ادب و ثقافت

شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

(تحریر عاطف شیرازی)​ پاکستانی دارالحکومت کا ایچ ایٹ قبرستان، اسلام آباد کے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔ کتنے ہی شاہ سوار اور کج کلاہ یہاں مدفون ہیں، جن کی قبروں سے حسرت ٹپک رہی ہے اور اس بات کا اعلان کر رہی ہیں کہ "ہر جان دار شے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے"۔ بعض قبروں پر لگے کتبے انتہائی دل خراش ہیں۔ اس قبرستان میں اپنے دور کے...

← مزيد پڑھئے

توصیف کا خواب

یہ صرف تعلیم ہی کا نتیجہ تھا کہ توصیف ایک غریب باپ کی بیٹی اور معمولی ماں کی بچی ، داؤد جیسے مُتموّل تاجر کی بہُو بنی۔ باپ کے بعد اُس کا شوہر مُوسٰی ایک کروڑ پتی سوداگر تھا، جس کی دوچار نہیں بیسیوں کوٹھیاں اور دس پانچ نہیں سیکڑوں کارخانےتھے ، بنگال کا شاید ہی کوئی شہر ایسا ہوگا، جہاں مُوسٰی کی تجارت نہ ہو۔ اِس شادی کا سبب...

← مزيد پڑھئے

ایک حرافہ کا خط

پیاری بیٹی! بہت دنوں سے مجھے ڈرائونے خواب آرہے ہیں۔ میری مرحومہ خالہ اور میری مرحومہ نانی ہر روز میرے خواب میں آکر کہتی ہیں کہ ہم تمہارے بغیر بہت اداس ہیں، وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ عمر کے اس حصے میں تم ویسے بھی تو فارغ ہی بیٹھی ہو، ادھر ہی کیوں نہیں آ جاتیں۔ تمہارے سابقہ آشنا بھی ادھر ہی ہیں، وہ بھی تمہیں یاد کرتے ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

وادئ کٹھمنڈو میں غزل کی دھوم

 14 ستمبر 20018 بعد جمعہ موتی رام بھٹہ کی یوم پیدائش کے موقع پر اولمپیا ورلڈ کالج کی لائبریری میں "محفل کاویہ اپاسنا "نے خوبصورت ادبی نشست کا انعقاد کیا ۔محفل کاویہ اپاسناکے روح رواں ڈاکٹر کرشنا جنگ رانا کو صدارت کی ذمہ داری سونپی گئی جسے انہوں نے بہت ہی خوبصورتی سے سنبھالا اور مہمان خصوصی اردو اکیڈمی نیپال کے صدر امتیاز وفا تھے۔ پروگرام بیاد موتی رام بھٹہ...

← مزيد پڑھئے

تین عورتیں! تین کہانیاں

ایک تھی ماں، اس کی تھیں دو بیٹیاں، دونوں اپنے اپنے گھروں کی تھیں، ایک دن بڑی بیٹی ماں جی کے پاس آئی اور بولی، ’اماں! دعا کر! بارش ہو اور خوب ہو! اور ہو بھی اسی ہفتے عشرے کے اندر اندر! ورنہ ’میرے ’جنے‘ کی ساری محنت اکارت ہو جائے گی!‘ ماں نے دعا دی اور بیٹی خوشی خوشی گھر لوٹ گئی! اگلے روز اس کی چھوٹی بیٹی ماں...

← مزيد پڑھئے

فردوسِ حزیں

آبشارکی زیریں لہروں کی بازگشت وصال و فراق کے زمزمے سنارہی تھی،دیودار کے پتوں،ڈالیوں اورجڑوں پرجمی ہوئی برف بتدریج پگھل کرزمین میں جذب ہورہی تھی، سردی ہڈیوں میں اتررہی تھی،سویٹر،مفلراوردستانے خودآتش بدن مانگ رہے تھے اوردور بہت دورچنارکے نرم پتوں کو چوم کرآنے والی نیم برفانی ہوائیں شہرواپسی کا وقت بتارہی تھیں۔ سطح سمندرسے کوئی بارہ ہزار فٹ اوپریہ ’شین‘ کی سرد تپش سے نصف سوختہ مرغزا ر وادی تھی...

← مزيد پڑھئے

غز ل 

  کبھی شوخ شیریں کبھی ہیر لکھ دوں تجھےاپنے خوابوں کی تعبیر لکھ دوں اے جانِ غزل آج کل سوچتا ہوں ترے مصحفِ رخ کی تفسیر لکھ دوں یہ رِیت و رواج اور رسموں کا بندھن اسے پاؤں کی اپنے زنجیر لکھ دوں اجی عشق میں جانے کیا ہو گیا ہوں تجاہل جو دیکھوں تو تعزیر لکھ دوں تو بیٹی ہے انگور کی جانتا ہوں ترا ذائقہ اور تاثیر لکھ...

← مزيد پڑھئے

ہمارے دیس کا پرچم بڑا نرالا ہے

نیپال دنیا کا واحد ملک ہے جس کا پرچم نہ مستطیل ہے نہ چوکور بلکہ ایک منفرد اور مثالی شناخت رکھتا ہے - ملاحظہ کرتے ہیں یہ خوبصورت اور جذب حب الوطنی سے سرشار نظم ،،،،،،،،،   ہمارے دیس کا پرچم بڑا نرالا ہے ہماری جان ہے پہجان ،شان والا ہے فلک سے توڑ کے لایا ہوں چاند سورج کو جدھر بھی دیکھو جوانو عجب اجالا ہے کبھی جھکے نہ...

← مزيد پڑھئے

مسجد قرطبہ؛اسلامی فن تعمیر کا عظیم شاہکار

مسجد قرطبہ پورے قرطبہ شہر کی پہچان ہے۔ یہ 1984ء سے اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو کی عالمی ثقافتی میراث قرار دیے جانے والے مقامات کی فہرست میں بھی شامل ہے۔ ورلڈ ہیریٹیج سینٹر کے مطابق، یہ مسجداپنے حجم اور اپنی اونچی چھتوں کی وجہ سے ایک انوکھے تعمیری کارنامے کی نمائندگی کرتی ہے۔ تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ یہ وہی جامع مسجد ہے، جس...

← مزيد پڑھئے

حج کے پیسوں کو پھر غبن کرکے- حاجیوں کو رلا دیا تو نے

ایک حق آشنا اور بیدار نظم ،،،، اہل وطن کے نام حج کے پیسوں کو پھر غبن کرکے حاجیوں کو رلا دیا تو نے صرف دنیا کمانے کى خاطر آخرت کو بھلا دیا تو نے پوچھتا ہوں میں حج کمیٹی سے ؟ سارے پیسوں کا کیا کیا تو نے ؟ آؤ توبہ کریں خیانت سے ! پیچ کر دین کھا لیا تو نے آہ ! ایمان اور مذہب کو کیا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter