ادب و ثقافت

رمضان کی آمد سے قبل منائی جانے والی رسم ’’شعبنہ‘‘ کیا ہے؟

سعودی عرب میں مکہ، مدینہ اور جدہ کے لوگ ماہ رمضان کی آمد سے قبل شعبان کے آخر میں ایک رسم مناتے ہیں جو رشتہ داروں اور دوست احباب سے ملنے ملانے کا ذریعہ ہے۔ جدہ کے تاریخی علاقے کے ایک مکین انجینیئر سامی نوار بتاتے ہیں کہ حجاز کے شہری قدیم زمانے سے شعبنہ کی رسم مناتے چلے آرہے ہیں۔ یہ نام ’’شعبان‘‘ سے ماخوذ ہے۔ شعبنہ کی رسم:...

← مزيد پڑھئے

عرب کے لیلیٰ اور مجنوں کی داستان

لیلیٰ مجنوں کا قصہ رومانوی ادب میں عام ہے۔ نہ صرف مشرق وسطی کا بچہ بچہ محبت کی اس امر کہانی سے واقف ہے بلکہ مغرب میں بھی اس پر فلمیں بن چکی ہیں مگر شاید کئی لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ عرب کی سرزمین پر صرف لیلیٰ مجنوں کی محبت کی کہانی نے ہی نہیں بلکہ لازوال محبت کی کئی داستانوں نے جنم لیا جن میں سے ایک...

← مزيد پڑھئے

ہم دوسروں سے موازنہ کر کر کے اپنی خوشیاں برباد کر لیتے ہیں‘

ایک کوا جنگل میں رہتا تھا اور اپنی زندگی سے مطمئن تھا لیکن ایک دن اس نے ایک ہنس کو دیکھ لیا اور سوچا ہنس اتنا سفید ہے اور میں اتنا کالا‘ یہ ہنس دنیا کا سب سے خوش پرندہ ہوگا‘ کوے نے اپنے خیالات ہنس کو بتائے‘ہنس نے کہا اصل میں مجھے لگتا تھا میں سب سے زیادہ خوش ہوں جب تک میں نے طوطا نہیں دیکھا تھا‘ طوطے...

← مزيد پڑھئے

اردو اکیڈمی نیپال نے کٹھمنڈو میں جشن غالب کو تاریخی حیثیت کا حامل بنا دیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر  اٹھائیس دسمبر 2018   کاٹھمانڈو کے لئے تاریخی اہمیت کا حامل رہا  اردو اکیڈمی نیپال کے ذریعہ  جشن غالب بڑے دھوم دھام سے منایا گیا جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔ جس میں کاٹھمانڈو میں موجود اردو ہندی اور نیپالی کے شعراء نے بڑھ چڑھ کر پورے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے حصہ لیا اور اپنے اپنے کلام سے سامعین کو نوازا پورا...

← مزيد پڑھئے

پڑھ کر نماز فجر جہاں آشکار کر

غزل آہ سحر سے قلب و نظر اشکبار کر پڑھ کر نماز فجر جہاں آشکار کر نصرت کرینگے تیری فرشتے زمین پر پہلے تو "بدر" کےلئے خود کو تیار کر مومن تمہارے قول و عمل میں نفاق ہے امت بہت ذلیل ہے مت آہ و زار کر! میں پوچھتا ہوں تیری شجاعت کہاں گئی؟ مٹ جائے سارا ظلم جہاں میں شرار کر مسلم تمہارا دامن عصمت ہے داغدار حسن و...

← مزيد پڑھئے

یوم اقبال پر خصوصی پیش کش / یہ قوم ہے سوئی تو جگانے کے لئے آ

میں صفحۂ قرطاس و قلم ڈھونڈھ رہا ہوں الفاظ ہیں گر زیر تو بم ڈھونڈھ رہا ہوں انجام تڑپتے ہیں کہ آغاز ہے معدوم اس دور میں اب سوزِجنوں ساز ہے معدوم اقبال کے شاہین کی پرواز ہے معدوم بازو میں ترے قوت و دم ڈھونڈھ رہا ہوں میں صفحۂ قرطاس و قلم ڈھونڈھ رہا ہوں شکوے نہ رہے اور جوابوں کا زمانہ نہ سر وسمن شوخ گلابوں کا زمانہ...

← مزيد پڑھئے

جون ایلیا کا شہر

صبح سویرے اُٹھا، تو حسبِ معمول اپنے موبائل پر پیغامات پڑھنا شروع کیے۔ میرے دانش مند دوست جناب شفیق عباسی بڑی استقامت کے ساتھ مجھے کسی فلسفی کا فکر انگیز مقولہ، کوئی اچھا شعر اور کسی عظیم تاریخی حقیقت کا نچوڑ بھیجتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اُنہیں قابلِ رشک علمی، ادبی اور تاریخی شعور سے مالامال کیا ہے اور وہ مجھے اپنی طرح سرگرم رکھنا چاہتے ہیں۔ اُس روز...

← مزيد پڑھئے

کچھ ایسی صدا منبر و محراب سے نکلے = یہ جاگ اٹھے قوم ذرا خواب سے نکلے / بزم شاعر کی ماہانہ نشست

کیئر خبر 7 اکتوبر ۲۰۱۸ کاٹھمانڈو/ نوجوان شاعر عارف خانیاری کے زیر اہتمام بنام "بزم شاعر" ماہانہ شعری نشت وی آئی پی لاؤنج ٹھمیل کاٹھمانڈو میں منعقد ہوئی  جسمیں ایک شاعرہ اور سات شعراء حضرات نے شرکت فرمائی. اس نشست کا مقصد اردو ادب کی ترویج واشاعت اور عالمی طور اہل اردو کو نیپال میں ہورہی اردو کی سرگرمیوں سے ڈیجیٹل طور سے آگاہ کرنا ہے تاکہ نیپال اہل اردو...

← مزيد پڑھئے

مُلّا پنڈت سب کے سب ایمان بدلتے رہتے ہیں

مفلس و مسکیں بے چارے ارمان بدلتے رہتے ہیں ٹوٹے پھوٹے گھر کے سب سامان بدلتے رہتے ہیں میرے جنوں کے رکھوالو انصاف نہیں ملنے والا شہر کے سارے منصف جب میزان بدلتے رہتے ہیں کس پہ بھروسہ کیا کیجے ہر شخص یہاں پر بازی گر اہلِ سیاست ہیں ہردم میدان بدلتے رہتے ہیں کون بچانے آئے گا پھر دیر و حرم کی لاج میاں مُلّا پنڈت سب کے سب...

← مزيد پڑھئے

کھول دو ۔ ۔

امر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلی آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی، راستے ميں کئ آدمی مارے گئے، متعد زخمی اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے۔ صبح دس بجے ۔۔۔۔کيمپ کی ٹھنڈی زمين پرجب سراج الدين نے آنکھيں کھوليں، اور اپنے چاروں طرف مردوں، عورتوں اوری بچوں کا ايک متلاطم سمندر ديکھا تو اس کی سوچنے کي قوتيں اور بھی ضعيف ہوگئيں، وہ دير تک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter