اہم خبریں

نیپالی فوج کے ذریعہ، بم پھٹنے سے بچا لیا گیا

دھنگڑی18جولائی (رس س): نیپال آرمی کی ٹیم نے آج کیلالی لمکی چوہا نگر پالیکا وارڈنمبر 1 میں دیوتی گوڑکا انڈسٹریز کے پاس سڑک کے کنارے برآمد پریسر کوکر بم کو غیر موثرکر دیا۔ علاقائی پولیس آفس لامکی کے پولیس انسپکٹر سوریندر پرساد جوشی نے کہا کہ بم اس جگہ پر رکھا گیا تھا جہاں گھاس سڑک کے کنارے ہوتاہے.اور ہم نےپایاکہ اس بم میں بم پھٹنے کا وقت بھی سیٹ...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف پھر کھدائی شروع کردی۔ مفتی اعظم فلسطین نے خبردار کیا ہے کہ یہ سرگرمی مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچائے گی مفتی اعظم کا انتباہ کر تے ہوئے کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ہونے والی سرگرمیاں مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا ئیں گی، کھدائی سے شہر کے خدوخال تبدیل کرنا بھی مقصد ہے۔ اسرائیلی اخبار...

← مزيد پڑھئے

قطری سفیر یوسف بن محمد الہیل نے فٹ بال عالمی کپ کیلئے نیپالی حکومت سے بھاری تعداد میں سیکورٹی گارڈز کے لئے درخواست کی

کاٹھمانڈو ۱۸؍ جولائی (کیئر خبر) سفیر قطر برائے نیپال یوسف بن محمد الہیل نے نیپالی وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا سے ملاقات کی، اور قطر میں ہو رہے ۲۰۲۲ کے فٹ بال عالمی کپ میں سیکورٹی گارڈز کے لئے درخواست کی۔ قطر ۔نیپال چالیس سالہ تعلقات کے موقع پر سفیر قطر نے نیپالی وزیر داخلہ کو قطر کی زیارت کی دعوت دی۔ اور دفاعی شعبے میں دونوں نے تعاون پر...

← مزيد پڑھئے

کیئر فاؤنڈیشن لایا نیپالی طلبہ وطالبات کیلئے سو فیصدی فری اسکالر شپ پروگرام

کاٹھمانڈو ۱۸؍ جولائی (کیئر خبر) نیپالی طلبہ وطالبات کیلئے کیئر فاؤنڈیشن نے سنہرا موقع تلاش کیا ہے ، سو فیصدی فری اسکالر شپ پروگرام لے کر حاضر ہے، تمام ٹیکنیکل کورسیز، انجینئرنگ کے تمام شعبوں ، فارمیسی ، لیب ٹیکنیشین، بیچلرس اور ڈپلومہ کورسیز بالکل مفت میں کرائے جائیں گے ، ۵۵ فیصد نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ طلبہ اور ان کے سرپرست حضرات جلدی کریں...

← مزيد پڑھئے

وزیر داخلہ کا برطانوی اور قطر کے سفیروں سے ملاقات

کاتھمنڈو، 17جولائی(رس س): وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا 'بادل'کے ساتھ برطانیہ کے سفیررچارڈ مورس، اور قطر کے سفیر، یوسف بن محمد نے آج علیحدہ علیحدہ ملاقات کی. وزارت داخلہ میں برطانوی سفیر رچارڈ مورس کے ساتھ ملاقات کے دوران، نیپال-برطانیہ کے دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا. اجلاس میں وزیر داخلہ تھاپا نے نیپال کے مختلف شعبوں کی ترقی کے لئے برطانیہ کا شکریہ ادا...

← مزيد پڑھئے

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے

کرشنا نگر 17جولائی (کیئر خبر): بڑے ھی رنج وغم کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ھے کہ جماعت اھل حدیث کی بزرگ ومایہ ناز شخصیت استادشیخ عبدالسلام مدنی ٹکریا ضلع سدھارتھ نگر ایک طویل علالت کے بعد بتاریخ 16 جولائی 2018 بروز سوموار شام 5:30 بجے کے قریب 74 سال کی عمر میں اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون موصوف اپنے آبائی وطن...

← مزيد پڑھئے

بھارت : خاتون نے ٹرین میں جڑواں بچوں کو جنم دیدیا

بھارت کے شہر ممبئی کی رہائشی خاتون نے ٹرین میں جڑواں بچوں کو جنم دیا ۔ ریلوے ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ممبئی وشاکاپٹنم ایکسپریس ٹرین میںپیش آیا ۔ ریلوے حکام نے مزید بتایا کہ صبح 8 بجے کے قریب ٹرین جس کا نمبر 18520تھا کلیان اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 4 پر پہنچی ، ٹرین میں موجودسلمیٰ تبسم شیخ نامی مسافر خاتون کو بچوں کی پیدائش سے قبل شدید درد...

← مزيد پڑھئے

پاکستان سے محبت ہے، آنے کے لیے بے چین ہوں، سونم

بالی وڈ سپر اسٹار اور اسٹائل آئیکون سونم کپور دلوں کو چھو لینے والی اداکاری، منفرد انداز اور اسٹائل کے علاوہ اپنی صاف گوئی کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر سونم نے کہا کہ وہ پاکستان سے محبت کرتی ہیں اور پاکستان آنے اور پاکستانیوں کے ساتھ ملنے کے لیے بے چین ہیں۔ مسلمانوں سے محبت کے حوالے...

← مزيد پڑھئے

درجنوں ریلوے کی تعمیر مختلف مراحل میں

کاٹھمنڈو 16 جولائی(ر س س ): حکومت نے ایک درجن سے زائد اندرونی اور بیرونی ریلوے کی لائن کی تعمیر کی خصوصی ترجیح کے ساتھ تعمیری کاموں کو آگے بڑھا یا ہے۔ نقل و حمل کے نیٹ ورک کی ترقی میں آسان رسائی کا ذریعہ مانا جانے والا ریلوے اقتصادی ترقی کے کے اہم اشارے کے طور پرکاروائیاں آگے بڑھائی جارہی ہیں۔ اس میں کاٹھمنڈو وادی کے میٹرو ریل سے...

← مزيد پڑھئے

سَوراہا سے پُوکھرا لگزری بس کی شروعات

چتون 16 جولائی:(ر س س ) سوراہا سے پوکھرااور پوکھرا سے سوراہا سہولیت سے پر سیاحی بس کی شروعات کی جا رہی ہے۔ پوکھرا جگدمبا ٹراولس نے کل منگل سے روزانہ سوراہا سے پوکھرا ایک، اور پوکھرا سے سوراہا تک ایک بس کی شروعات کرنے والا ہے۔ ٹریولس کے چیئرمین کیشَو ادھیکاری کے مطابق 21 افراد کی سیٹ کی صلاحیت کے ساتھ ایک طرفی کرایہ 500 نیپالی روپیہ ہے۔ اس...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter