے نام * صحرا صحرا پھول کھلے ہیں ساون کی رت آئی ہے کھیتوں کے ارمان جگے ہیں ساون کی رت آئی ہے   جنگل میں کوئل کی کو ہے ، باغوں میں چڑیوں کا شور رنگ برنگی مور نچے ہیں ساون کی رت آئی ہے بھیگی بھیگی صبح ہماری ، اجلی اجلی شام دھول کے ذرے مہک ا ٹھے ہیں ساون کی رت آئی ہے ہوا...

← مزيد پڑھئے

غزل

  بٹ کے دو پاٹ میں ساحل کوئی ہوتا جائے اور انجام سے غافل کوئی ہوتا جائے   حسن کی گود میں اب عشق بھی پروان چڑھے جاں کبھی اور جگر دل کوئی ہوتا جائے   فرط و جذبات میں لب کو مرے لب پر رکھ کر یوں مری ذات میں شامل کوئی ہوتا جائے   میرا سینہ تو ہے اک غارِ حرا کے مانند وحی کی طرح سے نازل...

← مزيد پڑھئے

نماز پہجان ہے ہماری ، نماز مومن کی سرفرازی، نظم

!ابھی اٹھا کر قرآن دیکھو  رسول رحمت لکھا ہوا ہے نہ پوچھو ہم سے نبی کا اسوہ ہمارے دل میں بسا ہوا ہے نماز پہجان ہے ہماری ، نماز مومن کی سرفرازی    نماز ہی سے دین قائم ،نماز میں دل لگا یوا ہے    !گناہگارو ، قصوروارو ابھی ہے موقع تو کر لو توبہ    فرشتہ آواز دے رہا ہے کہ باب رحمت کھلا ہوا ہے    بجھا دو...

← مزيد پڑھئے

وہ صداقتوں کے امین تھے ، تو ذلیل مصر و حجاز میں ” غزل "

!اٹھو عظمتوں کو سنوار دو ترا عہد ہے تگ وتاز میں ترے پاس علم و یقین ہے ، تو ہی حق ہے عالم مجاز میں نہ قرآن پڑھنے کی عادتیں،  نہ بصیرتیں،  نہ عز یمتیں تمہیں دین کیسے نصیب ہو،  ترا سر ہو کسے فراز میں؟ کہا ں مسجدوں میں اذان ہے،  کہاں مدرسوں میں قرآن ہے؟ نہ خودی کی ہے کوئی تربیت،  نہ ہے گرمی سوز و گداز میں...

← مزيد پڑھئے

، کلمہ پڑھا ہوں سے دل محمد رسول کا

            آ ئے نبی پاک نبوت لیے ہوئے  نبیوں میں سب سے پیاری فضیلت لیے ہوئے  کلمہ پڑھا ہوں سے دل محمد رسول کا  جنت میں داخلے کی ضمانت لیے ہوئے  نازل ہوا قرآن محمد رسول پر  پڑھتا ہوں آ یتوں کو ہدایت لیے ہوئے  !اللہ کے رسول کا اعزاز دیکھ لو   ختم الرسل ہیں ، عالم رحمت لیے ہوئے  !آؤ نبی پاک کی ہر بات مان...

← مزيد پڑھئے

قر آن پہ غبار ہے ، کتاب ڈھونڈتا ہوں میں، غزل

قر آن پہ غبار ہے کتاب ڈھونڈتا یوں میں نماز بے شعور کا ثواب ڈھونڈتا ہوں میں نہ مدرسوں میں تربیت نہ علم وفن کی معرفت جو زندگی سنوار دے نصاب ڈھونڈتا ہوں میں کہاں گئیں وہ عظمتیں ،صداقتیں ، امانتیں؟ کہاں ہے وہ زمانہ وہ شباب ڈھونڈتا ہوں میں؟ کہاں سے لاؤں روشنی ، حیات میں ہے تیرگی؟ بدل دے جو شعور کو وہ باب ڈھونڈتا ہوں میں یہ...

← مزيد پڑھئے

گناہوں سے زمیں خالی نہیں ہے،،، غزل

مسلمانوں میں بے باکی نہیں ہے کہاں ڈھونڈوں کوئی غازی نہیں ہے؟ !جوانوں کی خودی اب لٹ گئی ہے کوئی کردار فولادی نہیں ہے ملے کیسے "ولایت"کی سعادت؟ نمازوں میں سحر گاہی نہیں ہے !شعور عہدہ داری کو مٹا دو تری فطرت میں روباہی نہیں ہے عذابوں کا تسلسل کون روکے؟ گناہوں سے زمیں خالی نہیں ہے مناؤں کیسے اپنے دوستوں کو میں حق پر ہوں کوئی راضی نہیں ہے...

← مزيد پڑھئے

,,,آج کی رات ہے نزول کتاب ,اے شب قدر ! امتیاز ہے تو

اے شب قدر ! امتیاز ہے تو  امن کی رات ہے ، ثواب ہے تو آج کی رات ہے نزول کتاب سوچ لے ! صاحب کتاب ہے تو آؤ لکھتے ہیں نیکیوں کی کتاب قدر کی رات ہے ، خطاب ہے تو !سوئی قسمت کو اب جگا بھی لو رات افضل ہے ، باریاب ہے تو کیوں گناہوں سے دل میں سختی ہے؟  تیری جنت ہے، فیضیاب ہے تو !...

← مزيد پڑھئے

اے وطن ! جمہوریت کا دن مبارکباد ہو

اے وطن ! جمہوریت کا دن مبارکباد ہو امن سے انصاف سے پیارا وطن آباد ہو اے وطن! دستور پر تنقید ہم کرتے نہیں - چاہتا  ہوں ہر بشر خوش حال ہو ، دل شاد ہو محب وطن :انصر  نیپالی

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter